You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پلاسٹی کوسس آبی پرندوں کو کس طرح نقصان پہنچارہا ہے؟
سمندری پانی میں پلاسٹک کے کوڑا کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقدار سے آبی پرندے ''پلاسٹی کوسس‘‘کے جان لیوا مرض کا شکار ہو رہے ہیں۔
پاکستان میں خودکشی کی رپورٹنگ کا انداز ٹھیک نہیں
فاطمہ شیخ
پاکستان میں خودکشی کے واقعات کی رپورٹنگ کا طریقہ کار عالمی ادارہ صحت کی رہنما ہدایات سے متصادم ہے۔
اسٹیبلشمنٹ مجھے اقتدار میں نہیں آنے دینا چاہتی، عمران خان
عمران خان نے دعوی کيا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو اقتدار میں نہیں آنے دینا۔
واٹس ایپ پر توہین مذہب، پاکستانی شہری کو سزائے موت کا حکم
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ایک اور شہری کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
افغان کپتان کا پاکستان کے خلاف پہلی فتح پر مسرت کا اظہار
راشد خان کا کہناتھا کہ وہ ہمیشہ پاکستان ٹیم کے خلاف ہارتے رہے ہیں، اس لیے اب انہیں پہلی بار جیت کی بہت خوشی ہے۔
خواتین سومو پہلوان، موٹی نہیں لیکن پھرتیلی؟
جاپان کا روایتی و تاریخی کھیل سومو ریسلنگ برازیل کی خواتین کو اپنے سحر میں جکڑ رہا ہے۔ جوڈو اور اس طرح کے دیگر کھیلوں میں ہاتھ آزمانے والی خواتین بھی اب سومو کے میدان میں اتر رہی ہیں۔
ڈیجیٹلائزیشن ترسیلات زر میں اضافہ لا سکتی ہے، ماہرین
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ہر سال بھجوائی جانے والی رقوم ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
فوج مخالف مہم: ٹاسک فورس کی مخالفت
پاکستان مسلم لیگ نون کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ نافذ کیا گیا تھا۔
پاکستان میں پروفیشنلز کو بھی معاشی تنگی کا سامنا
معاشی بدحالی کے باعث پاکستان میں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ اپنی ضروریات اور اخراجات محدود کرنے پر مجبور ہے۔
کرکٹ ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی
خبروں کے مطابق رواں برس ہونے والا ایشیا کپ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا تاہم بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔
پاکستان: غریبوں کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا منصوبہ
پاکستانی وزیر پیٹرولیم کے مطابق غریب عوام کی مدد کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی ایک اسکیم تیار کی جا رہی ہے۔
انتخابات کا التوا، کیا الیکشن کمیشن ذمہ دار ہے؟
پنجاب میں انتخابات کی تاریخ آگے بڑھانے سے پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
اسلامی یا سیکولر پاکستان؟
آمنہ سویرا
آیا پاکستان کو ایک مذہبی اسلامی ریاست ہونا چاہیے یا ایک سیکولر ریاست؟
پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا الارم بجنے کو ہے
ڈاکٹرتابندہ خالد
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں میں کمی کی وجہ سے پینے کے صاف پانی کے ذخائر تیزی سے سُکڑ رہے ہیں۔
جلاوطن افغان ویمن فٹ بال ٹیم کھیل میں واپسی کے لیے بے تاب
پناہ گزین افغان قومی ٹیم کی خواتین کھلاڑی اپنے اہل خانہ کی سلامتی کے لیے پریشان اور فیفا کے رویے سے نالاں ہیں۔
پاکستان اور افغانستان میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ
پاکستان اور افغانستان کے شمالی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر 6.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارت نے پاکستان کو ایس سی او سیمینار میں شرکت سے کیوں روکا؟
بھارت نے پاکستانی حکام سے کہا تھا کہ وہ کشمیر کے اپنے نقشے کو درست کرلیں، ورنہ سیمینار میں شرکت سے گریز کریں۔
گر توشہ خانہ کا مقصد کچھ یوں ہوتا!
صنوبر ناظر
حالیہ کچھ عرصے میں توشہ خانہ ہمارے حکمرانوں کے لیے گالی بن چکا ہے۔
پاکستان میں تصادم کے دوران ایک بریگیڈیئر سمیت پانچ فوجی ہلاک
جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کے دو مختلف حملوں میں سکیورٹی فورسز کے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی
پاکستان میں کم از کم نو اور افغانستان میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی اب تک تصدیق ہوچکی ہے جبکہ دیگر درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
لاکھوں پاکستانی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں
پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے تقریباً چھ ماہ بعد بھی متاثرہ علاقوں میں کئی ملین افراد کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔
منی بیک گارنٹی میں اداکاری کرنا ایک شاندار تجربہ تھا: شنیرا اکرم
شنیرا اکرم پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہونے کے علاوہ سماجی مسائل کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا بے لاگ اظہار کرنے کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ سوشل ایکٹوزم کے علاوہ وہ شنیرا نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس عید پر ان کی پہلی فلم منی بیک گارنٹی ریلیز ہورہی ہے، ہماری نمائندہ کوکب جہاں کا شنیرا اکرم کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔
لاہور میں ایشیا کی سب سے بڑی 'اڑنے والی لومڑیاں' ناپید ہو جائیں گی؟
پاکستان کے شہر لاہور کے جناح باغ کو مسکن بنائے چمگادڑ کی یہ خاص نسل آج کل ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں اسی طرح اضافہ جاری رہا تو یہ اڑنے والی لومڑیاں مستقبل میں ناپید بھی ہو سکتی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
'پاکستان تحریک انصاف شرپسندوں کا گروہ ہے'
وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے والی میٹنگ میں پی ٹی آئی کو "کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ شرپسندوں کا گروہ" قرار دیا گیا۔
ٹارگٹڈ سبسڈی کسے کہتے ہیں؟
ٹارگٹڈ سبسڈی کسے کہتے ہیں اور یہ غریب طبقات کے لیے کیوں ضروری ہے؟
عمران خان جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ
کہا جا رہا ہے کہ عمران خان ابھی تک اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہے ہیں۔
عمران خان کے گھر پر چھاپا، اکسٹھ گرفتاریاں
پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، تیس مارچ کو عدالت میں طلب
پی ٹی آئی کے کارکنوں اور اسلام آباد پولیس کے مابین زبردست جھڑپیں، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
چھوٹی ڈبل روٹی کا سانچہ
وسعت اللہ خان
حاکموں اور بابوؤں کو توشہ خانہ سے کم قیمت تحائف خریدنے کی ضرورت کیا ہے؟
قدامت پسندی کو چیلنج کرتی خیبر پختونخوا کی خاتون فٹنس ٹرینر
پشاور سے تعلق رکھنے والی روزخان دو دہائیوں سے زائد فٹنس ٹرینر کا تجربہ رکھتی ہیں۔ ان کے ٹریننگ سٹوڈیوز میں خواتین کی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے جدید ٹکنیکس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کیا عمران خان مفاہمت کی راہ اپنائیں گے؟
پی ٹی آئی کی طرف سے مفاہمت کے واضح اشارے دیے جانے کے باوجود ابھی تک اس بارے میں کسی نتیجہ خیز پیش رفت کا انتظار ہے۔
کراچی کی جیل میں فنون سیکھتے قیدی
کراچی جیل میں فائن آرٹس سینٹر قیدیوں کو مصوری، زیورات بنانے اور کڑھائی کرنے سمیت مختلف ہنر سیکھنے میں مدد کر رہا ہے۔
بلوچستان کی حسین ہنہ جھیل، جو تیزی سے خشک ہو رہی ہے
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں واقع ہنہ جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ لیکن اب یہ جھیل خشک ہو رہی ہے۔
موجودہ سیاسی بحران کے محرکات، کردار اور اثرات
تجزیہ کاروں کی رائے میں آئین پاکستان ایک مزاق بن کر رہ گیا ہے۔
پاکستانی فوج اور طالبان میں جھڑپ، دو بچوں سمیت 10 ہلاک
یہ ہلاکتیں قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے مشتبہ ٹھکانے پر فوجی چھاپے کے دوران ہوئیں۔
گرفتاری آپریشن معطل، زمان پارک میں وقتی خوشیاں
لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے عمران خان کے گرفتاری کی کارروائی کو جمعے تک روک دیے جانے کے حکم نامے پر لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کے باہر لوگوں نے جشن منایا، جب کہ دوسری طرف پولیس اور رینجرز ایک دن گزرنے کے انتظار میں ہیں۔
پاکستان پر میزائل فائرنگ باعث شرمندگی، بھارت کا اعتراف
بھارتی حکومت نے ایک ملکی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پر میزائل فائرنگ نے جنگ کا خطرہ پیدا کر دیا تھا۔
عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی
پاکستانی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
زمان پارک آپریشن: عمران خان کتنی دیر تک بچ سکیں گے؟
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن کل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم: سزائے موت کوئی حل نہیں
فاطمہ شیخ
زمان پارک میں تشدد کا ذمہ دار کون ہے؟
عمران خان نے ریاستی قانون کے سامنے جھکنے سے بدستور انکار کر رکھا ہے۔ عمران خان کی طرف سے گرفتاری نہ دینے کی وجہ سے زمان پارک کے باہر تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بقول یہ گرفتاری نہیں بلکہ انہیں اغوا اور قتل کرنے کی کوشش ہے۔
پاکستان، گردوں کی فروخت کے الزام میں گروہ گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والوں میں کم از کم تین مشتبہ ڈاکٹر اور گردے خریدنے والے دو غیر ملکی افراد شامل ہیں۔
زمان پارک میں صورتحال کشیدہ، پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس کی نفری اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات بھی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے بقول عمران خان کو عدالت کے حکم پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
پرانے جوتوں کو اپ سائیکل کرتے بھارتی اسٹارٹ اپ
بھارت میں کچھ اسٹارٹ اپ تحفظ ماحول کے لیے استعمال شدہ جوتوں کو اپ سائیکل کر رہے ہیں۔
پاکستان، دو پولیس اہلکار حملوں میں ہلاک
حملوں کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
چھوٹے سے گاؤں کی بڑے خوابوں والی لڑکی
ماحول دوست دستکار حمیرا نواز کا تعلق ملتان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے مگر ان کے خواب بہت بڑے ہیں، وہ چاہتی ہیں کہ ان کے علاقے میں پلاسٹک کے بیگز کا استعمال ختم ہو جائے اور اس مقصد کے لیے وہ مقامی سطح پر کپڑے کے بیگز مفت تقسیم کرتی ہیں۔ تفصیلات لائی ہیں سمیرا لطیف۔
ٹرانس جینڈرز عورت مارچ میں شامل کیوں؟
کراچی میں منعقد ہونے والے عورت مارچ میں اس مرتبہ ٹرانس جینڈر کی بڑی تعداد بھی شامل ہوئی۔ مختلف جنسی میلانات و رحجانات رکھنے والے افراد خواتین کے حقوق کے لیے مختص تصور کیے جانے والے ایونٹ میں کیوں ہوئے؟ اس بارے میں مانیہ شکیل کی یہ رپورٹ دیکھیے۔
توشہ خانہ اسکینڈل کے حقائق کیا بتا رہے ہیں؟
پاکستان میں توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی فہرست کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے۔
کیا الیکٹرک بسیں پاکستان میں فضائی آلودگی کم کر سکتی ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی اقدامات فضائی آلودگی میں کمی لانے کے لیے ناکافی ہیں۔
دوہری ہار، سندھ کی ثقافت کا قدیم زیور
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دوہری ہار کو نو بیہاتا دلہنیں اپنی شادی پر آج بھی بہت شوق سے پہنتی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 58
اگلا صفحہ