You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سنگاپور کی ترقی اور پاکستان کی ناکامی کی تین وجوہات
امتیاز احمد
پہلے ہم آج سے تقریباً اٹھاون برس پیچھے چلتے ہیں۔ تب پاکستان اور سنگاپور کے معاشی حالات میں کوئی خاص فرق نہیں تھا۔
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری: شکایات کیا اور کیوں؟
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری اختتامی مراحل میں ہے
ثقافتی طائفوں کے نام پر جسم فروشی کے لیے انسانی اسمگلنگ
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ثقافتی سرگرمیوں کے نام پر خواتین کو ملک سے باہر لے جایا جاتا ہے مگر وہاں اکثر ان سے جبری جسم فروشی کرائی جاتی ہے اور جنسی غلامی میں رکھا جاتا ہے۔ تاہم ملک کے اندر بھی خواتین کی سیکس ٹریفکنگ عروج پر ہے ۔ ایشیا پیسیفک فورم فار وومن لا اینڈ ڈیویلپمنٹ کی ’’مائیگرینٹ ویمن " فیلو شپ کے لیے عفیفہ نصراللہ کی خصوصی تحقیقاتی ڈاکومنٹری
عوام اور فوج کے خلاف سازشوں کو شکست دیں گے، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے کاکول اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن عوام اور فوج کے مابین ’دراڑ ڈالنے‘ کی سازشوں میں مصروف ہیں
پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ہزاروں شہریوں کا سوڈان سے انخلا
سوڈان میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جاری شدید جھڑپوں کی وجہ سے غیر ملکی شہریوں کے انخلا کا آپر یشن متاثر ہوا ہے۔
کشمیر کے دیہات میں مسلح ہندو ملیشیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دیہات میں بسنے والے پانچ ہزار سے زائد ہندو ملیشیا یونٹوں کا حصہ ہیں۔
پشتو موسیقی کی ملکہ خیمے میں رہنے پر مجبور
پشتو لوک موسیقی کی ملکہ زرسانگہ کی عمر 81 برس ہے۔ انہیں صدارتی ایوارڈ سمیت کئی ایوارڈز بھی دیے گئے۔
ناکافی فنڈز کے باعث بلوچستان یونیورسٹی بار بار بندش کا شکار
بلوچستان کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر یونیورسٹی، جامعہ بلوچستان کئی ماہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے، جہاں پچھلے تین ماہ سے اسٹاف کو تنخواہیں نا ملنے کی وجہ سے یونیورسٹی کے اساتذہ شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ اس وقت یونیورسٹی میں تعلیمی عمل تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے طلبا کی تعلیم بری طرح متاثر ہورہی ہے، دیکھیے رانی واحدی کی رپورٹ
پی ٹی آئی نے’جمہوریت کے تحفظ‘ کے لیے امریکہ سے مدد مانگ لی
پی ٹی آئی کی کوشش ہے کہ ایک سو اراکین کانگریس کے دستخطوں والے خط کے زریعے امریکی وزیر خارجہ سے مدد طلب کی جائے۔
کوئی بھی کردار کرتے ہوئے اس میں لطف آنا ضروری ہے، حنا دلپذیر
حنا دلپذیر کا نام پاکستان کی نامور اداکاروں میں شمار ہوتا ہے ۔ انہوں نے ٹیلیویژن سٹ کام بلبلے میں مومو کے کردار سے بے انتہا شہرت حاصل کی۔ ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ میں بہ یک کئی کردار ایک ساتھ نبھا کر اسے یادگار بنادیا۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے حنا دلپذیر کے ساتھ خصوصی گفتگو کی
پاکستان میں ایم پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق
پاکستان کے نیشنل ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق ملک میں منکی پاکس یا ایم پاکس نامی بیماری کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ چین کے دورے پر بیجنگ میں
پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر دو طرفہ عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مقصد سے چار روزہ دورے پر بیجنگ میں ہیں۔
سوات کے کبل تھانے میں دھماکہ، دہشت گردانہ واقعہ نہیں
سوات کے کبل تھانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے 15 افراد میں سے بیشتر پولیس اہلکار ہیں، درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جرمنی: پاکستانی انجینئر نے بنائے الیکٹرک ٹریلرز
فہد خان ‘نیو وِیل‘ سٹارٹ اپ کمپنی کے شریک بانی ہیں، جو جرمنی میں شہری علاقوں میں ماحول دوست الیکٹرک ٹریلرز بناتی ہے۔
پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملاوی اور پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔
پاکستان میں باہر سے لائے گئے موبائل فون پر ٹیکس، کتنا مؤثر
پاکستان میں حکومت نے 2019ء میں غیر ممالک سے لائے گئے موبائل فون سیٹس پر ٹیکس عائد کر دیا تھا۔ ملکی موبائل فون صنعت کو فروغ دینا اس کا اہم مقصد بتایا گیا۔ لیکن کیا یہ ٹیکس واقعی مؤثر ہے اور اس کا ملک کو کوئی فائدہ پہنچا؟
پاکستان میں پلاسٹک کا کوڑا 2040ء تک 12 ملین ٹن سالانہ
پاکستان میں ہر سال تقریباً 20 ملین ٹن ٹھوس کوڑا کرکٹ پیدا ہوتا ہے۔
یوکرین جنگ نے کچھ پاکستانی فیکٹریاں بھی چالو کر دیں
پاکستان میں ماچس فیکٹریاں دوبارہ منافع میں جا رہی ہیں، وجہ ہے عالمی منڈی میں اس جنس کی قلت۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نورجہاں‘ انتقال کر گئی
اس نوجوان ہتھنی کو بچانے کے لیے جانوروں کے بین الاقوامی ڈاکٹروں کی طرف سے ہفتوں سے جاری کوششیں بار آور ثابت نہ ہو سکی
بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں ، بے شک جسم فروشوں کے ہوں!
بھارت میں ایک غیر سرکاری ادارے نے جسم فروشوں کے بچوں کے لیے ایک مخصوص سینٹر بنایا ہے لیکن کوشش ہے کہ ان بچوں کو معاشرتی دھارے سے الگ نہ ہونے دیا جائے۔
’پسینے کی کانیں‘: کپڑے کی صنعت کا ایک تاریک پہلو
فاسٹ فیشن کے عالمی برانڈ اپنی اشیاء کی تیاری کے دوران مزدوروں کے استحصال سے واقفیت کے باجود اس کی روک تھام نہیں کر سکے۔
عید صرف بچوں کی نہیں ہوتی، پڑھیے تحریم عظیم کا بلاگ
ڈاکٹر تحریم عظیم
عید کے موقع پر اکثر لوگ کہتے ہیں کہ عید تو بچوں کی ہوتی ہے۔ ہماری کیا عید۔ ہم نے جتنی عید منانی تھی بچپن میں منا لی۔
پنجاب میں نئے الیکشن اور ذکر نئی پاک بھارت جنگ کے خطرے کا
پاکستانی صوبہ پنجاب میں نئے انتخابات کے انعقاد اور ان کی تاریخ کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظرنہیں آ رہا۔
طورخم: پہاڑی تودے گرنے کا واقعہ، قصور وار کون؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصروف ترین تجارتی راستے پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا، جب وہاں تقریباﹰ 120 ٹرک سرحد عبور کرنے سے پہلے انتظار میں کھڑے تھے۔ مقامی افراد کے مطابق امدادی کارروائیاں تاخیر کا شکار ہیں۔
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عید کی خریداری
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کی بلند ترین مہنگائی کا سامنا کر رہا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں پٹرول اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام شہریوں کے لیے روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنا ناممکن بنا دیا ہے ایسے حالات میں عید جیسا مذہبی تہوار منانے کے لیے وسائل کا انتظام کرنا عام شہریوں میں مزید پریشانی اور نا امیدی کا سبب بن رہا ہے
پاکستان نے روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے دیا
حکومت پاکستان نے رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل خریدنے کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔
پاکستان کی معاشی صورتحال ’برین ڈرین‘ میں اضافے کا سبب
معاشی بدحالی نے حالیہ مہینوں میں لاکھوں پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ بہتر مواقع کی تلاش میں سرگرداں دو نوجوانوں نے موجودہ مارکیٹ میں ملازمت کی تلاش کے اپنے تجربے کے بارے میں ڈی ڈبلیو سے بات چیت کی۔
میکال ذوالفقار کے ساتھ خصوصی انٹرویو
میکال ذوالفقار پاکستان کا نام پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس عید پر ان کی دو فلمیں 'منی بیک گارنٹی' اور 'ہوئے تم اجنبی ' ریلیز ہورہی ہیں۔ جو پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک بشمول جرمنی کے متعدد سینماؤں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے میکال ذوالفقار کے ساتھ خصوصی گفتگو
پاکستان: ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے عید کی خوشیاں ماند
اس آخری ہفتے میں اتنی کمائی ہو سکتی ہے، جتنی پورے سال میں نہیں ہوتی لیکن اس سال صورت حال مختلف ہے۔
توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
ملزم نے دورانِ ڈیوٹی مبینہ طور پر دو ڈرائیوروں کو نماز کے لیے زیادہ وقت صرف کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
کراچی میں خواتین اور فیملیز کے لیے محفوظ چائے ڈھابے
روایتی طور پر پاکستان میں سڑک کنارے ڈھابوں میں مرد ہی بیٹھا کرتے تھے۔ اب کراچی میں نئے ڈھابوں میں خواتین سمیت خاندانوں کے لیے محفوظ اور دلچسپ ماحول میسر ہے
پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد ٹرک دب گئے، کم از کم دو افراد ہلاک
طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایک بڑا پہاڑی تودہ گرنے سے تقریباﹰ دو درجن ٹرک اور کنٹینر مٹی اور پتھروں کے نیچے دب گئے ہیں۔
منی بیک گارنٹی میں مزاحیہ کردار بہترین تجربہ تھا، فواد خان
معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم منی بیک گارنٹی میں ایک کامیڈی کردار ادا کررہے ہیں۔ منی بیک گارنٹی عیدالفطر پر ریلیز ہو رہی ہے۔ فواد خان اپنی ایک اور فلم میں ایک بھرپور رومانوی کردار میں نظر آئیں گے۔ کوکب جہاں کی فواد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو
پلوامہ حملے پر سابق گورنر کے حیرت انگیز انکشافات کیا ہیں؟
سابق گورنر نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کی اور کہا کہ مودی نے اس معاملے پر ان سے خاموش رہنے کو کہا تھا۔
پاکستان کی قبائلی آبادی کو بارودی سرنگوں سے لاحق خطرات
افغان سرحد سے متصل قبائلی علاقوں میں بچھی بارودی سرنگوں سے مقامی آبادی ہر وقت اپنی جانوں کے لیے خوف میں مبتلا ہے۔
بيساکھی ميلے ميں پاکستان کی ميزبانی سے بھارتی سکھ متاثر
سکھوں کے خالصہ استحکام کے دن پر پاکستانی شہر حسن ابدال ميں بیساکھی کے تہوار کا انعقاد ہوا۔ بھارت سے اس ميلے ميں شرکت کرنے والے ياتری پاکستان کی ميزبانی سے کافی متاثر دکھائی ديے۔ ڈی ڈبليو اردو کی فاطمہ نازش نے اس ميلے ميں شرکت کی اور شرکاء کی رائے جانی۔
پاکستان میں مردم شماری کے لیے اونٹ کی سواری زير استعمال
ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے مردم شماری کی ٹیموں کو دور دراز علاقوں میں جانا پڑتا ہے، جہاں سڑکیں نہیں ہوتيں۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ’فنڈنگ کی یقین دہانیوں‘ کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک پاکستان سے ’فنڈنگ کی ضروری یقین دہانیوں‘ کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون گرفتار
پاکستانی شہر فیصل آباد میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
نہ انجن کی خوبی نہ کمال ڈرائیور
وسعت اللہ خان
گزشتہ پچاس برس میں کسی منتخب یا نامزد پارلیمان نے یہ قانون نہیں بنایا کہ دس اپریل بطور یوِم دستور بھی منایا جائے۔
میرے بیٹے نے آنکھیں اک نئی دنیا میں کھولی ہیں
آمنہ سویرا
ابراہم لنکن نے اپنے بیٹے کے استاد کے لیے لکھے گئے خط میں کس خوبصورتی سے تعلیم و تربیت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
یو اے ای کی پاکستان کو ایک بلین ڈالر کی امداد کی یقین دہانی
یو اے ای کی طرف سے اس یقین دہانی کی اس وقت پاکستان کو اشد ضرورت ہے۔
سویڈش سفارت خانے کا سرگرمیاں معطل کرنے پر پاکستان کا ردعمل
پاکستانی دفتر خارجہ نے سویڈش سفارت خانے کی اپنی سرگرمیاں غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کرنے کے اعلان کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
پارلیمان اور عدلیہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
تجزیہ کاروں کے مطابق تمام فریقین کے غیر لچکدار موقف کی وجہ سے لاحاصل سیاسی کشمکش میں اضافہ ہورہا ہے۔
کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے چار فائر فائٹرز ہلاک
پولیس کے مطابق آگ لگنے سے فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے بقول اس واقعے میں بارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستانی معیشت: شرح نمو کم تر، بےروزگاری زیادہ، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے سال رواں کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کی متوقع شرح سے متعلق اپنی پیش گوئی مزید کم کر دی ہے۔
غربت کے نام پر چلتے دھندے اور روٹی کے نام پر مرتے لوگ
سعدیہ مظہر
اس ملک کا مسئلہ غربت نہیں ہے بلکہ سب سے بڑا مسئلہ کام چوری ہے اور اس کے بعد گداگری۔
بلوچستان میں بد امنی کی نئی لہر، دہشتگردانہ حملوں میں تیزی
کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
’نااہل قرار دینے کے جراثیم پاکستانی کشمیر بھی پہنچ گئے‘
'منتخب نمائندوں کو عدالتوں کے ذریعے نااہل کرانے کے جراثیم پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی پہنچ گئے'
بھارتی کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس ’غیر ذمہ دارانہ فیصلہ‘
پاکستان نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے دو اجلاسوں کے انعقاد کے فیصلے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 56
اگلا صفحہ