You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان میں ٹیٹو بنوانے کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں ٹیٹو بنوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اسی طرح ٹیٹو آرٹسٹس کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔
کیا پاکستان میں ماحول دوست سیاحت ممکن ہے؟
عارفہ رانا
پاکستان میں سیاحتی شعبے کو کئی مسائل کا سامنا ہے
پاکستان اور بھارت میں ’بپر جوائے‘ کی آمد پر ریڈ الرٹ
دونوں پڑوسی ممالک میں بڑے سمندری طوفان کی آمد سے ایک روز قبل بھی لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی جاری ہے۔
سستے روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی گئی، پاکستان
غیر ملکی ادائیگی کے لیے ڈالر کی بجائے چینی کرنسی کے استعمال کو ایک اہم اور بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
سمندری طوفان، ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی شروع
گزشتہ پچیس برسوں میں صوبہ سندھ سے ٹکرانے والا یہ شدید ترین طوفان ہے۔
روس پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
طوفان ہائپر جوائے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے
بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ہائپر جوائے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون تیزی سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی کے ساحل سمندر ہاکس بے سے ڈوئچے ويلے کے نمائندے رفعت سعيد کی رپورٹ
دیکھا جو میں نے پھول کو کچھ پھول بیچتے
کشور مصطفیٰ
ہر سال کی طرح اس بار بھی بارہ جون کو چائیلڈ لیبر کے خلاف یا بچوں سے لی جانے والی مزدوری کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے
قلم، کتاب اور کھلونوں کی جگہ اوزار، چائلڈ لیبر بچپن چھین لیتی ہے
پاکستان میں بچوں سے لی جانے والی جبری مشقت کی صورت حال خطرناک حد تک خراب ہے۔ والدین اپنے بچوں کو تعلیم کی دولت سے آراستہ نہ کر سکنے کی وجہ غربت کو قرار دیتے ہیں۔ حالیہ عرصے میں تو پاکستان کی اقتصادی صورت حال مزید ابتر ہوئی ہے، تو یوں چائلڈ لیبر میں اضافے کا اندازہ بھی بخونی لگایا جا سکتا ہے۔
روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پر
مقامی میڈیا نے بتایا کہ 100,000 میٹرک ٹن تیل کا کارگو ایک ماہ قبل روس سے روانہ ہوا تھا
پاکستانی ایتھلیٹس برلن اسپیشل اولمپکس کے لیے تیار
پاکستان کی اسپیشل ایتھلیٹ مناہل کہتی ہیں کہ وہ جرمنی میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لانا چاہتی ہیں۔ برلن روانگی سے قبل ان خصوصی ایتھلیٹس نے تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں سپورٹ کریں اور دعا کریں کہ وہ جرمنی میں اچھا کھیل پیش کرسکیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ
پاکستان میں آندھی اور شدید بارشیں، کم از کم 27 افراد ہلاک
پاکستان کے شمال مغرب میں تیز ہواؤں کے بعد شدید بارشوں کے نتیجے میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بلوچستان: ریت کے ذرات سے شاہکار تخلیق کرنے والے سینڈ آرٹسٹ
گڈانی کے سنہری ساحلوں پر چند نوجوان ریت پر فن پارے بنانے کا ہنر جانتے ہیں اور اس ہنر کے ذریعے مقبول ہو رہے ہیں۔ دیکھیے رانی واحدی کی رپورٹ
پاکستان: معاشی بحران ثقافتی ورثے کو بھی لے ڈوبے گا؟
پاکستان ثقافتی اور تاریخی مقامات سے بھرپور ملک ہے، لیکن ان میں زیادہ تر کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔
حکومتی ترقیاتی منصوبے سب کے لیے یا صرف اتحادیوں پر نوازشات؟
آئندہ بجٹ میں سرکاری ترقیاتی منصوبوں کی اکثریت پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے لیےمختص کیے جانے پر تنقید کی جارہی ہے۔
الیکشن میں تاخیر کی بات کرنا غیر آئینی نہیں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے لیے عام انتخابات کے پیسے مختص کر دیے ہیں۔
پاکستان کا نئے مالی سال کے لیے بجٹ، تعریف بھی اور تنقید بھی
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ نوجون کے روز قومی اسمبلی میں مالی سال دو ہزار تیئیس چوبیس کے لیے بجٹ پیش کر دیا۔
'استحکام پاکستان پارٹی' کی بنیاد رکھ دی گئی
جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں نے اس موقع پر میڈیا کے سوالات لینے سے گریز کیا۔
رات کو دکانوں کی بندش: پندرہ سو میگا واٹ بجلی بچے گی
ادھر پاکستان کے چاروں صوبوں میں تاجر رہنماؤں نے اس حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان میں مجوزہ فوجی بجٹ تنقید کی زد میں
حکومت کی جانب سے ملکی دفاع کے لیے تجویز کردہ اٹھارہ سو ارب روپے کے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
پشاور کی نقش و نگار سے سجی دیواریں
یہ فنپارے سماجی رویے میں بدلاؤ کی طرف پہلا قدم ہیں کیونکہ ان دیواروں پر سیاسی نعرے یا جادو ٹونے کی تشہیر کی جاتی تھی۔
پاکستان میں سجا یورپی فلمز کا میلہ
یورپیئن یونین کی جانب سے پاکستان کے پانچ شہروں میں یورپی فلموں کے میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یورپیئن فلم فیسٹول میں ماحولیاتی تبدیلی، صنفی مساوات اور نسلی ہم آہنگی جیسے اہم سماجی موضوعات پر بنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی قسط کے حصول کے لیے پر اُمید
شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر قرض کی قسط کا اجرا رواں ماہ کر دے گا۔
عمران خان پاکستانی نیوز چینلز سے غائب
پیمرا کی ایک مبینہ ہدایت پر عمران خان کو پاکستان کے تمام اہم نیوز چینلز سے غائب کر دیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی، اسٹیبلشمنٹ کا نیا انتخاب؟
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت نے ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ آئندہ اقتدار پی پی پی کا ہو گا۔
افغانستان کے لیے امدادی بجٹ ڈیڑھ بلین ڈالر کم، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ اور اس کے انسانی بنیادوں پر مدد کرنے والے ذیلی اداروں نے افغانستان کے لیے اس سال کے بجٹ پر نظر ثانی کی ہے۔
'اکھنڈ بھارت' نقشے پر پڑوسی ممالک کی بھارت سے بڑھتی ناراضی
بھارتی پارلیمان کی نئی عمار ت میں 'اکھنڈ بھارت‘ کا نقشہ سیاسی اور سفارتی کشیدگی کا سبب بنتا جا رہا ہے۔
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شدید گرمی کی لہروں سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، دو فوجی اہلکار اور دو شدت پسند ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اور ٹی ٹی پی کے مابین فائرنگ کے تبادلے کا یہ واقعہ اتوار کی شب شمالی وزیرستان میں پیش آیا.
’بیجنگ بکنی‘ کیا ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
چین میں موسمِ گرما میں مرد اپنا جسم ٹھنڈا رکھنے کے لیے اپنی قمیضوں کو اوپر کی طرف لپیٹ کر پیٹ ننگا کر لیتے ہیں۔
خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد قائم کیا جا رہا ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ ایک نیول الائنس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا!
وسعت اللہ خان
دو جماعتی سیاسی نظامِ شمسی کا خالق ایک دن اپنے ہی پیدا کردہ نظام سے اکتا گیا تو پھر اس نے تحریکِ انصاف کو اسمبل کیا۔
'عثمان بزدار وعدہ معاف گواہ بھی بن سکتے ہیں'
تونسہ سے تعلق رکھنے والے چون سالہ عثمان بزدار کو پچھلے چودہ مہینوں سے کرپشن کے متعدد مقدمات کا سامنا تھا۔
پاکستان: اشیاء کے بدلے اشیاء، نئے تجارتی ماڈل کی منظوری
شدید ترین مالی بحران کے شکار پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ تک کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے زر مبادلہ کے ذخائر بچے ہیں۔
المیے سے اہم اس سے سیکھا گیا سبق
عصمت جبیں
ایک بات اس المیے سے بھی زیادہ اہم ہے اور رہے گی۔ وہ یہ کہ پاکستانی قوم مستقبل کے لیے اس المیے سے کیا سبق سیکھتی ہے۔
پاکستان جنوبی ایشیا میں افراط زر کی سب سے بلند شرح والا ملک
پاکستان میں گزشتہ ماہ افراط زر کی سالانہ بنیادوں پر شرح تقریباﹰ اڑتیس فیصد ہو گئی۔
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
ایرانی سرحد کے قریب ایک پاکستانی سکیورٹی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے ایک خونریز حملے میں ملکی فوج کے دو سپاہی مارے گئے۔
مراد اکبر کو رہا کیا جائے، ممتاز برطانوی شخصیات کا مطالبہ
کئی ممتاز شخصیات نے زور دیا ہے کہ حکومت پاکستان نمایاں وکیل شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کو بازیاب کرائے۔
'پاکستان میں عید کا چاند اب ایک ہی دن نظر آنے کی امید‘
اس بل کی رو سے نجی رویت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان سے قبل چاند نظر آنے کے اعلان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پاکستان: آن لائن’ قرض‘ فراہم کرنے والوں کی خطرناک سرگرمیاں
پاکستانی حکام کی جانب سےصارفین کے تحفظ کے لیے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والوں کے لیےایک نیا ہدایات نامہ جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان میں تبدیلی جنس پر پابندی، ٹرانس برادری سراپا احتجاج
خواجہ سرا برادری کا کہنا ہے کہ وہ شرعی عدالت کی مرضی سے نہیں بلکہ وہ پاکستان میں ایک آزاد شہری کی طرح جینا چاہتے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کے نئے سیاسی فارمولے کی کامیابی کے امکانات
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اب بھی اپنی مرضی کی سیاسی حکومت سازی میں کامیابی کے امکانات پر ہر طرف بحث جاری۔
’’عورت اور اس پر پاکستانی ‘‘، دہرا عذاب کیوں؟
کشور مصطفیٰ
اس خاتون نے جرمنی آکر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے اس ہدف کو کامیابی سے حاصل بھی کر لیا۔
سیاسی جماعتیں تحریک انصاف سے مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟
مسلم لیگ نون نے حیران کن رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
کالے ہرنوں کی بحالی، ایک بے مثال کامیابی
پاکستان صوبہ پنجاب میں بہاولپور کے قریب واقع لال سوہانرا نیشنل پارک کالے ہرنوں کے تحفظ اور بحالی کے منصوبے کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ کبھی وہاں ناپید ہو جانے والے کالے ہرنوں کی آبادی اب کامیابی سے بڑھ رہی ہے۔ انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ
ریپ کے بعد اسقاط حمل کی کوشش: جنین، پاکستانی بچی دونوں ہلاک
پاکستانی شہر پشاور کے ایک ہسپتال میں ایک ایسی تیرہ سالہ مقامی لڑکی کی موت واقع ہو گئی، جو ریپ کے بعد حاملہ ہو گئی تھی۔
پاکستان میں تتلیوں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے
دنیا بھر کی طرح گزشتہ ایک عشرے میں پاکستان میں بھی تتلیاں تیزی سے کم ہورہی ہیں۔
پاکستان فلم سینسر بورڈ کی پہلی خاتون سربراہ سے خصوصی گفتگو
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون رئیسہ عادل کو مرکزی فلم سینسر بورڈ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری پریشان
وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ سال چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے ساڑھے دس ہزار مقدمات درج کیے گئے۔
کریک ڈاون: پاکستانی خواتین کی سیاست میں عملی شرکت کو دھچکہ
نو مئی تک بہت فعال رہنے والی شگفتہ حسین (نام بدل دیا گیا) پی ٹی آئی سے قطع تعلق کے باوجود انتہائی خوف کا شکار ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 53
اگلا صفحہ