You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی اور ایرانی فوج اشتراک عمل میں وسعت پر متفق
پاکستانی اور ایرانی افواج نے عسکری تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان: جیلوں میں بند سینکڑوں افراد کے خاندانوں کی صعوبتیں
پاکستان میں سینکڑوں قیدیوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے کٹھن سفر اور جدوجہد پر مجبور ہیں۔
بھارت: کروڑوں خواتین ویڈیو گیمرز آن لائن ہراسانی کا شکار
خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اکثر مرد آن لائن اسٹریمنگ کے دوران ان سے پرائیوٹ باڈی پارٹس دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
چینی نوجوانوں کو شادی میں دلچسپی کیوں نہیں ہے؟
مراعات کے باوجود بے روزگاری اور مالی تناؤ کی وجہ سے نوجوانوں میں شادی کرنے اور اپنا خاندان شروع کرنے کا رجحان بہت کم ہے۔
پاکستانی کسانوں کی ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد کرنے والی سٹارٹ اپ
زراعت پاکستانی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے، مگر شدید ہوتی جا رہی ماحولیاتی تبدیلیوں سے یہ شعبہ متاثر بھی ہوا ہے۔
بھارتی دارالحکومت دہلی پانی میں ڈوب گیا
بھارتی دارالحکومت دہلی آج کل شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ اس ماہ جہاں شہر میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، وہیں پڑوسی ریاست ہریانہ نے اپنا ایک بیراج دریائے جمنا میں کھول دیا۔ اس کی وجہ سے دریائے جمنا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے اور شمال مشرقی دہلی کے لاکھوں لوگ بجلی اور پانی سے محروم ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے بعض متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
میری پارٹی کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن جاری ہے، عمران خان
ڈی ڈؓبلیو نیوز کے پروگرام کونفلکٹ زون کے میزبان ٹِم سبستیان کے ساتھ عمران خان کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
کیا کابل ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن لے گا؟
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان پڑوسی ملک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے۔
956 ارب روپے کا انجکشن
وسعت اللہ خان
کوئی ٹیکس چور کے پیٹ پر لات مار کے اپنے ہی پیٹ پر کیوں لات مارے گا۔ وسعت اللہ خان کی تحریر
پاکستانی فوجی سربراہ کا افغان طالبان کو انتباہ
پاکستانی آرمی چیف نے افغان طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ افغان سر زمین سے پاکستان پر حملے کرنے والوں کو روکیں۔
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر تشویش
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر مختلف صحافتی تنظیموں کی جانب سے تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
پاکستان میں دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندورسے پولو فیسٹیول کا احوال
چترال کے بلند ترین مقام شندور میں ساڑھے بارہ ہزار فٹ پر واقع دنیا کے سب سے اونچے پولو گراؤنڈ میں پولو کا سالانہ میلہ گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا تو جیسے ویرانے میں بہار آ گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
بلوچستان: ژوب اور سوئی میں فوج پر حملوں میں بارہ جوان ہلاک
پاکستانی فوج نے بتایا کہ بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران سات عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
کینسل کلچر صرف منفی نہیں ہوتا
عارفہ رانا
کینسل کلچر ایک ایسا رویہ ہے جس میں جو بھی چیز یا بات ہمارے مطابق نہیں ہوتی ہے اس کو ہم کینسل کرتے ہیں
لاہور میں آتش زدگی، چھ بچوں سمیت ایک ہی خاندان میں دس اموات
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آتش زدگی کے ایک واقعے میں چھ بچوں سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی ملازم گرفتار
بھارتی وزارت خارجہ میں کام کرنے والے گرفتار ملازم پر پاکستان کے ساتھ جی 20 سے متعلق خفیہ راز شیئر کرنے کا الزام ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ
بھتہ نہ دینے پر فیکٹری اور گھر کے قریب دستی بموں کے حملوں نے خیبر پختوانخوا کے صنعت کاروں کو پریشان کر دیا ہے۔
پاکستانی انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی کا جیٹ انجن
ڈاکٹر سارہ قریشی ایک پاکستانی ایرو اسپیس انجینیئر ہیں، وہ ایک ایسے جیٹ انجن کی تیاری پر کام کر رہی ہیں جو عالمی سطح پر فضائی حدت میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے۔ علی کیفی کی ویڈیو رپورٹ
مٹی کو سونا بنا دینے والی ثمرین
اکیس سالہ ثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے کھنڈرات سے ملنے والے آثار قدیمہ کی ایسی نقل بناتی ہیں کہ وہ اصل ہی معلوم ہوتی ہے۔ مٹی سے مختلف چیزیں بنانا ثمرین کا شوق بھی ہے اور ذریعہ معاش بھی۔ دیکھتے ہیں کرن مرزا کی رپورٹ۔
حکمران اتحاد میں اختلافات: ’اتحاد و انتشار مفادات کے لیے‘
اسلام آباد میں حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شدید داخلی اختلافات کی خبریں ایک بار پھر گرم ہیں۔
’ہمیں جہیز نہیں بس آپ کی بیٹی چاہیے‘ ایک بے معنی جملہ
ڈاکٹرتابندہ خالد
ہم جہیز کی ڈیمانڈ نہیں کرتے ہمیں کچھ نہیں چاہیے۔
سعودی عرب نے پاکستانی بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے
سعودی عرب کی طرف سے مالیاتی بحران کے شکار ملک پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے گئے ہیں۔
قرآن سوزی سے متعلق پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں زیر بحث
قرآن کو جلانے اور مذہبی منافرت سے متعلق ایک متنازع مسودے پراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے میں آج بحث متوقع ہے۔
پاکستان میں اینیمیٹڈ فلم بنانا ایک مشکل کام ہے: عزیر ظہیر خان
پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم 'اللہ یار اینڈ دی ہنڈریڈ فلاورز آف گاڈ' کے خالق عزیر ظہیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اینیمیشن ایک مشکل کام ہے لیکن انہیں فخر ہے کہ انہوں نے یہ فلم مکمل طور پر پاکستان میں ہی مکمل کی ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی عزیر ظہیر خان سے خصوصی گفتگو۔
شدید گرمی بھی گھریلو تشدد میں بدترین اضافے کا سبب
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔
شمالی بھارت میں بارشیں اور تودے گرنے سے دو درجن افراد ہلاک
شمالی بھارت میں پچھلے کئی دنوں سے ہونے والی بارش کے سبب کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
گیم چینجر منصوبہ 'سی پیک‘ سست روی کا شکار کیوں؟
سی پیک معاہدے کے 10 سال: گیم چینجر منصوبہ سست روی کا شکار کیوں؟
پاکستان میں وین میں لگا گیس سلنڈر پھٹنے سے سات افراد ہلاک
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک مسافر وین میں لگا گیس سلنڈر لیک ہونے کے بعد پھٹنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایم ایف کے وفد کی عمران خان سے ملاقات: خوشی اور تنقید
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے عہدیداران اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی ممکنہ تشریحات مختلف حلقوں میں زیر بحث ہیں۔
اب تو حیلے بہانے بھی مہنگے پڑ رہے ہیں
وسعت اللہ خان
اسٹیٹ بینک کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران صنعت کاروں اور تاجروں کو دس برس کے لیے تین ارب ڈالر بلاسود بانٹ دیے گئے۔
ماحول دوست زرعی فارم سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ
ایک کاشتکار نے ایسا ماحول دوست زرعی فارم بنایا ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ماڈل ثابت ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں مون سون کی بارشیں، کم از کم 50 افراد ہلاک
زیادہ تر اموات صوبہ پنجاب میں ہوئیں۔ ان ہلاکتوں کی بنیادی وجوہات کرنٹ لگنا اور کمزور عمارتوں کا منہدم ہونا تھا۔
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے اعتراضات مسترد
پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔
سویڈن میں قرآن نذر آتش کرنے خلاف پاکستان میں ملک گیر احتجاج
سویڈن میں قرآن نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے خلا ف آج پورے پاکستان میں 'یوم تقدیس قرآن' منایا جا رہا ہے۔
تین ارب ڈالر کے نرم قرضے: اسٹیٹ بینک اور قرض پالیسی زیر بحث
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان افراد کے نام ظاہر کرنے سے معذرت کر لی، جنہوں نے پی ٹی آئی کے دور میں بلا سود قرضے لیے تھے۔
عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کا میجر ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ملکی فوج کا ایک میجر مارا گیا۔
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے گرفتار پاکستانیوں سے تفتیش شروع
پاکستانی وفاقی تفتیشی ایجنسی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
فلمی صنعت کے فروغ کے لیے دو ارب کا بجٹ اور فلم سازوں کا ردعمل
پاکستانی حکومت نے ملک میں فلم سازی کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے اس مرتبہ بجٹ میں دو ارب روپے کی رقم مختص کی ہے جس کا مقصد فلم صنعت کی بحالی اور پاکستان میں ’اسکرین ٹورازم‘ یا فلمی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ
آئی ایم ایف بورڈ ڈیل کی منظوری دے دے گا، شہباز شریف پرامید
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا بورڈ پاکستان کے ساتھ ڈیل کی منظوری دے دے گا۔
حکومت پاکستان کا جمعے کو 'یوم تقدیس قرآن' منانے کا اعلان
سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے واقعے پر غم و غصے کے اظہار کے لیے حکومت پاکستان نے عوام سے مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔
یہ کوئی نئی بات نہیں، ہر سال عید قربان پر یہ بحث شروع ہوتی ہے
عید الاضحیٰ کے موقع پر ہر سال پاکستان بھر میں ایسے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس عید کے بعد ہر مرتبہ سڑکوں، گلی محلوں اور مارکیٹوں میں پھینک دی جانے والی قربانی کے جانوروں کی آلائشیں موضوع بحث بن جاتی ہیں لیکن حکومت یا کسی شہری نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کبھی کوئی قدم اٹھایا ہے؟
زمانے اب ترے مد مقابل، کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
صنوبر ناظر
پاکستان میں بچہ گود لینا کوئی آسان کام نہیں اگر قوانین کو سہل بنا دیا جائے تو شاید بہت سے لاوارث بچوں کو گھر مل جائیں۔
عید کے بعد پاکستانی شہریوں میں پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر غذائی بے احتیاطی اور گوشت کا بہت زیادہ استعمال شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔
نيب کے اختيارات ميں اضافہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی پيشی
پاکستان کے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ايک صدارتی آرڈيننس کے تحت نيب کو غير معمولی اختيارات دے ديے ہیں۔
'پیار ہمیں کس موڑ پہ لے آیا'، پاکستانی خاتون بھارتی جیل میں
ایک پاکستانی خاتون پب جی کھیلتے کھیلتے بھارتی مرد کے عشق میں ایسی مبتلا ہوئیں کہ اپنے چار بچوں کے ساتھ بھارت آ گئیں۔
’نواز شریف پاکستانی سیاست سے ابھی غیر متعلق نہیں‘
نواز شریف پاکستان کی سیاست اور معیشت کے بارے میں اہم فیصلوں کے لیے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ججوں کے لیے پلاٹس کی اسکیم پھر تنقید کی زد میں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ججوں کو ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کی ممبرشپ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، میجر سمیت دو فوجی ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایک آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں فوج کا ایک میجر اور ایک سپاہی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں میں کیا مماثلتیں ہیں؟
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی بہت ساری قدریں مشترک ہیں۔ لیکن وہ کون سی ہیں؟
بلوچستان: مسلح حملے میں کم از کم چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
صوبہ بلوچستان میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم چار سکیورٹی اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 51
اگلا صفحہ