You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ملکی حالات: پڑھے لکھے پاکستانی نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور
پاکستان ميں جاری سياسی اور معاشی بحران کی وجہ سے بہت سے نوجوان ملک چھوڑنے کو ترجيح دے رہے ہيں۔
یاسین ملک کو سزائے موت سنائی جائے، بھارتی عدالت میں درخواست
انسداد دہشت گردی کے ذمے دار اعلیٰ ترین بھارتی ادارے نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے لیے سزائے موت کی درخواست دے دی ہے۔
پی ٹی آئی کے خلاف کريک ڈاؤن، مبصرين کيا کہتے ہيں؟
پی ٹی آئی کی قيادت اور کارکنوں کا موقف ہے کہ انہيں اسٹيبلشمنٹ سے ٹکرانے پر نشانہ بنايا جا رہا ہے۔
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
وسعت اللہ خان
"دو ملک بیک وقت آزاد ہوئے۔ ایک سافٹ وئیر بناتا ہے۔ دوسرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔"
پاکستان میں ڈس انفارمیشن پھیلا کر پیسے کمانے کا رجحان
حقائق کے منافی یا غلط معلومات کی ترسیل ڈس انفارمیشن کہلاتی ہے، جس کا عام طور پر مقصد کسی کو نقصان پہنچانا ہو سکتا ہے۔
ہنری کسنجر کے سو سال اور پاکستان سے جڑی یادیں
ہنری کسنجر نے پاکستان کی ثالثی میں چین کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد کے راستے بیجنگ کے خفیہ دورے کیے تھے۔
پاکستان میں فی کس آمدنی تیسری مرتبہ نچلی ترین سطح پر
پاکستان ایک دہائی میں تیسری مرتبہ سب سے کم فی کس آمدنی والا ملک بن گیا ہے۔
ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا مشکور ہوں، عمران خان
ایف آئی اے نے عمران خان، ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی کے پانچ سو کے قریب رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔
پاکستان میں سیاسی بے یقینی اور خوف کے ماحول میں عوام بے بس
پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں اب تک ہزاروں افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
تحریک انصاف کی گرفتار خواتین کس حال میں ہیں؟
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نومئی کے بعد گرفتار کی جانے والی خواتین کو ناروا سلوک کا سامنا ہے۔
پاکستان میں سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کی ریت
پاکستان کے سیاسی موسم میں وفاداریاں تبدیل کرانے کی ریت بہت پرانی ہے۔ آج کل بھی یہ ہوا بہت زور و شور سے چل رہی ہے۔ تا
بلوچستان میں ہندوؤں کا مقدس مقام
صوبہ بلوچستان میں ہنگلاج ماتا کے مندر کی یاترا کے لیے آنے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، اگر حکومت کی طرف سے علاقے میں سہولیات کو بہتر کیا جائے تو مذہبی سیاحت میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔
کیا تحریک انصاف کو کالعدم کر دیا جائے گا؟
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فوج کے طاقتور ادارے کو چیلنج کرنے والوں کو اس کے غیظ وغضب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف
پاکستانی حکام صحافی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔
’’بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے‘‘
پاکستانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے۔
کشمیر جی ٹوئنٹی میٹنگ کے خلاف پاکستان میں احتجاج
بھارت میں مودی حکومت سری نگر میں جاری جی ٹوئنٹی گروپ کے ٹورزم پر اجلاس کو انتہائی اہم قرار دے رہی ہے۔
پاکستان میں خفیہ آڈیو ریکارڈنگز قانونی یا غیر قانونی؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل یا ٹیلی فون کالز کو ریکارڈ کرنے کے مختلف ذرائع ہو سکتے ہیں۔
تاریخ کی عدالت
ڈاکٹر مبارک علی
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔
ٹرانسجینڈرز کی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل
پاکستانی ٹرانسجینڈر ایکٹیوسٹس شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔
پاکستان میں نابالغ افراد میں تمباکو نوشی کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں تمباکو نوش افراد کی تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے جبکہ عالمی سطح پر اس میں کمی ہو رہی ہے۔
سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس: بھارت نے سکیورٹی سخت تر کر دی
بھارتی حکام کو خدشہ ہےکہ عسکریت پسند خطے میں فوج کے زیر انتظام ایک اسکول کو نشانہ بنا کر طلبا کو یرغمال بنا سکتے ہیں۔
لاہور، سموگ سے نمٹنے کا کارآمد طریقہ
لاہور کی انتظامیہ نے سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کچھ اختراعی طریقے اختیار کیے ہیں، جس کے فوری طور پر مثبت نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان طریقوں کے تحت ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے علاوہ بھٹوں سے خارج ہونے والی آلودگی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
جب روبوٹ ہاتھ سے نکل جائے؟
وسعت اللہ خان
اس بار جو روبوٹ سیاسی بازار میں اتارا گیا، اس میں اے آئی کا جدید فیچر بھی متعارف کروایا گیا۔
پشاور کے کتے کو لیا گود ایک برطانوی خاندان نے
اب روکس کی قسمت کھل گئی ہے کیونکہ اسے لندن کے ایک خاندان نےگود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلے ایک آوارہ کتا ہوتا تھا - لیکن پھر اسے پشاور سے ریسکیو کر کے چارسدہ کے لکی اینیمل شیلٹر میں منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان: اندرونی عدم استحکام سے بیرونی مفادات کو لاحق خطرات
مبصرین کے مطابق ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام سے پاکستان کے بیرون ملک سفارتی، دفاعی اور معاشی مفادات متاثر ہو رہے ہیں
پاکستان میں خواجہ سراؤں کی جنس کے تعین سے متعلق قانون کالعدم
وفاقی شرعی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کسی بھی فرد کے لیے اپنی جنس کا تعین خود کرنا ’اسلامی احکامات‘ کے خلاف ہے۔
پاکستان میں مردم شماری میں خامیوں پر ماہرین کی تنبیہ
پاکستان میں مردم شماری کے دوران شورش زدہ اور قدامت پسند علاقوں میں خواتین کی غلط گنتی کرنے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔
بدترین کریک ڈاؤن کا سامنا ہے، عمران خان
مہلت کا وقت ختم ہونے کے بعد عمران خان کا پہلا انٹرویو، ڈی ڈبلیو کی آنیا کیوپرس میک کینن کے ساتھ۔
این ایف سی پر احسن اقبال کی تجویز، قوم پرستوں کی مخالفت
پاکستان میں قوم پرستوں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی اس تجویز کی شدید مخالفت کی ہے۔
لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کا پولیس محاصرہ جاری
عمران خان کو ان کے گھر میں مبینہ طور پر چھپے درجنوں مشتبہ افراد کو حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔
پاکستانی سیاست میں اب تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟
پاکستانی سیاسی جماعت تحریک انصاف اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے۔
سیاست میں توہین مذہب کا استعمال، ’خطرناک راستہ‘
انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاستدانوں نے سیاست میں توہین مذہب کے تحت مقدمات کے اندراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عام شہریوں کے خلاف مقدمات فوجی قوانین کے تحت؟
اس طرح کے مقدمات کی منظوری پنجاب حکومت نے بھی دی ہے۔
افغانستان کے ٹریفک کنٹرولر بچے
یہ کام بچوں کے لیے خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بچے کہتے ہیں کہ غربت نے انہیں یہ کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
پندرہ سالہ کشمیری لڑکی کا منفرد عزم
پندرہ سالہ کشمیری لڑکی درافشاں محی الدین نے سری نگر میں مارشل آرٹس کی ایک اکیڈمی کھولی ہے، جہاں بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دی جاتی ہے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جنسی زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے واقعات کے تناظر میں بہت سی لڑکیاں مارشل آرٹس سیکھ رہی ہیں۔
پاکستان میں جانوروں پر اتنا ظلم کیوں؟
بشریٰ پاشا
ایک بلونگڑے کو اٹھایا، جس کی آنکھیں کسی نے صمد بانڈ لگا کر ہمیشہ کے لئے بند کر دیں تھیں۔
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور پاکستانی شاعر کا شعر
چیف جسٹس چندرچوڑ نے جسٹس ایم آر شاہ کی الوداعی تقریب کے دوران پاکستانی شاعر عبیداللہ علیم کا شعر پڑھا۔
درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان جھگڑے میں 16 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق علاقے کے سنی خیل اور اخوروال خیل قبائل کے درمیان پہاڑ کی تقسیم کے حوالے سے دیرینہ تنازعہ ہے.
پی ڈی ایم کا احتجاج: عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ملک کی سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
ایشیا کپ کی میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق منسوخ ہوئے تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ عین ممکن ہے۔
کیا دھرنے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ہٹایا جا سکتا ہے؟
آئینی ماہرین کے مطابق ہجوم اکٹھا کر کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ ڈالنا توہین عدالت ہے۔
پاکستان میں لیشمینیا تیزی سے پھیلتا ہوا
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کے بہت سے علاقوں میں لیشمینیا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اور بھارت زچہ و بچہ کی اموات میں سر فہرست
عالمی ادارہ صحت کے مطابق سن دو ہزار پندرہ کے بعد سے متعدد ممالک زچہ و بچہ میں اموات کی شرح پر قابو پانے کے اہداف سے دور
ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے۔
خیبر پختونخوا میں ٹوٹے ہوئے خاندان اور ’بیواؤں کے دیہات‘
ایسے دیہات میں بیواؤں کی تعداد ناقابل یقین حد تک زیادہ ہے اور خاندانوں کی کفالت کا بوجھ ان کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔
آرٹ سے تبدیلی کا خواہاں پشتون گھرانہ
امجد شہزاد کو یقین ہے کہ فنون ولطیفہ سے آنے والی معاشرتی تبدیلی انتہا پسندی کا مکمل خاتمہ کر سکتی ہے۔ مالا کنڈ کے رہائشی نے اپنے گھر میں ایک آرٹ اکیڈمی بھی کھول رکھی ہے، جہاں لوگوں کو آرٹ کی مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
الطاف حسین کے انٹرویو کا دوسرا حصہ
ایم کیو ایم کے بانی کا فوج کے آئینی کردار پر کیا موقف ہے؟ ایم کیو ایم کیا ہمیشہ سے اسٹیبلمشنٹ کی آنکھوں میں چھبتی تھی؟ الطاف حسین کب پاکستان جائیں گے؟ کون سی رکاوٹیں ہیں؟ عمران خان پر یوٹرن کے حوالے سے لگنے والے الزامات پر ان کا خان صاحب کو کیا مشورہ ہے؟ الطاف حسین کے انٹرویو کا دوسراحصہ ہفتے کے روز ڈی ڈبلیو اردو پر
عمران خان کی لاہور واپسی، لیکن عوام ايک عجیب خوف میں
سابق وزیر اعظم عمران خان عبوری ضمانت کے بعد اسلام آباد سے واپس لاہور زمان پارک لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے گزشتہ رات خوشیاں منائيں جبکہ آج بروز ہفتہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بھی بہتر ہوئی ہے۔ تاہم لاہور شہر کے باسی ابھی تک فکر مند ہیں کہ حالات پھر سے بگڑ سکتے ہیں۔
پاؤں پر کلہاڑی مارنا ہم سے سیکھیے
وسعت اللہ خان
نو مئی کو پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی اور یہ اب تک کا سب سے طویل قومی ڈیجیٹل بلیک آؤٹ قرار پا چکا ہے۔
بلوچستان: ایف سی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ
سکیورٹی تنصیب پر جمعے کو صبح سویرے ہونے والے حملے میں، فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 54
اگلا صفحہ