You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سیلاب نے پنجاب میں زندگیوں اور دیہی معیشت کو تباہ کر دیا
صوبہ پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے 33 ہزار دیہاتوں میں 33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
پنجاب میں تباہ کن سیلاب 20 لاکھ افراد متاثر
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔
پنجاب میں سیلاب سے تقریبا پندرہ لاکھ افراد متاثر
پاکستان کے صوبہ پنجاب سیلابی صورتحال کے نتیجے میں کئی متاثرین کے مویشی، فصلیں اور کاروبار تباہ ہو گئے۔
پنجاب میں’دہائیوں کا بدترین سیلاب‘، 15 لاکھ افراد متاثر
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلابی آفت کے لیے بھارت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
پنجاب میں سیلاب کے خطرات، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی طرف سے دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے پاکستانی پنجاب کے کئی شہر شدید سیلاب کے خطرے سے دو چار ہیں۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان: پنجاب میں سیلابی الرٹ، فوج کو طلب کر لیا گیا
پاکستان میں مون سون کے دوران سیلاب کے نتیجے میں 26 جون سے اب تک 800 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان: پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز
فیملی ہومز کے قیام سے جیلوں میں قیدیوں کا چند روز اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کا ایک دیرینہ خواب پورا ہو گیا ہے۔
پنجاب کا ہیلتھ سیکٹرزندگیاں کیوں چھین رہا ہے؟
سعدیہ مظہر
ہر سال صحت کا بڑھتا بجٹ بھی پاکستانی عوام کے لیے مفت ادویات، علاج اور زندگیاں بچانے کا سبب کیوں نہیں بن رہا ؟
بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں روک دیا گیا
پنجاب حکومت نے کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والے بلوچوں کے لانگ مارچ کو روک دیا ہے۔
پنجابی کھوج گڑھ: پنجابی زبان کا بڑا پرائیویٹ ریسرچ سینٹر
یہ ادارہ پنجابی زبان، ثقافت اور شعور کی اس ٹوٹی ہوئی کڑی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو 1846ء میں میں گم ہو گئی تھی۔
پاکستان میں بنیادی حقوق کی عدم موجودگی
اقدس وحید سندھیلہ
'سی سی ڈی‘ پولیس: کیا عوامی تاثر بدل سکے گا؟
آمنہ سویرا
'سی سی ڈی‘ کے حوالے سے عوام میں ملا جلا رجحان ہے۔
بلوچستان: پنجاب کے نو مسافروں کا اغوا اور قتل
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے سورڈکئی علاقے میں بس میں سفر کرنے والے کم از کم نو مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔
پاکستان: مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد اب 72
بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات منہدم اور ملک گیر نقل و حرکت اور امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے دروازے بند
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے پنجاب اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔
بیل ریس: روایت، جوش اور رفتار کا حسین امتزاج
پاکستانی صوبے پنجاب میں ہر سال سینکڑوں افراد جمع ہوتے ہیں تاکہ کھیتوں میں دھول اڑاتے بیلوں کو دوڑتا دیکھ سکیں۔
ای آبیانہ وصولی، پنجاب کے کسانوں کے لیے درد سر
پنجاب حکومت کی طرف سے متعارف کرایا گیا ای آبیانہ نظام شدید تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی کے لیے صرف فلم سٹی کافی نہیں
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں ایک فلم سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت: سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ملزم بیلجیم میں گرفتار
65 سالہ ہیروں کے تاجر ملزم میہول چوکسی پر تقریباﹰ 1.8 ارب ڈالر کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
سندھ اور پنجاب کے درمیان پانی کا تنازعہ
طاہرہ سید
پنجاب اور سندھ پانی کے مسئلے پر کئی عشروں سے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔
’گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ‘: پنجاب میں بچوں کو ہراسانی سے بچانے کی مہم
اسکولوں میں آگاہی نصاب اور اینیمیٹڈ کرداروں کے ذریعے بچوں کو سکھایا جائے گا کہ وہ جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھائیں۔
روزگار کی تلاش میں زندگی ہارنے والے
آمنہ سویرا
اپنی زندگی خوب سے خوب تر بنانے کے لیے لوگ اپنی جان تک کی پروا نہیں کرتے۔
پنڈ سلطانی: منفرد ریلوے اسٹیشن
برطانوی دور حکومت کا ریلوے اسٹیشن پنڈ سلطانی جہاں نہ ٹرین آتی ہے نہ مسافر۔
امرتسر میں الیکٹرک رکشے، کیا پنجاب کے لیے ایک ماڈل بن سکتے ہیں؟
بھارتی ریاست پنجاب کے دوسرے سب سے بڑے شہر امرتسر میں الیکٹرک رکشوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ آلودگی کسی حد تک کم کی جا سکے۔ تاہم وہاں ابھی تک انہیں چارج کرنے کا مناسب انتظام نہیں ہے۔
پاکستان: رواں سال پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے
پاکستانی حکام نے ملک کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ کیے ہیں۔
مریم نواز کی تشہیری مہم تنقید کی زد میں کیوں؟
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی اخبارات پر شائع کردہ تشہیری مہم کو زاتی نمائش اور سرکاری وسائل کا استحصال قرار دیا جا رہا ہے۔
پنجابی بولتے ہوئے ’شرمندگی محسوس ہوتی‘ ہے!
امتیاز احمد
جینز اور اوپر کیسری رنگ کا کُرتا کنول دیپ کور کو سب سے منفرد بنا رہا تھا۔
سوشل میڈیا نے مادری زبانوں سے ہمارا تعلق مضبوط کیا یا کمزور؟
پاکستان کے روایتی ایجوکیشن سسٹم میں نظر انداز ہونے والی مادری زبانوں کا آخر مستقبل کیا ہے؟
پاکستانی فوج اوراس کی ایجنسیوں کو نشانہ بنایا تھا، بی ایل اے
سکیورٹی فورسز کئی دہائیوں سے معدنیات سے مالا مال صوبے بلوچستان میں نسلی اور علیحدگی پسند تشدد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
کیا مریم نواز نوجوان ووٹروں کو رام کر سکیں گی؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نوجوان ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
بارکھان میں بس پر حملے میں سات پنجابی مسافر ہلاک، حکام
اے ایف پی کے مطابق رواں برس پاکستان میں اب تک کیے گئے دہشت گردانہ حملوں میں کم ازکم 67 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
کوسٹا ریکا امریکہ سے بدر بھارتیوں کو قبول کرنے کو تیار
بھارتی وزارت خارجہ نے اس معاملے پر تبصرہ کے لیے درخواستوں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
پولیو کو ہراتا شجر دوست خضر
خضر تین برس کے تھے جب پولیو نے انہیں نشانہ بنایا تھا۔ اس کے باوجود وہ پاکستان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار پودے لگا چکے ہیں۔
علی اکبر ناطق قلم کے مزدور
بیس برس قبل اکیڈمی آف لیٹرز اسلام آباد میں پہلی بار داخل ہونے والا نوجوان بعد میں سولہ کتابوں کا مصنف کیسے بنا؟
ڈیجیٹل مردم شماری کے باوجود علاقائی زبانیں نظر انداز کیوں؟
پاکستان میں تمام نہ سہی لیکن مقامی زبانوں کی ایک بڑی تعداد مردم شماری کا حصہ بننے سے محروم رہ جاتی ہے۔
بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل رہنما پر قاتلانہ حملہ
ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل کے رہنما سکھ بیر سنگھ پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ بال بال بچ گئے۔
نودیپ اپنے پنجاب سے اپنے پنجاب میں
ستر ممالک کی سیاحت کے بعد نودیپ برار پاکستان پہنچے، جہاں لاہور کے کھانوں کے ذائقے، ننکانہ صاحب کی زیارت اور پنجابی ثقافت نے انہیں جذباتی کر دیا۔ دیکھیے انیق زاہد کی رپورٹ۔
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل، کشیدگی میں اضافہ
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کے لیے ابھی سینکٹروں رکاوٹوں کو عبور اور سکیورٹی اہلکاروں کا سامنا کرنا ہو گا۔
کيڑے مار ادويات کے استعمال سے کسانوں کی صحت متاثر
بھارت میں پیسٹی سائیڈ يا کيڑے مار ادويات کی وجہ سے کسانوں اور ان کے کنبوں کو صحت کے مسائل اور طبی سہوليات تک رسائی ميں دشواری جيسے مسائل کا سامنا ہے۔
پاکستان میں گندم کا بڑھتا ہوا بحران، کسان کاشت سے گریزاں
پاکستان میں انعامی سکیموں اور سرکاری ترغیبات کے باوجود اس سال کسان گندم کی فصل کاشت کرنے سے گریزاں ہیں۔
لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس
پاکستانی شہر لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے پنجابی مصنفین، گلوکاروں، فنکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
پاکستان: شدید اسموگ کے سبب کھلی فضا میں سرگرمیوں پر پابندی
اقوام متحدہ کے مطابق پاکستانی صوبے پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباﹰ سوا کروڑ بچے زہریلے اسموگ کا شکار ہیں۔
پنجاب میں سموگ راج جاری، اٹھارہ اضلاع میں پبلک مقامات بند
حکومت پنجاب کے مطابق تمام پبلک پارکس، چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور سپورٹس مقامات کی بندش عوام کے تحفظ کے لیے کی گئی ہے۔
صوبہ پنجاب کے سموگ سے متاثرہ شہروں میں تمام اسکول بند
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ سے متاثرہ سبھی شہروں میں تمام اسکول بند کر دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
جہیز کا ناسور حکومتی سرپرستی میں
سعدیہ مظہر
مریم نواز نے ایک نیا پراجیکٹ ’دھی رانی‘ متعارف کرایا ہے جس میں شادی کے خرچے کے ساتھ جہیز کے لیے بھی رقم ادا کی جائے گی۔
پاکستان: ریکارڈ سطح کی آلودگی کے سبب لاہور میں اسکول بند
صوبہ پنجاب کی حکومت کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ سے رجوع کیا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے ساتھ آلودگی کا معاملہ اٹھایا جا سکے۔
سکھ یاتریوں کی کرتار پور ویزا فری آمدکے معاہدے میں توسیع
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق گوردوارہ کرتار پور صاحب میں سکھ یاتریوں کی ویزا فری انٹری میں پانچ سال کی توسیع کی گئی ہے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کا موثر احتجاج کیوں نہ ہو سکا؟
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج کی کال پر جمعے کی شام تک کوئی بڑا احتجاجی مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آ سکا۔
پنجاب کالج کا واقعہ: طلبہ کا احتجاج کیوں پھیل رہا ہے؟
پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب کالج کے واقعے کی مکمل تردید کے باوجود طلبہ کا احتجاج ختم ہونے میں نہیں آ رہا ہے۔
ماہ وش مردانہ حلیہ بنانے پر کیوں مجبور ہوئیں؟
اسلام آباد میں رہائشی ماہ وش فخر نے تین سال قبل موٹر سائکل کو مستقل سواری کے طور پر اپنانے کا فیصلہ کیا تو انہیں متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کے بقول اب حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں اور ساتھ ہی وہ کچھ عادی بھی ہو چکی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ