You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پروین راؤ کا ایک روپیہ اسکول، غریب بچوں کے لیے علم کی روشنی
کراچی میں خدا کی بستی‘ نامی ایک پسماندہ علاقے میں پروین راؤ غریب گھرانوں کے بچوں کے لیے ایک شاندار اسکول چلاتی ہیں۔ علم کی شمع جلاتے اس اسکول میں بچے صرف ایک روپے کے عوض معیاری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال منیبہ مزاری کے لیے نیا اعزاز
وہیل چیئر تک محدود منیبہ مزاری ایک مصورہ ، مقررہ اور ایک سماجی کارکن بھی ہیں۔ منیبہ مزاری کا نام فوربز میگزین کی سن 2016 کی 30 سال سے کم عمر اہم ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
افغان مہاجر کیمپ کی عقیلہ بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد
افغان مہاجرین کے کیمپ میں قائم عقیلہ آصفی کے اسکول سے اب تک 1000 افغان اور پاکستانی طالبات تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ ان کے اسکول سے پڑھی ہوئی طالبات آج ڈاکٹر، ٹیچرز اور سرکاری ملازمین کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔
پاکستانی پہاڑوں میں سرگرم ماحول دوست کارکن عائشہ خان
1997ء میں پہلی بار سکردو جانے والی عائشہ خان گزشتہ 18 سال سے پاکستان کے برف پوش پہاڑوں اور سر سبز وادیوں میں قدرتی ماحول کے تحفظ اور وہاں کے جفاکش انسانوں کی زندگیاں آسان بنانے کے لیے بے پناہ خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔
’معذوروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے والا ‘ شفیق الرحمان
پاکستان میں معذور افراد کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں میں ایک بڑا نام محمد شفیق الرحمان کا بھی ہے۔ لاہور شہر میں پیدا ہونے والے شفیق الرحمان نے جب ہوش سنبھالا تو انہیں پتہ چلا کہ وہ چلنے پھرنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔
ادیب الحسن رضوی: پاکستان کے ’کرشمہ ساز مسیحا‘
یہ ادارہ صرف ابوبکر ہی نہیں بلکہ گزشتہ چالیس برسوں میں ابوبکر جیسے ایک کروڑ کے قریب افراد کے لیے جینے کی امید بنا۔
غریب طالب علموں کے لیے ’ارزاں چاچا‘ کی دوکان
’ارزاں چاچا‘ کئی برسوں سے کالج کے طالب علموں کو رعایتی نرخوں پر اشیاء فراہم کر رہے ہیں۔
صحت مند پاکستان کے لیے کوشاں محمد اعظم، معاوضہ ایک مسکراہٹ
یہ بات آپ کے لیے حیرت کا باعث ہو کہ آج کل لاہور میں سورج طلوع ہونے سے پہلے سینکڑوں لوگ مختف پارکوں میں جمع ہوتے ہیں۔
’مادر پاکستان‘ بلقیس ایدھی کی خدمات
ادارے کی تمام خواتین انہیں امی کہہ کر مخاطب کرتی ہیں۔
پنشن سے ہسپتال بنانے والی پاکستانی خاتون، بیگم کلثوم منصور
لاکھوں روپے کی گریجوٹی اور پنشن ملی تو انہوں نے اسے بھی غریب مریضوں کے لیے وقف کر دیا۔
لاوارث میتوں کی تدفین کرنے والے میاں خلیل الرحمان
شاہدرہ کے میاں خلیل الرحمان نے اپنی زندگی ان افراد کے لیے وقف کر رکھی ہے، جو دنیا میں موجود ہی نہیں۔
گھریلو ملازماؤں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے والی روبینہ شکیل
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں گمنام ہیرو روبینہ شکیل بھی رہتی ہیں۔
نادار بچوں کا ٹیچر محمد ایوب، ایک حقیقی ہیرو
محمد ایوب کے بقول وہ پاکستان کے محروم طبقے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
تعلیم کو عام کرنے کے لیے شاہ زمان کی جدوجہد
گلگت بلتستان کے اس نوجوان نے غریب اور نادار بچوں کی مفت تعلیم کے لئے ایک ’ملک گیر‘ مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔
’معذوری کمزوری نہیں ہوتی‘ گیارہ سالہ نایاب
پاکستان کے لئے کانسی کا تمغہ جیتنے والی گیارہ سالہ نایاب بی بی سمجھتی ہے کہ معذوری کوئی کمزوری نہیں ہوتی۔
’ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا‘
جس نے غربت دیکھ رکھی ہو، اس کے لیے مشکلات کوئی اہمیت نہیں رکھتیں اور یہی وجہ ہے کہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو اُن کا کام کبھی مشکل نہیں لگا۔ ڈی ڈبلیو سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا:’’مشکلات آئیں مگر پھر گزر گئیں۔‘‘
’پاکستان کی مدر ٹریسا‘
روتھ فاؤ نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے پاکستان کے غریب ترین اور جذام سے متاثرہ افراد کی خدمت میں مصروف ہیں۔
مقابلے میں حصہ لینے کے لیے شکریہ
محترم قارئین، ہمارے مقابلے ’مقامی ہیروز‘ میں عمومی شرکت کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے لیکن ڈی ڈبلیو کی طرف سے لوکل ہیروز کو منظر عام پر لانے کا سلسلہ ابھی جاری رہے گا۔
ایک کم سن لڑکی کم عمری کی شادیوں کے خلاف کمر بستہ
سوات کی14سالہ حدیقہ بشیر لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف کمر بستہ ہے۔ حدیقہ کی کوشش ہے کہ بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے۔ وہ گھر گھر جا کر لوگوں کو بچپن میں شادی کے نقصانات سے آگاہ کرتی ہے۔
’کھانا گھر‘ بھوک کا خاتمہ مگر عزت نفس کا نہیں
’کھانا گھر‘ پروین سعید نامی خاتون کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔ پروین سعید پر ایک واقعہ ایسا اثر انداز ہوا کہ انہوں نے بھوک کے خاتمے کی جانب عملی قدم اٹھاتے ہوئے اس مرکز کو قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
لعل شریف کا اسکول، اندھرے میں روشنی کی کرن
لعل شریف نے خود ہی سنگلاخ چٹانیں توڑ کر زمین کی سطح ہموار کی اور پھر درختوں کے شاخوں سے بچوں کے لئے چھت کا انتظام کیا۔
نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک ٹوپی، پاکستانی طلبہ کی ایجاد
پاکستانی طلبہ کی ایجاد کردہ ایک الیکٹرانک ٹوپی کی مدد سے نابینا افراد آسانی سے چل پھر سکیں گے۔
نوجوان پاکستانی خاتون کوہ پیما کے ریکارڈز
پاکستانی کوہ پیما بہن بھائی کی جوڑی نے دنیا کے سات براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیاں سر کر کے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
تعلیم و تدریس میں ڈرامے کی اہمیت
صوتی ڈرامہ لکھنا ایک ایسا فن ہے، جس میں الفاظ اور آواز کے ذریعے ایک حقیقی یا افسانوی واقعے کی نقشہ کشی یا عکاسی کی جاتی ہے۔ اچھے ڈراموں کی کہانیاں ذہنوں پر نقش ہو کر زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔
سنیئے اور سیکھیے سیریز کے نئے ڈرامے
ڈی ڈبلیو کے تعلیمی ریڈیو پروگرام سنیے اور سیکھیے منصوبے کے تحت اردو اور پشتو زبانوں میں دو نئے ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ان قسط وار ڈراموں کے نام ’امیدِ بہار‘ اور ’فنِ حیات‘ رکھے گئے ہیں۔
لرننگ بائی ایئر پاکستان: سنیے اور سیکھیے منصوبے کی تفصیلات
افریقہ میں زبردست کامیابی کے بعد ڈوئچے ویلے نے اپریل 2009ء میں افغانستان کے لیے بھی تعلیمی ریڈیو پروگرام ’لرننگ بائی ایئر‘ شروع کیا تھا جو وفاقی جرمن دفتر خارجہ کے مالی تعاون سے ممکن ہوا اور انتہائی مقبول رہا۔
پاکستان میں بلا سود قرضوں کی مؤثرغیر سرکاری کوشش
پاکستان میں غربت کے خاتمے کی جدوجہد کرنے والے اداروں میں سے ’اخوت‘ نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کا نام کافی نمایاں ہے۔
پروگرام سننے کے لیے نیچے کلک کریں
پروگرام سننے کے لیے نیچے کلک کریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 43
اگلا صفحہ