You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مجوزہ ون ڈے سیریز منسوخ کر دی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی افغانستان کی ٹیم کے ساتھ مارچ کے مہینے کے لیے طے شدہ ون ڈے میچوں کی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم کی یو اے ای سے مالی امداد کی درخواست
وزیر اعظم شہباز شریف خلیجی ملک متحدہ عرب امارات سے ایک نیا اقتصادی پیکیج حاصل کرنے کے لیے اس ملک پہنچ گئے ہیں۔
کیا فیشن ایبل عورت بری ہوتی ہے؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
بلوچستان میں نرسوں پر جسم فروشی کے لیے دباؤ، حکام کے نام خط
بلوچستان کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں خواتین نرسوں کے جسم فروشی پر مجبور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں یہودیوں کے قبرستان کا تحفظ
کراچی میں یہودیوں کے ایک چھوٹے سے قبرستان کی دیکھ بھال ایک شخص کئی دہائیوں سے کر رہا ہے۔
پاکستان میں پانی کی قلت یا مسئلہ بدانتظامی
حکومتی اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں بارشوں سے محصولہ پانی کی اوسط بلند ہوئی ہے، یعنی پاکستان میں ماضی کے مقابلے میں اب زیادہ پانی دستیاب ہونا چاہیے۔ لیکن پانی نایاب ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آسمانوں سے پانی زیادہ اتر رہا ہے، تو یہ پانی ناپید کیوں ہو رہا ہے؟
لال بہادر شاستری: جن کی اچانک موت پر ایوب خان بہت غم زدہ تھے
دس جنوری انیس سو چھیاسٹھ کی رات بھارتی وزیر اعظم شاستری نے پاکستانی صدر ایوب خان کی طرف گرم جوشی سے ہاتھ بڑھایا تھا۔
کراچی کا مینا بازار، جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے
کراچی کے علاقے کریم آباد میں واقع مینا بازار جہاں صرف خواتین ہی دوکاندار ہیں اور خواتین ہی خریدار ہیں۔
پاکستان کے لیے قرض کے وعدے: امداد آخر کیسے استعمال ہو گی؟
پاکستان کے لیے قرض کے وعدے: امداد آخر کیسے استعمال ہو گی؟
پاکستان کو امداد دی جائے گی لیکن شرائط کے ساتھ
امدادی رقم کو بالخصوص سیلاب کے پانی کو روکنے اور نکاسی آب کے نظام کی تعمیر پر صرف کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
توہین مذہب کا قانون پاکستانی ’اقلیتوں کے سر پر لٹکتی تلوار‘
توہین مذہب کے قانون کے غلط استعمال کو روکنا بہت ضروری ہے، ثمینہ مشتاق
خیبر پختونخوا: جرائم میں ملوث کم سن بچوں کی تعداد میں اضافہ
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ اور تعیلم و تربیت کے لیے قوانین بنائے تو گئے لیکن نافذ نہ کیے جا سکے۔
2023ء شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرہ
پچھلے سال پاکستان میں آنے والا سیلاب صرف ایک شروعات تھی؟ اور کیا مزید تباہی متوقع یے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال گلوبل وارمنگ اور شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے کئی لاکھ افراد متاثر ہوں گے اور دنیا کو اربوں کا نقصان ہوگا۔ اگر ہم مستقبل میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو سخت اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔
پاکستان سیلاب کے بعد تعمیر نو کے لیے عالمی مدد کا خواہاں
پاکستان اور اقوام متحدہ نے سیلاب کی تعمیر نو میں مدد کے لیے بین الاقوامی فنڈز بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنیوا کانفرنس: کیا پاکستان کی دل کھول کر مدد کی جائے گی؟
پاکستان نے تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کے لیے تقریبا سولہ بلین ڈالرز کا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کب آئے گی؟
جمہوریت کی دعویدار سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت کب آئے گی؟
افغان قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی
افغان حکام نے پاکستان کی جیل سے پانچ سو سے زائد ایسے افغان شہریوں کی رہائی اور اُن کی ملک واپسی کی تصدیق کر دی ہے
ڈار کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات متوقع
عالمی مالیاتی فنڈ کا ایک وفد پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جنیوا میں ملاقات کرے گا۔
حجاب کو رکاوٹ نہیں بننے دیا، ماہر فلکیاتی طبیعیات منزہ عالم
حجاب کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کیریئر میں اہم سنگ میل عبور کرنے والی ڈاکٹر منزہ پاکستانی خواتین کے لیے ایک مثال ہیں۔
اوپر مردے لیکن نیچے زندہ لوگ
راولپنڈٰی کا غار محلہ ایک ایسا مقام ہے، جہاں غریب اور بے روزگار لوگ ریتلی غاروں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ اس انسانی آبادی کے اوپر قبرستان ہے جبکہ نیچے یہ لوگ گھر بنائے ہوئے ہیں۔ بس ایک فائدہ ہے کہ ان لوگوں کو گھر کا کرایہ نہیں دینا پڑتا۔
اقتصادی مار اور ساتواں بیڑہ
وسعت اللہ خان
اب شاید آپ کو احساس ہو کہ میں 52 برس پہلے خلیج بنگال پہنچنے والے ساتویں امریکی بحری بیڑے کو کیوں یاد کر رہا ہوں۔
زیارت میں ہزاروں سال قدیم صنوبر کے درختوں کی کٹائی
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سردیوں کا آغاز ہوتے ہی صنوبر کے درختوں کی کٹائی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ندیم خان کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے
یہ مالی صورتحال ایک ’سنگین خطرہ‘ بن گئی ہے اور پاکستان ممکنہ طور پر ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔
مہنگائی پر میڈیا کی خاموشی، کیا مفادات نے زبان بند کر دی؟
میڈیا اب اُس شدت سے مہنگائی کے مسئلے کو نہیں اٹھا رہے، جس طرح یہ مسئلہ تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اٹھایا جاتا تھا۔
توانائی کا بحران، کیا بازار جلد بند کرنا درست قدم؟
پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی خاطر حکومت نے بازاروں، ریستورانوں اور شادی ہالوں کے لیے اوقات کار وضع کر دیے ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ تاجروں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا جبکہ تاجر برادری نے اس حکومتی دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ اس فیصلے میں ان کی رضا مندی شامل نہ تھی۔
بھارت: اسکولوں میں بچوں کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے
ان کیمروں کی مدد سے بچوں کی ہر حرکت پر نظر رکھی جائے گی اور نگرانی کے نظام میں چہروں کی شناخت کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔
پولیو ٹیم پر حملہ، پانچ پاکستانی پولیس اہلکار زخمی
چھ سے آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں نے ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، فائرنگ کی اور پولیس وین پر دستی بم بھی پھینکے۔
بھارت گرین ہائیڈروجن کی صنعت میں عالمی لیڈر بننے کا خواہشمند
بھارت خود کو دنیا کی اس اُبھرتی ہوئی صنعت کا عالمی مرکز بنانا چاہتا ہے۔
سیلابی تباہ کاریاں: پاکستان 16 بلین ڈالر کی امداد کا متمنی
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید سیلابوں کا شکار ہونے والا یہ ملک تعمیر نو کے لیے عالمی برادری کی جانب دیکھ رہا ہے۔
کیا پاکستان میں نیا طبی بحران جنم لے رہا ہے؟
پاکستان میں میڈیکل ڈیوائیسز کے درآمد کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کی پالیسی سے شعبہ صحت کو ممکنہ طور پر بحران کا خدشہ
پاکستان ’کچرے کا گھر‘ کیوں بن رہا ہے؟
عارفہ رانا
دوسری جانب کچرے کی کچھ اقسام ایسی بھی ہیں، جو ماحول دوست نہیں ہیں ان کو ری سائیکل نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان: توانائی کی بچت کا منصوبہ، کیا واقعی بہتری آئے گی؟
نئے حکومتی منصوبے کے تحت ملک بھر میں بازار ساڑھے آٹھ بجے اور شادی ہال رات دس بجے تک بند کر دیے جائیں گے۔
عادل راجہ کے الزامات کا نشانہ اداکارائیں، فوج یا باجوہ؟
سابق فوجی افسر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی جانب سے فوج پر سنگین الزامات کی پوچھاڑ پر پاکستان میں کئی حلقے تشویش کا شکار ہیں
جنسی تعلیم کو نصاب میں شامل کرنا کیوں ضروری ہے؟
شگفتہ کنول
سیکس ایجوکیشن کی کمی جنسی زیادتی، میریٹل ریپ اور جنسی بیماریوں کے پھیلاؤ جیسے مسائل کو جم دیتی ہے۔
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی بحران ’بہت سنگین‘ صورت اختیار کر گیا ہے۔
کنکریٹ کے سمندر میں سرسبز جزیرے
لاہور جو کبھی باغوں کا شہر کہلا تا تھا، اب کنکریٹ کا ایک سمندر بن چکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے انسانی مداخلت اور صنعتی پیمانے پر کاربن اور زہریلی گیسوں کا اخراج، ماحول، انسانی صحت اور حیاتیاتی تنوع کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ لیکن ماحولیاتی کارکن بلال حبیب لاہور کو واپس لاہور بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
کیا اسٹیبلشمنٹ سندھ میں متحدہ کو متحد کرنے میں کامیاب ہوگی؟
کئی ٹکڑوں میں تقسیم ایم کیو ایم کو متحد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مگر اس میں الطاف حسین یا آفاق احمد کا کوئی کردار نہیں۔
وزیر اعظم مودی نے پاکستانی ہندوؤں کی بڑی خواہش پوری کردی
بھارت کی نئی اسپانسرشپ پالیسی کی وجہ سے 426 متوفی پاکستانی ہندوؤں کی راکھ دریائے گنگا میں سپرد آب کی جاسکے گی۔
کیا موجودہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف ہے؟
عمران خان نے یہ بھی الزام لگایا کہ سابق آرمی چیف نے امریکہ میں لابنگ کے لیے حسین حقانی کی خدمات حاصل کیں۔
ہم تیری دوستی سے ڈرتے ہیں
پاکستان میں جہاں ایک کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی ہیں وہاں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے چہرے پر دائمی مسکراہٹ کھیل رہی ہے۔
’ایسے رنزوں کا کیا کرے کوئی‘
عاطف بلوچ
بابر اعظم بلے سے رنزوں کا انبار اگل رہے ہیں لیکن ان کی کپتانی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ کہیں یہ رنز مہنگے تو نہیں۔
شادی سے ناخوش کئی مسیحی خواتین مذہب کی تبدیلی پر مجبور
مسیحی مذہب میں طلاق لینا گویا شادی کے رشتے کی بے حرمتی تصور کیا جاتا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی تمام تر جوہری تنصیبات کی تازہ فہرستیں حسب روایت ایک دوسرے کے حوالے کر دی ہیں۔
کراچی ویمن جیل میں کیا افغان بچے بھی قید ہیں؟
پاکستانی حکام نے وضاحت کی ہے کہ کراچی کی خواتین جیل میں قید افغان خواتین کے ہمراہ وہاں موجود بچے قیدی نہیں ہیں بلکہ ان کا کوئی خیال رکھنے والا نہیں اور اسی لیے انہیں ان کی ماؤں کے ساتھ حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔ افغانستان کے سفارت خانے کی طرف سے قیدی خواتین اور بچوں کے امیجز جاری کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تو یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
گوادر میں صورت حال کشیدہ، حکومت تنقید کی زد میں
بلوچستان کے علاقے گوادر میں گزشتہ کچھ دنوں سے صورتحال کشیدہ ہے اور سیاستدان اس کی ذمہ داری حکومت پر ڈال رہے ہیں۔
افغان بچوں کی وائرل تصویر، سندھ حکومت پر رہائی کے لیے دباؤ
کراچی کی ایک جیل میں قید افغان بچوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کی رہائی کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں ٹیکنوکریٹس کی عبوری حکومت، شوشہ کس نے چھوڑا؟
تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ شوشہ چھوڑ کر عمران کو پیغام دیا گیا کہ وہ نظام کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز رہیں۔
نوجوانوں کا ملک پاکستان ’نازک حالات‘ سے کب اور کیسے نکلے گا؟
عصمت جبیں
پاکستان کے پاس ایسا کوئی رہنما ہے جو ہر چیز سے بالا تر ہو کر ملک کی ترقی کے لیے سو فیصد افرادی قوت کو ساتھ لے کر چلے
پاکستان اقلیتی ہندو برادری کو تحفظ فراہم کرے، بھارت
بھارت نے صوبہ سندھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ قتل کے بعد پاکستان سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 63
اگلا صفحہ