You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بلوچستان: مسلح حملے میں کم از کم چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
صوبہ بلوچستان میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم چار سکیورٹی اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، چھ باغی ہلاک
افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں چھ باغی ہلاک ہو گئے
ماں بسیرا، تنہا ماوں کے لیے پناہ گاہ
اپنے ہی بچوں سے رسوا اور بے عزت ہونے کے بعد ان ماؤں نے فیصلہ کیا کہ وہ خود کو اپنے بچوں پر مزید مسلط نہیں کریں گی۔ انہوں نے رخ کیا ماں بسیرا کا۔ لاہور میں واقع اس اولڈ کیئر ہاؤس میں سماجی تنہائی کی شکار بزرگ ماوں کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپوٹ
ڈولتی معیشت پاکستان کو دیوالیہ کا شکار بھی کر سکتی تھی
آئی ايم ايف کے اس معاہدے سے پاکستانی حکومت کو عارضی ريليف ملے گا، لیکن مہنگائی کم نہیں ہو گی اور عوام کو فوری ریلیف کی امید نہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سیعد سے گفتگو میں ریحان عتیق نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی حکومت کو طویل المدتی منصوبہ سازی کرنا ہو گی۔
پانی تو پانی ہے یہی زندگانی ہے لیکن چولستان میں تو مسائل اور ہیں
چولستان کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تمام مسائل کی جڑ پانی کی قلت ہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے تو دیگر مسائل خود بخود دور ہو جائیں گے۔ کیسے؟ دیکھیے انیق زاہد کی اس رپورٹ میں۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ: پاکستان کو اب کیا کچھ کرنا ہے؟
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مابین اسلام آباد کے لیے تین بلین ڈالر کا بیل آؤٹ معاہدہ ہو گیا ہے۔
سویڈن مذہبی نفرت بڑھانے والے اقدامات روکے، پاکستان
بیشتر اسلامی ممالک نے اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے اوراق نذر آتش کرنے کے واقعے پر سخت تنقید کی ہے۔
پشاور میں مقیم ایک قبائلی لڑکی ہزاروں ڈالرز کمانے لگی
پشاور میں مقیم ضلع کرم کی ماریہ خان نے اردگرد کے دکانداروں کی مخالفت کے باوجود ڈینز ٹریڈ سینٹر میں اپنی دکان کھولی ہے، جہاں وہ افغانستان سے درآمد شدہ پرانے کوچی لباس کا کامیاب کاروبار کرتے ہوئے نہ صرف خود ماہانہ ہزاروں ڈالرز کما رہی ہیں بلکہ دیگر افراد کو بھی روزگار فراہم کررہی ہیں۔
باجوڑ میں داعش کا کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک، پاکستان آرمی
پاکستانی فورسز نے افغانستان کے ساتھ سرحد کے قریب ایک آپریشن میں داعش کے ایک کمانڈر اور اس کے دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔
سائبر کرائم، محافظ ہی عورت کے استحصال کی وجہ؟
سعدیہ مظہر
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ تو بنا دیا گیا مگر لیک سیکس ویڈیوز کے کیسز میں پرائیویسی کا خیال رکھا جاتا ہے؟
پاکستانی ٹیم پندرہ اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان، سیلاب گزر گیا لیکن مشکلات نہ ٹلیں
ملک میں تباہ کن سیلاب کے ایک سال بعد بھی بہت سے پاکستانی، خاص طور پر بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔ دیہی علاقوں میں لوگ اب بھی پینے کے صاف پانی کے حصول کے لیے در بدر ہیں۔
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں!
ڈاکٹر شمائلہ حسین
کچھ عرصہ قبل ایک مقامی اخبار کے ادبی صفحے والوں نے مجھ سے میرے انٹرویو کے لیے رابطہ کیا۔
بھارت نے سکھوں پر حملے کے لیے پاکستانی سفارت کار کو طلب کیا
بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ اقلیت پر ہونے والے حملوں کی خلوص کے ساتھ تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے۔
'پاکستانی کشمیر کی واپسی کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے'
بھارت کا دعوی ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو یہ بخوبی اندازہ ہے کہ بھارتی کشمیر کے لوگ امن سے رہتے ہیں۔
جماعت اسلامی ہمارے خلاف نہیں، کراچی سٹی کونسل کی ٹرانس جینڈر رکن
ٹرانس جینڈر چاندنی شاہ کے بقول جماعت اسلامی نے انہیں موقع دے کر پاکستانی سیاست میں ان کی کمیونٹی کے لیے ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے۔ حال ہی میں کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہونے والی چاندنی کا مزید کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہیں گی۔ چاندنی شاہ کی ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو
عید پر مہنگائی یا مہنگائی میں عید، فریضہ قربانی کیسے ادا ہو؟
خیبر پختونخوا میں بھی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔ ملک کے ابتر معاشی حالات کی وجہ سے ہونے والی شدید مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔ اس لیے عید کے موقع پر خریدار اور بیوپاری دونوں ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس: ’اشارے سخت ہیں‘
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھواں دار پریس کانفرنس کو کئی حلقے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مزید سختیوں سے تعبیر کر رہے ہیں۔
ٹنڈو آدم کا آدم، جس نے ریلوے اسٹیشن کو باغ بنا دیا
صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن کو سرسبز باغ بنانے کا سہرا خانصاماں آدم بلوچ کو جاتا ہے۔ انہوں نے دو سال کی انتھک محنت کے بعد ریلوے پلیٹ فارم کو ایک خوبصورت باغیچے میں بدل دیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ۔
پاکستانی صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے دس افراد ہلاک
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں برین ٹیومر کیوں بڑھ رہا ہے؟
طبی ماہرین کے مطابق انسانی دماغ میں رسولیوں کے بننے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
پاکستانی گیمنگ صنعت میں ترقی کے امکانات لیکن کنٹرول ایک مسئلہ
دنیا بھر میں ویڈیو گیمز انڈسٹری سالانہ پانچ سو بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے جس میں پاکستان کا حصہ صرف پچاس ملین ڈالر کا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سال یہ انڈسٹری 200 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کر ےگی اور مستقبل میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع کے لئے یہ بہترین سیکٹر ہے۔
سوات وادی میں سفید محل سیاحوں کے لیے جنت
وادی سوات میں واقع سفید محل کی خوبصورتی کی وجہ سنگ مرمر کے وہی پتھر قرار دیے جاتے ہیں، جو تاج محل کی تعمیر میں لگائے گئے تھے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔
آئی ایم ایف کی شرائط کے لیے پاکستان ميں ترميم شدہ بجٹ
پاکستان ميں يکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کے ليے ترميم شدہ بجٹ پيش کيا گيا ہے۔
پاکستان میں ملٹری کورٹس کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
پاکستان میں نو مئی کے واقعات میں ملوث سویلین افراد کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلانے کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
اب مویشی منڈی میں بھی خواتین بیوپار اور خواتین خریدار
خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین کی مویشی منڈی کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں خواتین مویشی فروخت کر رہی ہیں اور خواتین ہی قربانی کے لیے مویشی پسند کر رہی ہیں۔ مزید جانتے ہیں کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
زندگی بھر کی کمائی اور ساتھ جان بھی گئی
سمندروں میں ڈوبنے والے پاکستانی شوق سے اپنا ملک اور اپنے گھر بار نہیں چھوڑ رہے۔
اگر یہ آٹھ سو انسان یورپ کے ساحل پر اتر جاتے تو؟
وسعت اللہ خان
تارکینِ وطن سے لدی لانچ ڈوبنے کے بعد سےاسکرینز، سوشل میڈیا اور تھڑوں پر متعدد سوالات اٹھائے اور بٹھائے جا رہے ہیں۔
آئی ایم ایف چیف کا پاکستانی اقتصادی حالت پر اظہار ہمدردی
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا ملک جلد ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر لے گا۔
کیا عوام یہی دیکھنا چاہتی ہے؟
ثناء ظفر
حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں 76 فیصد سے زیادہ عوام باقاعدگی سے ٹی وی دیکھتی ہے۔
بھارت میں ایس سی او سمٹ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق
پاکستان نے بھارت کی میزبانی میں جولائی میں ہونے والی ایس سی او ورچوئل سمٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
وسائل کی منصفانہ تقسیم بہت ضروری ہے، شہباز شریف
وسائل کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنا ہو گی، وزیر اعظم
مولانا عبدالعزیز سے مبینہ بدسلوکی، پاکستانی طالبان کی دھمکی
پاکستانی طالبان نے اسلام آباد میں لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے ساتھ بدسلوکی کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے۔
'افغان خواتین پر پابندی کے سبب طالبان کو تسلیم کرنا ناممکن'
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کو ان کے حقوق سے محروم رکھنا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
’’جب سہیلی ویڈیو کال کے دوران پھندے سے لٹک گئی‘‘
پشاور میں ایک لڑکی نے ویڈیو کال کے دوران خودکشی کر لی۔
معاشی کمیٹیوں میں فوجی افسران کی شمولیت پر تنقید
معیشت کی بحالی کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں میں فوجی افسران کی شمولیت تنقید کی زد میں ہے۔
بے ہنگم موسمیاتی تبدیلیاں، کیا ہم ڈوب جائیں گے؟
ڈاکٹرتابندہ خالد
موسمیاتی تبدیلی اگر ایسے ہی قہر ڈھاتی رہی تو کراچی، ٹھٹھہ اور بدین 2060ء تک ڈوب چکے ہوں گے۔
چین پاکستان میں ایک مزید جوہری بجلی گھر تعمیر کرے گا
وزیر اعظم نے اپنے عوام کو اس اہم معاہدے کے طے پا جانے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
پاکستان میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
صوبہ پنجاب میں گرمی کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔
’پاکستان افغان مہاجرین کی من مانی گرفتاریاں بند کرے‘
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی سکیورٹی حکام بلا تفریق افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔
پاکستانی ادارے انسانی اسمگلنگ روکنے میں نا کام کیوں؟
یونان کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن کی ہلاکت کے خدشات کے بعد حکومتی ادارے سخت تنقید کی زد میں ہیں۔
طالبان کی’عورت کشی‘ عالمی جرم قرار دی جائے، عالمی مبصر
اقوام متحدہ کے افغانستان سے متعلق امور کے اعلیٰ ماہر نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کے ’عورت کش‘ اقدامات کو عالمی جرم قرار د
یونان کشتی سانحہ: پاکستان میں آج قومی سوگ منایا جا رہا ہے
حکومت پاکستان نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایسے واقعات کے سد باب کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
خواتین پائلٹس نایاب ہیں لیکن بھارت میں نہیں
بھارت دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین پائلٹس بنتی ہیں۔
پاکستانی سیاست دان اور ان کی روایتی دروغ گوئی
جب سیاست دانوں کے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں تو یہ بہت آسانی کے ساتھ اس کو سیاسی بیان قرار دے دیتے ہیں۔
کيا اس قسم کی جمہوريت بہترين انتقام ہے؟
پاکستان کی سياست ميں، اقليت کو اکثريت ميں تبديل کر نے کاسلسلہ کب تبديل ہو گا؟
پاکستان آئی ایم ایف کےآگے نہیں جھکے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستانی وزیر خزانہ نےالزام لگایا کہ آئی ایم ایف کا رویہ "پیشہ ورانہ نہیں" ہے، وہ پاکستان کو سری لنکا بنا دینا چاہتا ہے۔
طالبان کے ساتھ مغربی مذاکرات میں پاکستان اور بھارت ایک ساتھ
افغانستان سے متعلق اوسلو میں امن کانفرنس کے دوران طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تعطل کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔
صحافیوں کے خلاف مقدمات نے بحث چھیڑ دی
صحافیوں کے خلاف حال ہی میں قائم کیے گئے مقدمات نے صحافیوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں کے درمیان ایک بحث چھیڑ دی ہے۔
سمندری طوفان بپر جوائے، کراچی کی تازہ ترین صورت حال
سمندری طوفان بپر جوائے تیزی سے سندھ کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آج کسی وقت طوفان کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 52
اگلا صفحہ