You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان: اگر برقعہ نہیں تو پھر ٹیکسی بھی نہیں ملے گی
طالبان اُن ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیوروں کو بھی سزا دیتے ہیں، جو خواتین کو بغیر برقعہ کے کہیں لے جاتے ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: سوال بہت سے مگر جواب کوئی نہیں
ملک کی ایک بڑی سرکاری یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی کے واقعات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیاہے۔
عجلت میں منظور کیے گئے سائبر سکیورٹی بل تنقید کی زد میں
ناقدین کے مطابق حکومت نئے بلوں کے متن کو تقریباﹰ مخفی رکھ کر اظہار رائے کی آذادی پر سخت ترین قدغنیں لگانے کے درپے ہے۔
سری نگر میں تین دہائیوں کی پابندی کے بعد محرم کا پہلا جلوس
جمعرات کو اعلیٰ پولیس افسران اور انتظامیہ سخت سکیورٹی میں نکالے گئے جلوس میں شامل سوگواروں کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔
پاکستان: اقتصادی ماہرین کی شرح سود میں اضافے کی پیش گوئی
بعض ماہرین کے خیال میں پاکستان کے بدترین اقتصادی مسائل اب آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوں گے۔
'ایل او سی سے متعلق بھارتی وزیر کا بیان قابل مذمت'، پاکستان
پاکستان نے اپنے پڑوسی بھارت کو بیان بازی میں 'انتہائی احتیاط برتنے' کا مشورہ بھی دیا ہے۔
پاکستان: سرمایہ داروں کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے کم
اربوں کا کاروبار کرنے والے ریٹیلرز ملک کے تنخواہ دار طبقے سے بھی کم انکم ٹیکس دیتے ہیں۔
پاکستان: جادو ٹونے کے لیے انسانی اعضاء کا استعمال
طاہرہ سید
پچھلے سال دسمبر میں سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 45 سالہ دیا بھیل کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
پاکستان میں بارشیں اور سیلاب، ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک
مون سون کی بارشوں اور سیلاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ پنجاب میں ہوئیں۔ محمکہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
’بھیک مانگ لیں، غیرقانونی طور پر یورپ نہ جائیں‘
غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے محمد نعیم کئی ہفتے لیبیا میں گزارنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
نگران حکومت: گیم سیاست دانوں کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے؟
مبصرین کے خیال میں حکمران اتحاد کے نگران وزیر اعظم کے نام پر عدم اتفاق کی صورت میں یہ فیصلہ بھی مقتدر حلقے خود کریں گے۔
طالبان نے افغانستان میں قائم ہزاروں بیوٹی پارلر بند کر دیے
طالبان کے حکم کے نتیجے میں بارہ ہزار سیلونز میں کام کرنے والی تقریباً ساٹھ ہزار خواتین بے روزگار ہو جائیں گی۔
بیس سالہ اریبہ جاوید تائیکوانڈو چیمپئن
ڈیرہ اسماعیل خان کی اریبہ جاوید نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر حوصلے بلند رہیں تو پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں بھی عالمی سطح پر نام پیدا کر سکتی ہیں۔
آسان قرضہ ایپس عوام کے گلے کا پھندا بننے لگیں
سعدیہ مظہر
عاصم اسلم نے پہلی بار ’بروقت ان لائن ایپ‘ سے صرف اس لیے قرض لیا کیونکہ ان کے موبائل پر بار بار اس کے اشتہار آ رہے تھے۔
پاکستان کو بھیک کا کٹورہ اٹھا کر پھینک دینا ہے، آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے روک نہیں سکتی۔
منی پور کے واقعات پر اب امریکہ، برطانیہ کا بھی اظہار تشویش
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد دو مزید خواتین کے گینگ ریپ اور قتل کی اطلاعات ہیں۔
ملتان کا ایک اور خاص فن بھی معدوم ہوتا ہوا
ایک زمانہ تھا، جب اونٹ کی کھال سے تیار کردہ رنگا رنگ لیمپ اور آرائش کا دیگر سامان تقریبا ہر گھر کی تزئین کا ایک لازمی جزو ہوا کرتا تھا۔ تاہم اب یہ روایتی ملتانی آرٹ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ لوگوں کو احساس ہوتا جا رہا ہے کہ گھروں کو سجانے کی خاطر جانوروں کا خون بہانا لازمی نہیں۔
پاکستان: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد سڑکیں بند
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پاکستان کے متعدد شمالی حصوں کے ساتھ زمینی رابطے تعطل کا شکار ہیں۔
اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی تجویز پر اختلاف رائے
مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیر اعظم کے لیے اپنے امیدوار کے نام پر تمام حلیفوں کو رضامند کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
پاکستانی خواتین کی بیرون ملک سیاحت: ایک نیا، بڑھتا ہوا رجحان
پاکستان میں مڈل اور اپر مڈل کلاس کی خواتین کا اکیلے یا بچوں کے ساتھ بیرون ملک تفریحی سفر ایک نیا رجحان بنتا جا رہا ہے۔
سپریم کورٹ میں چون ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا
یہ ملکی تاریخ میں ملک کی سب سے بڑی عدالت میں زیر التوا مقدمات کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
پشاور میں جرمن گاڑی فولکس ویگن کیمپر کا شوقین
عابد ظریف خان جرمن کمپنی فولکس ویگن کی کیمپر وین سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ وہ اس گاڑی کو اپنا جیون ساتھی مانتے ہیں۔
زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر مزید ٹیکس نہ لگانے کا اعلان
معاشی ماہرین کے خیال میں یہ پالیسی ’جاگیرداروں اور رئیل اسٹیٹ مافیاز کو نوازنے‘ کے مترادف ہے۔
بھارتی کھانسی کے شربت سے 70 بچوں کی اموات ہوئیں، گیمبیا
چار مختلف شربتوں کی وجہ سے کم از کم 70 شیرخوار بچوں کے گُردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور وہ موت کے منہ میں چلے گئے۔
بندر نے تگنی کا ناچ نچوا دیا
کراچی میں ایک بندر سکیورٹی اہلکاروں کے پاس سے فرار ہوا اور ایک ڈرامہ برپا ہو گیا۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے بلوچستان شدید متاثر ہو رہا ہے
صفدر حسین کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ماہر ماحولیات، ریسرچر اور اُستاد ہیں جو ناقابل رہائش سمجھے جانے والے ایک علاقے میں قدرتی وسائل کو بروے کار لاتے ہوئے وہاں ایک ماحول دوست کیمپس بنانے میں کامیاب ہوئے۔ صرف یہی نہیں بلکہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اپنے انسٹیٹیوٹ کے ذریعے مقامی طور پر موجود قدرتی وسائل کے استعمال کے حوالے سے نوجونوں میں آگاہی بھی پیدا کرہے ہیں۔
یونان میں ڈوبنے والے چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں
اب ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے چار لاشوں کی شناخت ممکن ہوئی ہے اور انہیں پاکستان واپس پہنچا دیا گیا ہے۔
ایک دن پاکستان بالکل ٹھیک ہو جائے گا
وسعت اللہ خان
اسی سبز پاسپورٹ پر جنوبی افریقہ، اسرائیل اور کیمونسٹ بلاک کے سوا ہر ملک میں پاکستانیوں کے لیے آن آرائیول ویزہ تھا۔
کیا پاکستان کی قبائلی خواتین وراثت میں حصہ دار بن سکیں گی؟
امریکی امداد کے تحت سابقہ قبائلی علاقوں میں اراضی کی حد بندی کے لیے منصوبہ خواتین کو واراثت میں حق دینے سے مشروط ہے۔
بھارت: تاج محل خطرے میں
مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔
پاکستان: کیا ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی میں حکومت کا ہاتھ ہے؟
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اتنی بڑٰ تعداد میں ویڈیوز کے ہٹائے جانے کے پیچھے حکومی ہاتھ کارفرما ہے۔
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے ایک پاکستانی کی کہانی
عثمان ان بارہ پاکستانیوں میں شامل ہیں جو یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے ہولناک واقعے میں زندہ بچ گئے تھے۔
پاکستانی نوجوان غیرقانونی طریقے سے باہر جانے پر مجبور کیوں؟
ماہرین کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد بھی حکومت پاکستان بنیادی مسائل پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے رہی ہے۔
شمال مغربی پاکستان میں خود کُش حملہ، چار پولیس اہلکار ہلاک
اس دہشت گردانہ کارروائی میں مزید گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
پاکستان نے گالے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔
منی پور تشدد: اقلیتی قبائلی خواتین کو برہنہ پریڈ کرایا گیا
بھارتی صوبے منی پور میں ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری نسلی تشدد پر وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔
بلوچستان کی پہلی خاتون رکشہ ڈرائیور
زارا بی بی نے اپنی بیٹی کی بہتر پرورش کے لیے گھر کی چار دیواری سے نکل کر باہر رکشہ چلانے کا فیصلہ کیا۔
افغانستان: بیوٹی پارلرز پر پابندیوں کے خلاف خواتین کا احتجاج
طالبان کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی کے خلاف کابل میں ایک غیر معمولی عوامی مظاہرہ ہوا، جس میں گولیاں بھی چلیں۔
پاکستان کا آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کا دعوٰی: کیا ممکن ہے؟
حکومت کی طرف سے ایسے منصوبے جلد مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جو ملکی آئی ٹی انڈسٹری کے لیے ’گیم چینجر‘ ہوں گے۔
خیبر پختونخوا میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کوششیں
مختلف ممالک سے آئے بدھ مت کے پیشوا خیبر پختونخوا میں اپنے مذہبی مقامات کی زیارت کر رہے ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے پر مجبور
عالمی مالیاتی فنڈ نے ایکسچینج ریٹ مارکیٹ میں اپنی مداخلت روکنے کے لیے پاکستان پر سخت شرائط عائد کردی ہیں۔
سیما حیدر پاکستانی جاسوس ہیں، یا پھر بھارتی ایجنٹ؟
حکام پاکستان کے شہر کراچی سے چار بچوں کے ساتھ بھارت آنے والی خاتون سیما حیدر اور ان کے نئے شوہر سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔
آسٹریلیا میں مقیم جرمن خاتون اپنے ترک والد سے ملنے نکلی تھیں
کراچی پہنچنے پر ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے ان سے پوچھا کہ شہرقائد میں ان کا سائیکل چلانے کا تجربہ کیسا رہا۔
پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے لائن کا منصوبہ کتنا قابل عمل؟
ان تینوں ملکوں نے ریلوے لائنز تعمیر کرنے کے حوالے سے ایک ’مشترکہ پروٹوکول‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
ثالثی: انصاف کا تیز ترین راستہ
پاکستانی عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا ہیں۔ ان کی سماعت کے لیے ججز کی کل تعداد 3100 سے بھی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں فراہمی انصاف میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں مصالحت کا طریقہ استعمال کر کے بہت سے مقدمات کو عدالت سے باہر حل کروایا جا سکتا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین کی ذمہ داریاں
آمنہ سویرا
ہمارے وقت میں ویڈیو گیمز، پلے سٹیشن، موبائل فون، ٹیبلٹ ، آئے پیڈز اور کمپیوٹر گیمز کی فضا اس قدر عام بھی نہیں تھی۔
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر لیکن حکومت کی فقط نعرے بازی
وفاقی وزیر کے مطابق ان کا یہ مشن ہے کہ وہ دو کروڑ ’آؤٹ آف اسکول‘ بچوں کو ایجوکیشنل نیٹ ورک میں واپس لائیں گے۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں ایک پھر اضافہ
ے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی اس نئی لہر میں پولیس اور پولیس سٹیشنز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 50
اگلا صفحہ