You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
آئی ایم ایف کی سخت شرائط نہ چاہتے ہوئے قبول کریں گے، شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے امید ظاہر کی ہےکہ شرائط کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
بھارت پاکستان کی معاشی بحران میں مدد کیوں نہیں کر رہا؟
بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مدد کرنے جیسا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے وہ اپنے عوام کے جذبات کو مدنظر رکھیں گے۔
گولی والی بوتل: روایتی سوڈا جو قدرتی اجزا سے بنتا ہے
پاکستان اور بھارت میں گولی والی بوتل عام دستیاب ہوتی تھی۔ لیکن کیا يہ صنعت بڑی کمپنیوں کی موجودگی میں بچ پائے گی؟
پاکستان میں قتل ہونے والی دو بیٹیوں کا باپ اسپین میں گرفتار
ہسپانوی پولیس نے ایک شخص کو اپنی دو بیٹیوں کو مبینہ طور پر 'غیرت کے نام پر' قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے پاک بھارت آبی تنازعے پر اثرات
پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کی تقسیم کے لیے 1960ء میں طے پانے والےمعاہدے پر اختلافات سےکشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
کورونا سے خوفزدہ ماں نے بیٹے اور خود کو تین برس قید میں رکھا
کووڈ وبا سے انتہائی خوف کے اس دردناک واقعے کا پتہ دو روز قبل اس وقت چلا جب بچے کے والد نے پولیس کو اطلاع دی۔
اس مہنگائی میں جینا مشکل ہو چکا ہے!
ڈاکٹر تحریم عظیم
پہلے ہم اپنے بڑوں کو مہنگائی کا رونا روتے ہوئے سنتے تھے۔ اب ہمارے بڑے ہمیں مہنگائی کی باتیں کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
کابل کے طالبان حکمرانوں نے پاکستانی وفد سے کیا وعدے کیے ہیں؟
پاکستانی وزیر دفاع اور آئی ایس آئی کے سربراہ نے کابل میں افغان طالبان کی قیادت سے اہم امور پر بات چیت کی ہے۔
جیل بھرو تحریک: تاریخی پس منظر
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سے جیل بھرو تحریک شروع کر دی ہے۔
اتحاد سے انضمام تک: پرویز الہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت
ماضی کے سیاسی مخالفین اور پھر اتحادیوں عمران خان اور پرویز الہی کی سیاست کا نیا باب اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے شروع ہوا؟
پی ٹی آئی کی ’جیل بھرو تحریک‘، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے مختلف شہروں میں کارکنوں کے ہمراہ گرفتاریاں پیش کرنے کے لیے تیاری کر لی ۔
بھارت:جاوید اختر کے دورہ پاکستان سےشدت پسند ہندو ناراض کیوں؟
معروف بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے دورہ پاکستان سے بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیمیں کافی ناراض ہیں۔
پاکستان پر اشرافیہ کا تسلط اور آئی ایم ایف کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی سربراہ کا مطالبہ ہے کہ پاکستان اپنے ہاں غریب شہریوں کا تحفظ کرے اور امیروں پر ٹیکس لگائے۔
کتاب سے اسکرین تک، ادب کی بے ادبی
ثناء ظفر
الیکٹرانک کتب کے فلسفے نے معلومات تک رسائی کو آسان تو کیا مگر نتیجہ کچھ برعکس بھی نکلا۔
ناروے کے احمدی شہری کا پاکستان میں قتل
پاکستانی صوبہ پنجاب میں ناروے کے ایک احمدی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ، طورخم سرحد بند
دونوں پڑوسیوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک روز قبل ہی طورخم سرحد کو بند کر دیا تھا۔
ہم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا۔
پاکستان ریلیف ترکی ریسکیو آپریشن میں پیش پیش
ملبے کو صاف کرنے کے لیے جاری آپریشن میں بلڈوزر اور مختلف مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
پاک بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق تنازعہ ہے کیا؟
پانی کی تقسیم سے متعلق پاک بھارت معاہدے پر آج تک کامیابی سے عمل ہوتا رہا ہے۔ لیکن اب بھارت اس میں تبدیلی چاہتا ہے۔
پاکستان کی ثانیہ عالم ’برین آف دی ایئر‘
ثانیہ وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں، جنہیں یہ ایوارڈ ملا ہے۔
ہجوم کے ہاتھوں فرد کا قتل ایک معاشرے کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
ایک غیر انسانی سلوک ننکانہ صاحب میں دیکھنے کو ملا جہاں پولیس سٹیشن پر دھاوا بول کر وارث کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
کیا پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک اور جنگ کی طرف جا رہا ہے؟
پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سکیورٹی اداروں کے لیے چیلنج بن گئے ہیں۔
پاکستان کی جیلوں میں پھنسی افغان خواتین قیدی
افغان خواتین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان منتقل ہوئی تھیں لیکن اب جیل کی چار دیواری ان کا مقدر بن گئی۔
تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے مزید حملوں کی دھمکی
جمعہ 17 فروری کو ٹی ٹی پی نے کراچی پولیس کے دفتر پر حملہ کیا تھا جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
مجھے پاکستانی عوام سے ہمدردی ہے، آئی ایم ایف سربراہ
انہوں نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کی۔
پاکستان میں چولستان جیپ ریلی
یہ جیپ ریلی اب دنیا کے بڑے آف روڈ ریسنگ ایونٹس میں سے ایک بن چکی ہے۔ انیق زاہد کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر ایردوآن سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمعرات کے روز ترکی پہنچنے۔ انہوں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔
پاکستان پر چین کے واجب الادا قرضوں پر امریکہ فکرمند کیوں؟
امریکہ نے اقتصادی بحران سے دوچار پاکستان پرچین اور دیگر ملکوں کے واجب الادا قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کہانی بڑے گھر کی اصل میں پاکستان کی کہانی ہے، عاصمہ شیرازی
معروف پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی پاکستانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تنقیدی نکتہ نظر کا برملا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ اسی باعث انہیں آن لائن ٹرولنگ کا بھی سامنا رہتا ہے۔ حال ہی میں عاصمہ کی کتاب ’کہانی بڑے گھر کی‘ کی لاہور میں ہونے والے پاکستان ادبی میلے میں رونمائی کی گئی۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ عفیفہ نصر اللہ نے ان سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار کون؟
ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچانے میں سیاسی جماعتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی سمیت سب کا ہاتھ ہے۔
خواتین کی تعلیم پر افغان طالبان میں غیر معمولی اختلافات
طالبان کے بعض رہنما خواتین کی تعلیم کے حق میں ہیں لیکن انہیں سخت گیر رہنماؤں کی طرف سے مخالفت کا سامنا ہے۔
پاکستان میں تحفظ ماحولیات کی بھاری قیمت چکانے والے کارکنان
گلگت بلتستان میں بابا جان کو زلزلہ زدگان کےلیے معاوضے کی ادائیگی کے عوامی مطالبے کے بعد ایک دہائی جیل میں گزارنی پڑی۔
کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟
زبیدہ مصطفیٰ
1972ء میں یکایک حکومت نے اعلان کیا کہ ملک کے تمام نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لیا جائے گا۔
پاکستان میں مہنگائی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ اقدامات ایسے ہیں جن پر عمل کر کے مہنگائی کی شدت میں کچھ کمی لائی جا سکتی ہے۔
پاکستان: رواں ششماہی میں افراط زر کی متوقع شرح تینتیس فیصد
شدید اقتصادی مشکلات کے شکار ملک پاکستان میں رواں ششماہی کے دوران افراط زر کی اوسط شرح تینتیس فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
لاہور پاکستان کا دل ہے، مگر لگتا ہے اس کا بائی پاس ہو گیا ہے، انور مقصود
انور مقصود اپنے طنزیہ طرز تحریر کے حوالے سے اردو ادب میں ایک نمایاں اور منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ عفیفہ نصراللہ نے لاہور میں انور مقصود سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
پاکستان میں فوج اور عدلیہ پر تنقید کےخلاف مجوزہ قانون سازی
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے قانون کا مقصد فوج اور عدلیہ کے خلاف تنقید کو تقریباﹰ ناممکن بنا دینا ہے۔
پاکستانی حکومت رواں ماہ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
نئے ٹیکسوں کا نفاذ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کی قسط کےحصول کے لیے طہ شدہ شرائط پر عمل درآمد کے سلسلے کا حصہ ہے۔
امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
تعلقات میں حالیہ کشیدگی کو دور کرنے کے لیے امریکی اعلیٰ عہدیداروں کا ایک وفد رواں ہفتے پاکستان آ رہا ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔
اداکار بننے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی، وسیم اکرم
پوری دنیا وسیم اکرم کو کرکٹ کے ایک بہترین کھلاڑی کے طور پر تو جانتی ہی ہے مگر اب ان کے مداحوں پر یہ راز بھی کھلا ہے کہ ان کے اندر ایک اداکار بھی چھپا ہوا تھا۔ تفصیل جانیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی وسیم اکرم سے اس خصوصی گفتگو میں۔
پی ایس ایل: شاہین آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کے لیے فٹ
پاکستان میں پیر تیرہ فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں شاہین آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔
ماضی کا بوجھ
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ ماضی کے بوجھ کو اُٹھائے پھرنے میں کوئی دانش مندی نہیں۔
پاکستان میں اسٹیل کی صنعت بھی تباہی کے دہانے پر
پاکستان میں اسٹیل کی صنعت سے وابستہ دو لاکھ افراد کا روزگار داؤ پر لگا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس انڈسٹری سے منسلک دیگر صنعتیں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جیسا کہ کنسٹریکشن اور سیمنٹ انڈسٹری۔
سوشل میڈیا پاکستانی خواتین کے لیے جان لیوا ہو سکتا ہے
پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین کو آن لائن دھمکیوں، بلیک میلنگ اور ہراسانی کا سامنا ہے۔
پاکستان میں ایک مبینہ ملزم مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک
پاکستانی صوبہ پنجاب میں ایک مشتعل ہجوم نے ایک تھانے پر دھاوا بول کر وہاں زیر حراست ایک مشتبہ ملزم کو ہلاک کر دیا۔
پنجاب میں بروقت انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکے گا؟
بعض سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باجود پنجاب میں نوے روز کے اندر انتخابات ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔
اور کیا چاہیے ریپ کرنے والوں کو؟
وسعت اللہ خان
ایک جملے میں گورنننس کی تمام غفلتیں دفن ہو جاتی ہیں۔
عمران خان پاکستان میں آخر اتنے مقبول کیوں ہیں؟
ان کے حامی انہیں ’اپنی آخری امید‘ قرار دیتے ہیں، جبکہ ان کے مخالف انہیں ایک عوامیت پسند سیاستدان جن کے پاس پاکستان کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔ مگر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ملکی سیاست میں ایک باعث تقسیم کردار بنے ہوئے ہیں۔
کراچی میں خشک میوہ جات فروخت کرتی ہندو خواتین
ایمپریس مارکیٹ کے فٹ پاتھ پر خشک میوہ جات فروخت کرتی ہندو خواتین اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 60
اگلا صفحہ