You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان میں اقلیتی خواتین کی صورتحال
بدھ کے روز لاہور میں اقلیتی خواتین سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی۔
بھارتی پنجاب میں کاروباری حالات سازگار نہیں ہیں، سنیل جین
سنیل جین کا شمار بھارتی پنجاب کے امیر تاجروں میں ہوتا ہے۔ تاہم اب وہ اپنا کاروبار کہیں اور منتقل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ان کے بقول جس ریاست نے انہیں اس مقام پر پہنچایا اب وہاں کاروبار کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
پنجاب میں امراض قلب کے مریضوں کی پر اسرار اموات
پاکستانی پنجاب میں امراض قلب کے مریضوں کی پر اسرار ہلاکتوں کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ صوبائی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک ساٹھ سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کو ایک سال بیت گیا
پاکستان میں ٹھیک ایک سال قبل آج ہی کے دن صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو ان کے محافظ نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے الزام پر قتل کر دیا تھا۔
امتحانات میں بد عنوانی اور پنجاب کا تعلیمی نظام
پاکستانی صوبہ پنجاب میں گیارہویں جماعت کے لاکھوں بچوں کے غلط امتحانی نتائج جاری کیےجانے کے اپنی نوعیت کے منفرد اسکینڈل نے تعلیمی حلقوں میں ایک بحران کی سی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔
شہباز شریف نے امریکی امداد ٹھکرا دی، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے متاثر
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے صحت، تعیلم اور بلدیاتی شعبے کو مزید بہتر کرنے کے لیے امریکی امداد کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس امداد سے صوبے کے بہت سے ہسپتالوں اور اسکولوں کی حالت بہتر ہو سکتی تھی۔
ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف احتجاج
جمعے کے روز پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف سینکڑوں افراد نے پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں احتجاج کیا۔
بد ترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے
پاکستان میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ سب سے زیادہ پریشان کن صورتحال ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی ہے، جہاں بعض علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ سے اٹھارہ گھنٹے تک بتایا جا رہا ہے۔
ممتاز قادری کا سزائے موت کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل سابقہ پولیس اہلکار ممتاز قادری کو دو بار سزائے موت اور دو لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔ مجرم اور اسکے اہل خانہ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سلمان تاثیر کے قاتل کے لیے موت کی سزا کا حکم
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے ملزم ممتاز حسین قادری کو راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
جگجیت سنگھ کی حالت نازک
غزل گائیکی میں منفرد نام رکھنے والے بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ شدید علیل ہیں۔ ان کی سرجری کی گئی ہے اور حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں جاری، اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان
پاکستان میں ڈینگی بخار کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سب سے تشویشناک صورتحال صوبہ پنجاب میں ہے جہاں سرکاری حکام ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ کے لگ بھگ بتا رہے ہیں۔
پاکستانی پنجاب میں ڈینگی بخار، شدید سے شدید تر
پاکستانی صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد اب ڈینگی وائرس کے اثرات دوسرے شہروں تک پھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں ڈینگی بخار کے مریضوں میں اضافہ، سہولیات ناکافی
پاکستان میں ڈینگی مچھر کے وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں سترہ سو سے زیادہ افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا اغوا
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو جمعے کی صبح لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کر لیا گیا۔ رواں برس کے آغاز پر سلمان تاثیر کو ان کے محافظ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
پنجاب میں نمبرداروں کو عسکریت پسندوں پر نگاہ رکھنے کی تربیت دینے کا منصوبہ
پاکستان میں بڑھتی ہوئی اسلامی انتہا پسندی پر قابو پانے کے لیےنمبرداروں کو عسکریت پسند گروپوں پر نگاہ رکھنے کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور شہر فٹ بال کے بین الاقوامی میچ کا میزبان
فٹ بال کے نگران ادارے فیفا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عالمی کپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ کے لیے پاکستان کے شہر لاہور کو میزبان کے طور منتخب کیا گیا ہے۔
صوبہ پنجاب نے امریکی امداد مسترد کر دی
پاکستانی صوبہ پنجاب نے ملکی حدود میں جاری مبینہ امریکی ڈرون حملوں پر احتجاج کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے تحت صوبے کو مختلف شعبوں میں دی جانے والی امریکی امداد مسترد کر دی ہے۔
پاکستان: مسیحی اسکول پر حملہ، متعدد افراد گرفتار
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے نواح میں مشتعل ہجوم نے ایک مسیحی اسکول پر حملہ کر کے اس کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ ان مشتعل افراد کا الزام تھا کہ مسیحی آبادی نے قرآن کی توہین کی۔
بھارت پاکستان کو ایندھن برآمد کرے گا
پاکستان اپنے یہاں ایندھن کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے اور خام تیل کو صاف کرنے پر اٹھنے والی لاگت کم کرنے کے لیے بھارت سے پٹرول اور ڈیزل بر آمد کرنے کا سوچ رہا ہے۔ اس ضمن میں دونوں ممالک جلد ایک معاہدہ کرنے والے ہیں۔
صوفی سخی سرور کے مزار پر خودکش حملہ: 50 ہلاک
سخی سرور دربار میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعد اد50 جبکہ زخمیوں کی تعداد چھیاسی تک پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پنجاب میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ، سنگین ہوتا ہوا بحران
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نوجوان ڈاکٹروں کی ایک ماہ سے جاری ہڑتال کی وجہ سے صورت حال سنگین ہوتی جا رہی ہے ۔
پنجاب میں اعلیٰ سرکاری افسران ہڑتال پر
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں صوبائی سول سروس کے افسران غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر ہیں، جس کی وجہ سے سرکاری محکموں میں کام متاثر ہو رہا ہے۔
پنجاب کابینہ تحلیل کرنےکی سمری گورنرکو بھجوادی گئی
پاکستانی میڈیا کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کے اعلان کے بعد صوبائی کابینہ کوتحلیل کرنے کے لئے وزیراعلٰی نے سمری گورنر کو ارسال کردی ہے۔
امریکی قونصلیٹ کے ڈرائیور کی گرفتاری کا حکم
ایک اعلیٰ پاکستانی جج نے امریکی قونصلیٹ کی اس گاڑی کے ڈرائیور کی گرفتاری کا حکم دیا ہے جس کی ٹکر لگنے کی وجہ سے ایک پاکستانی ہلاک ہوا تھا۔ یہ گاڑی امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی مدد کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی تھی۔
ایک اور صوبے کا گورنر پی پی پی کا لیڈر
ر
اہم شخصیات کی سیکورٹی اور پنجاب یونیورسٹی کی خدمات
پاکستان میں غالبا پہلی مرتبہ سکیورٹی کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے یونیورسٹیوں کے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں داتا گنج بخش کا عرس، سخت حفاظتی انتظامات
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں برصغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کا سالانہ عرس جاری ہے۔ ان کے نو سو سڑسٹھویں عرس کی تقریبات میں دس لاکھ سے زائد عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔
گورنر پنجاب کے قتل کا ملزم ، عدالت میں ابتدائی سماعت
ممتاز قادری نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنا اس کا ذاتی عمل تھا، جس میں کسی مذہبی یا سیاسی جماعت کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔
پاکستانی ڈاکٹروں کی لمبی چھٹی پر پابندی
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت نے سرکاری ڈاکٹروں کے طویل رخصت پر بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی ہے۔
پنجاب کے نئے گورنر کی تعیناتی متنازعہ
پنجاب کے نامزد گورنر سردار لطیف کھوسہ کی بطور گورنر تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل نواز چوہان کی طرف سے دائر کردہ ایک درخواست میں گورنر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
سردار لطیف کھوسہ صوبہ پنجاب کے نئے گورنر
پاکستانی صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کی چار جنوری کو اپنے ہی ایک محافظ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد صدر زرداری نے ممتاز وکیل سردار لطیف کھوسہ کی نئےگورنر کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
قادری کو ’پلیٹ فارم‘ دینے والے ٹی وی چینلز پر جرمانہ
پاکستان میں دو ٹیلی وژن چینلز پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’دہشت گردوں کو پلیٹ فارم‘ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہی خونی مناظر نشر کیے۔
گورنر پنجاب کی تلاش، اہم ملاقاتیں جاری
پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل سردار لطیف کھوسہ اور وزیر قانون بابر اعوان دونوں صدر آصف زرداری کے پر اعتماد ساتھی اور پنجاب کی گورنری کے اہم امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نئے گورنر کی تلاش
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کی رسم قل آج جمعرات کو لاہور کے گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مقتول گورنر کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محافل کا انعقاد کیا۔
سلمان تاثیر کا قتل، ملا جلا ردعمل
پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر پاکستانی عوام کی طرف سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کئی کٹر مذہبی پاکستانی حلقے ملزم ممتاز حسین قادری کو ہیرو قرار دے رہے ہیں۔
مذہبی اور سیاسی گروہ قاتل کے ساتھ تھے، شہر یار تاثیر
اسلام آباد کی ایک عدالت نے گورنر پنجاب کے قاتل ملک ممتاز حسین قادری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر سپرد خاک
مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو بدھ کے روز تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ لاہور کینٹ کے علاقے کیولری گراونڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے پہلے لاہور کے گورنر ہاؤس میں سخت حفاظتی انتظامات میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
مقتول گورنر کے حامیوں کو بھی خطرہ: پاکستانی علماء
اعتدال پسندانہ موقف کے حامل پانچ سو پاکستانی علماء نے خبردار کیا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل پر دکھ کا اظہار کرنے والوں کے ساتھ بھی اِسی طرح کا واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
سلمان تاثیر کی زندگی پر ایک نظر
اسلام آباد میں قتل ہونے والے66 سالہ سلمان تاثیر نے اپنی سیاسی زندگی کا سفر انیس سو ساٹھ کی دہائی میں شروع کیا۔ وہ پاکستان کے ایک روشن خیال اور اعتدال پسند سیاستدان تھے، جن کا مؤقف ہمیشہ انتہا پسندی کے خلاف رہا۔
سلمان تاثیر کا قتل، عالمی رہنماؤں کی مذمت
پاکستانی صوبہ پنجاب کے گورنر کے قتل پر عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ، یورپی یونین، فرانس اور برطانیہ کی جانب سے سلمان تاثیر کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی گئی ہے۔
گورنر کے قتل کے بعد پنجاب کی صورتحال
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ہلاکت کے بعد پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ منگل کی شام تک لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو آج منگل کو انہی کے ایک مسلح محافظ نے اسلام آباد میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ قاتل نے واردات کے فوراً بعد خود کو پولیس کے سپرد کر دیا۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پاکستانی صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو منگل کے روز اسلام آباد میں انہی کے ایک محافظ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق قاتل کا تعلق پولیس کی ایلیٹ فورس سے ہے۔
پنجاب میں گیس کا بحران سنگین تر
پاکستان کے صوبے پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، گیس نہ ملنے کی وجہ سے سینکڑوں کارخانوں میں کام بند ہو چکا ہے اور ہزاروں مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں گاڑیوں کے لیئے سی این جی بھی دستیاب نہیں ۔
گیارہ قیدیوں کا اغواء: حکومت سے عدالتی جواب طلبی
سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزامات میں مختلف عدالتوں سے بری کئے جانے کے بعد مبینہ طور پر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں اڈیالہ جیل سے اغواء کئے گئے گیارہ قیدیوں کی گمشدگی کے معاملہ میں حکومت کو دو دن کی مہلت دی ہے۔
تباہ کن سیلاب کے سو دن بعد کا پاکستان
پاکستان میں جولائی کے آخر میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے سو دن بعد بھی متاثرہ علاقوں میں معمولا ت زندگی پوری طرح بحال نہیں ہو سکے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں اب بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد کو کوئی چھت میسر نہیں ہے۔
پنجاب کے سیلاب زدگان کے لئے ڈونرز کانفرنس
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صوبہ پنجاب کے سیلاب زدگان کی مدد کے موضوع پر آج جمعرات کو ہونے والی ایک ڈونرز کانفرنس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کی۔
سیلاب زدہ علاقوں میں حکومت کی حکمت عملی
پنجاب کے گورنر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ اتبدائی تخمینے کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والا نقصان تین ارب ڈالر سے زیادہ ہے ۔
سکیورٹی کی ذمہ دار پنجاب حکومت: گورنر سلمان تاثیر
پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر نے لاہور میں ہونے والے ہولناک خود کُش دھماکوں کے حوالے سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور اُن کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ پر مشتبہ دہشت گردوں کے حوالے سے نرمی برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ