You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان میں اب ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ کیوں؟
پاکستان کے ایک بڑے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اس وقت متعدد مقدمات کی زد میں ہیں، مگر ایسا کیوں؟
پاکستانی وزیر اعظم کا ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب
ڈبلیو جی ایس ’ورلڈ گورنمنٹس سمٹ‘ کا آغاز دُبئی میں 11 فروری کو ہوا۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بھارت کی نگاہوں میں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
آئی ایم ایف کی تجویز پر پاکستان سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم
قانون سازوں نے ایک اہم سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کو ہر اچھا کام آئی ایم ایف کی ہدایت پر ہی کیوں کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان ميں موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے نصف تعليمی سال ضائع
اسکولوں ميں تعلیمی سال کے قريب 100 دن شدید گرمی کی لہروں اور فضائی آلودگی سميت ديگر موسمی حالات کی وجہ سے ضائع ہو گئے۔
12فروری: پاکستان میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد کا دن
پاکستان ميں 12 فروری کا دن خواتین کے قومی دن کے طور پر منايا جاتا ہے۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
پاکستان کی نئی نسل کیسی کتابیں پڑھنا چاہتی ہے؟
آج کل کے ڈیجیٹل دور میں پاکستان کی نئی نسل میں کتاب خوانی کے رجحان میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
سندھ کی لوک فنکار کلائمیٹ ایکشن کا درس دیتے ہوئے
حیدر آباد ڈویژن کے ضلع ٹنڈو الہیار کی ہند وکمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شام بائی گزشتہ سات برسوں سے اپنے لوک گیتوں کے ذریعہ ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے۔ ان کے گیتوں میں غم جاناں کے بجائے کچھ دیگر اہم موضوعات حاوی ہو گئے۔ وقاص احمد کی رپورٹ۔
مچھلی، فالودہ اور اندرسے: قصور کی نسل در نسل مقبول سوغاتیں
فاسٹ فوڈ بڑے شہروں سے نکل کر دیہی آبادیوں تک پھیل چکا ہے تاہم قصور کا معاملہ مختلف نظر آتا ہے۔
پاکستان ميں سياحت، ايپ نے کر دی مشکل آسان
حال ہی میں ’صاف ڈيسٹینیشن‘ کے نام سے ایک سیاحتی ایپ لانچ کی گئی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو پاکستان کے مختلف تفریحی اور تاریخی مقدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کی خالق اسماء چشتی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت پہلو پیش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی اسماء چشتی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
منشيات کی لت سے چھٹکارا، ايک نوجوان کا مشکل سفر
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم کے مطابق پاکستان میں پندرہ سے چونسٹھ سال کی عمر کے آٹھ لاکھ سے زائد افراد باقاعدگی سے منشيات استعمال کرتے ہیں۔ منشيات کی عادت کسی شخص کو کيسے متاثر کرتی ہے؟
پاکستانی خواتین میں اسکوٹی کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان
ٹریفک پولیس پندرہ روزہ تربیتی پروگرام کے لیے صرف تین ہزار روپے فیس وصول کرتی ہے۔
پاکستانی خواتین کی زندگیاں بدلتی ڈیجیٹل اور مالیاتی خواندگی
منیرہ خالہ بہت خوش ہیں کہ اب وہ بڑھاپے میں گنتی، نوٹوں کی پہچان اور اے ٹی ایم مشین کا استعمال سیکھیں گی۔
الیکشن کے ایک سال بعد شہباز شریف کی حکومت کہاں کھڑی ہے؟
جہاں پاکستان میں سیاسی کشیدگی الیکشن کے ایک سال بعد بھی جاری ہے وہیں معیشت کچھ بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔
پاکستان : کیا ساری آبادی کو سبسڈی کسان دیں گے؟
کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ پورے ملک کو اپنی جیب سے سبسڈی فراہم نہیں کر سکتے ۔
پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کے حصول میں مشکل رہے گی، فِچ
فچ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے باوجود پاکستان کو آئندہ برس بھی بیرونی فنانسگ کے خطرات لاحق رہیں گے۔
یو ایس ایڈ بند ہونے سے پاکستان میں لاکھوں متاثر ہوں گے
ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدائی طور پر یو ایس ایڈ کے فنڈز نوے دن کے لیے منجمد کیے ہیں۔
عسکریت پسندوں کا حملہ، تین پاکستانی پولیس افسر ہلاک
عسکریت پسندوں نے کرک میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افسر ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی صدر کا دورہ چین: چینی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ملکوں میں انٹیلیجنس کی شراکت اور سرحدی تحفظ کے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
افغانستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کا مطلب کیا؟
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی امداد میں مستقل کٹوتی کے افغان عوام کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔
کئی علاقے انسانوں کے لیے انتہائی گرم ہو جائیں گے
کئی پاکستانی علاقے بھی متاثر ہوں گے اور نوجوانوں کے لیے بھی گرمی کو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔
پاکستان میں خواتین آزادی کی خواہش میں استحصال کا شکار
اقدس وحید سندھیلہ
پاکستان کا ایک مخصوص طبقہ یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عورتوں کا گھر سے باہر نکلنا کس قدر نقصان دہ ہے۔
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور ملکی مسلح افواج کی قیادت نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی سیاسی حمایت کا اعادہ کیا۔
نئی دہلی کے انتخابات خواتین کے لیے جیک پاٹ
روہنی سنگھ
ایسا لگتا ہے کہ اس الیکشن کا سب سے بڑا مسئلہ صرف خواتین ہی ہیں اور تمام جماعتیں انہیں ہی 'رام‘ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
جناح کا بنگلہ: بھارتی تاجر نے خرید کر گنگا جل سے دھلوایا تھا
محمد علی جناح نے پاکستان جانے سے قبل دہلی میں اپنا بنگلہ تاجر آر کے ڈالمیا کو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے میں بیچ دیا تھا۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کی ’گوریلا کارروائیوں‘ میں اضافہ
ماہرین کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی ’گوریلا کارروائیاں اب شہروں تک‘ پھیل رہی ہیں۔
پاکستان میں انسداد پولیو مہم پھر سے دہشت گردوں کے نشانے پر
پاکستانی طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پولیو مہم میں شامل ایک سکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پاکستانی خواتین: فی کس اوسط شرح افزائش میں کمی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلٹی رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی آئی ہے اور اب یہ صرف 3.6 فی خاتون ہے۔
پاکستان میں آباد افریقی نسل کی مقامی آبادیاں
صنوبر ناظر
ریڈ بلڈ، سیاہ گندم اور زیتون: گندھارا کی منفرد زراعت
قدیم تاریخ اور عظیم ثقافت کے وارث یہ خطے اب زراعت کے شعبے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنانا چاہتے ہیں۔
ہیپاٹائٹس، بیرون ملک جانے کی راہ میں ایک خاموش رکاوٹ
پاکستان سے ہر سال لاکھوں افراد بہتر روزگار کی تلاش میں دیگر ممالک کا رخ کرتے ہیں۔
پیکا ترمیمی ایکٹ کا نشانہ کون، جعلی خبریں یا ناقدین؟
پیکا کا قانون نافذالعمل ہونے کے بعد سے صحافی اور آزادی اظہار کی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔
مسلح جنگجوؤں کے حملے میں 18 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستانی صوبے بلوچستان میں مسلح جنگجوؤں کے ساتھ ایک جھڑپ میں 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کا ایکسپورٹ اسٹیٹس حقوق سے نتھی ہے، یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اس کی خصوصی تجارتی حیثیت انسانی حقوق سے نتھی ہے۔
سمندی معاملات کے لیے نئی اتھارٹی، خرچے کے چرچے
پاکستانی حکومت میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم کرنے جا رہی ہے، تاہم ماہرین اس اقدام پر تنقید کر رہے ہیں۔
پاکستان: تصادم میں میجر سمیت سکیورٹی کے چار اہلکار ہلاک
عسکریت پسندوں کے ساتھ دو مختلف مقابلوں میں میجر سمیت سکیورٹی فورسز کے چار اہلکار اور تیرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
کیا حکومت تعلیم کے شعبے کو بھی کنٹرول کرنا چاہتی ہے؟
حکومت اب اس بل کو سینیٹ میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی تھی، لیکن صدر نے لابنگ کرتے ہوئے اس کی پیشکش اور منظوری رکوا دی۔
پاکستان، غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل
پاکستان میں مبینہ طور پر ایک شخص نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔
صرف مرد ہی شہنشاہ کیوں: اقوام متحدہ کے سوال پر جاپان ناراض
جاپان میں تخت نشینی کے شاہی قوانین کے تحت صرف کوئی مرد ہی تخت پر براجمان اور شاہی خاندان کا سربراہ ہو سکتا ہے۔
افریقی پانیوں میں بچا لیے گئے تارکین وطن کی پاکستان واپسی
کشتی حادثے کے پاکستانی متاثرین میں تقریباﹰ تمام کا تعلق پاکستانی صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا۔
پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا طویل سفر
سعدیہ مظہر
مذہبی لحاظ سے اہمیت رکھنے والے ان دینی مدارس کی رجسٹریشن اور ضابطہ بندی تنازعات کا شکار ہی رہتی ہے۔
افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار باعث تشویش، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپ پاکستان کی سرزمین پر حملوں میں ان ہتھیاروں کا استعمال کررہے ہیں۔
شیر کا بچہ گھر میں: پاکستانی یوٹیوبر کو ’ٹیلر میڈ‘ سزا
پاکستان کے معروف یوٹیوب سٹار رجب بٹ کو ماضی قریب میں ان کی شادی کے موقع پر شیر کا ایک بچہ تحفے میں دیا گیا تھا۔
باڈی شیمنگ کس قدر خطرناک ہے؟
پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کی جعلی دنیا بھی قرار دی جاتی ہے۔ مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ خواتین اور حضرات سوشل میڈیا پر فلٹرز کے ساتھ بنائی گئی تصاویر کے ساتھ اپنی شکل و صورت کا موازنہ کرتے ہیں تو وہ احساس کمتری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
بھارتی خارجہ پالیسی کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
بھارت کو اپنے پڑوس میں غیر معمولی چیلنجز کا سامنا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پڑوس میں سپر پاور (چین) کا ابھرنا بھی ہے۔
پاڑہ چنار میں ادویات اور اشیائے خورونوش کی قلت
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں تنازعات اور جھڑپوں کے بعد شر پسند عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، جس کے سبب مقامی افراد کو اشیائے خورونوش اور ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر
عدالت نے عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ قید کی سزائیں سنائی تھیں۔
پاکستان میں تیز رفتار ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2024 میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کے تجزیے سے کئی مثبت نتائج سامنے آئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ