فریال اشرف اسپورٹس بائیک ریسر بننا چاہتی ہیں۔ اگرچہ کچھ قدامت پسند حلقوں کی طرف سے تنقید کے باعث ان کی راہ میں رکاوٹیں حائل ہیں تاہم وہ ان فرسودہ روایات کو توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ خاتون اسپورٹس بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کے لیے ایک انسپریشن بھی بن رہی ہیں۔ انیق زاہد کی خصوصی رپورٹ۔