You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شرم و حیا کے تقاضے اور ’گائنی فیمینزم‘
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
میرے خیال میں فیمینزم کی عمارت کی بنیاد گائنی فیمینزم ہے، جس میں عورت کو یہ اختیار ہو کہ وہ اپنے مسائل کھلے عام بتا سکے۔
کشمیر میں پولیس مقابلے کی انکوائری، ترے وعدے پر جئے ہم
فرحانہ لطیف
خوشی دیدنی تھی کہ بس اب چند روز میں ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، قصورواروں کو سزائیں ملیں گی۔
سولہ دسمبر پر رکی ہوئی ملکی تاریخ
سولہ دسمبر، پاکستان کا ادھ کٹا بازو اس دن مکمل طور پر الگ ہوکر خلیج بنگال میں گرگیا تھا۔
بنگلہ دیش پاکستان سے کیوں الگ ہوا اور آج کہاں کھڑا ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں جب ہم اصطلاحات کے ذریعے واقعات کو بیان کرتے ہیں تو ان کے استعمال سے تاریخ کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے۔
پاکستان، لڑکیوں کے لیے مناسب رشتے ڈھونڈنا مشکل کیوں ہے؟
وہ اس سلسلے میں والدین کی مدد کرنا چاہتی ہے لیکن اسے سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ ایسا کس طرح کرے؟
نظار یوسفزئی چلا گیا، انتظار یوسفزئی رہ گیا
فرنود عالم
یہ تحریک خان عبدالغفار حضرت باچا خان کی قیادت میں چلی۔ باچا خان کو سرحد کا گاندھی کہا جاتا ہے، یہ زیادتی ہے۔
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟
اٹھائیس دن کی زندگی!
نشیب و فراز سے بھرپور اٹھائیس دن، جن میں عورت ہر دفعہ پاتال میں گرتی ہے، اٹھتی ہے، سنبھلتی ہے، پھر چلنے کی کوشش کرتی ہے۔
بس یہی فکر ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟
ثناء ظفر
کہیں ہم وہ لوگ تو نہیں، جو اپنی اولاد کی خوشیاں نظرانداز کر کے خود معاشرے میں قبولیت ڈھونڈنے میں مصروف ہیں؟
ہندومت اور ذات پات
ذات پات کی وجہ سے بھارتی معاشرہ پیچیدگی کا شکار ہے جسے سمجھنا ایک مشکل عمل ہے۔
فتوؤں کی جنگ روکنا ہو گی!
حامد میر
قائد اعظم کے پاکستان میں کسی کو آئین شکنی سے روکنا خطرناک ہے، پاکستان میں کسی کو کام چوری سے روکنا بھی خطرناک ہے۔
عشق و محبت والی انوکھی ہیرو گیری
صبا حسین
ان مختلف سوچوں سے پھوٹنے والی روزانہ کی کشمکش میں آپ خود کو کتنا غیرجانبدار رکھ پاتے ہیں؟
سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟
فرنود عالم
ہماری ایک روشن تاریخ ہے۔ اس ملک کی جب بنیاد پڑ رہی تھی تو مستقبل کا ایک خاکہ بھی ساتھ ساتھ کھنچ رہا تھا۔
چھوٹے چھوٹے فرعونوں کا اک لشکر
کیا بالی ووڈ کو جنوبی بھارت کی فلموں سے سیکھنے کی ضرورت ہے؟
کیا بالی ووڈ کو جنوبی بھارت کی علاقائی فلموں سے سیکھنے کی ضرورت ہے؟ روہنی سنگھ کا بلاگ۔
دنیا کو میرکل جیسے بے داغ رہنماؤں کی ضرورت ہے
انگیلا میرکل اپنی فوج کی طرف سے الوداعی تقریب کے موقع پر اپنی قوم سے ایسے مخاطب ہوئیں جیسے ماں اپنے بچوں سے ہوتی ہے۔
تاریخ کا ارتقاء کیسے ہوتا ہے؟
وقت کے ساتھ تاریخی واقعات میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے اور انہیں محفوظ بھی کیا رہا ہے۔
اس شہر کو مرنے سے بچا لو
یہ ایک چھوٹا سا فقرہ تھا، لیکن اس فقرے میں ایک شہر کی موت کی خبر چُھپی ہوئی تھی۔ حامد میر کا کالم
میڈیا کے بیروزگار کا انجام
کچھ برس پہلے تک پاکستانی میڈیا ورکرز کو پریشانی یہ ہوتی تھی کہ کس میڈیا گروپ کی نوکری قبول کریں اور کسے انکار کریں۔
’مسکرائیے، آپ ریاستِ مدینہ میں ہیں‘
فرنود عالم کے مطابق عمران خان نے تو اقتدار میں آنے سے قبل ناانصافی اور عدم مساوات کے خاتمے کا عزم کر لیا تھا۔
منفی کرداروں کی زیادہ پذیرائی کیوں؟
کہانی کے اس موڑ پر کچھ لوگ افسردہ تھے کہ آخر اتنی جلدی یہ کردار ڈرامے کی کہانی سے کیوں نکال دیا گیا؟
ہوئے تم دوست جس کے
حامد میر
جناب عمران خان کی حکومت کے وزراء کے ساتھ اتفاق کرنا آج کل خطرے سے خالی نہیں۔ اس خطرے کو سمجھنے لیے ایک شعر پیش ہے۔
ایک جرنیل، ایک جرنیل سے لبیک، لبیک تک
عالیہ شاہ
دوسری طرف کچھ ہی فاصلے پر ٹی ایل پی کے کارکن خادم رضوی کے عرس میں ’لبیک، لبیک‘ کے نعرے بلند کر رہے تھے۔
جدید یورپی تاریخ نویسی کیسے شروع ہوئی؟
ڈاکٹر مبارک علی
جدید یورپی تاریخ نویسی کا پس منظر روشن خیالی کی تحریک، چرچ کے زوال اور قدیم و جدید نظریات کے درمیان تصادم سے بھرپور ہے۔
لیٹ ہر فلائی، ضیاء الدین یوسفزئی کے ساتھ ایک ٹویٹر سپیس
ڈاکٹر تحریم عظیم
مجھے احساس ہوا کہ پدرشاہی معاشرے میں کسی بھی مرد کے لیے عورت کا ساتھی بننا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔
گجر نالے کی پیرنی اور بنگالی پاڑے کا مالا کردستانی
گئے وقتوں کی بات ہے، محلے کی ایک لڑکی سے ہمیں ایک طرح کا واسطہ ہو گیا تھا۔ بڑوں کی نظر میں یہ ایک ناجائز تعلق تھا-
گرونانک کی تعلیمات سندھ دھرتی تک کیسے پہنچیں؟
تہذیبیں کبھی خالص و جامد یا مستقل وجود نہیں رکھتیں۔
سیاست خدمت خلق یا طاقت اور دولت کا منافع بخش کاروبار؟
روہنی سنگھ
مجھے یہ احساس تو ہو گیا ہے کہ اس خطے میں شاید ہی سیاست سے بہتر کوئی دوسرا منافع بخش پیشہ یا کاروبار ہو۔
اب کرکٹ کی چھتری بھی گئی
اویس توحید
کروڑوں پاکستانیوں نے مسائل کو بھلا کر خوشیوں کی تلاش کے لیے پناہ لی ہوئی تھی۔ اب ان کی کرکٹ کی چھتری بھی گئی۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔
غربت کی تاریخ اور سرمایا درانہ نظام
تہذیب کی ترقی کے ساتھ انسانی معاشرے طبقاتی کشمکش کا شکار ہو گئے۔
چائے لائیے، رشتے والے آئے ہیں
ثناء ظفر
تہذیب کی عکاسی کرتی اس خوبصورت رسم نے نہ جانے کب سے ایک گھناؤنے کھیل کا روپ دھار لیا ہے۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے!
حامد میر
یہ ایک سادہ سا سوال تھا لیکن وزیر اعظم عمران خان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔
پاک جرمن تعلقات کے 70 برس، جرمنی سے کیا سیکھا جا سکتا ہے؟
تنویر شہزاد
ان تقریبات میں سفارت کاروں، صحافیوں اور سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے۔
پاکستان میں کرپٹو کرنسی، کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں
عارفہ رانا
پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے، جہاں کے لوگوں نے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
شادیاں، وارث اور سونے کی بالیاں
چار سو سے زائد صفحات پر پھیلی ہوئی صوفی کی آنکھ
فرنود عالم
جمشید اقبال ہمارے استاد ہیں۔ مشہور تو کچھ اور ہے مگر سچی بات یہ ہے کہ شاگرد استاد کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں۔
’آخری رسومات، غریب تو مرنے کا بھی نہیں سوچ سکتا‘
یہ کیسی رسومات ہیں کہ ایک گھر میں میت پڑی ہے اور صدمے سے نڈھال رشتے دار کھانا کھلاتے پھر رہے ہیں۔
تابناک ماضی کی واپسی یا ایک سراب
ایردوآن نے جدید تہذیب سے دور رہتے ہوئے ترکی کے گمشدہ ماضی کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی کوشش شروع کی۔ ا
بطور کشمیری بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سراہنے کا نتیجہ
فرحانہ لطیف
بھارتی ٹیم کی ہار کا بدلہ ان لوگوں سے لیا جا رہا ہے، جنہوں نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا تھا۔
خبردار! سوال جواب منع ہیں
اویس توحید
جلاؤ گھیراؤ، پولیس والوں پر ڈنڈوں اور لوہے کے سریوں سے حملے، مناظر ایسے کہ سر چکرا جائے اور دم گھٹتا چلا جائے۔
چالیس نوری برس دور خلائی مخلوق کیا دیکھ رہی ہو گی؟
وقار ملک
کچے مکان اور افق تک صحن تھے۔ کل کی بات ہے لیکن لگتا ہے کہ بہت پرانے زمانوں کا تذکرہ ہے۔
ڈبل شاہ؟
حامد میر
ڈبل شاہ کو دنیا سے گئے کافی سال گزر چکے ہیں لیکن آج کل نجانے کیوں کچھ لوگ ڈبل شاہ کا ذکر پھر سے کرنے لگے ہیں۔
خوابوں کا شہر دہلی۔ دیکھ تیرے شہر کی کیا حالت ہو گئی بھگوان
دہلی ایک دو دھاری تلوار کے مانند ہے۔ یہ تضادات کا مجموعہ ہے۔ اس میں سپردگی بھی ہے اور بغاوت بھی ہے۔
پیمرا : گلے ملنا اپنی روایت نہیں ہے، گلے کاٹنے کی بات اور ہے
پیمرا نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ آئندہ ہمارے ڈراموں میں میاں بیوی کے کردار گلے نہیں ملیں گے۔
کورونا کی عالمی وبا اور’ دی گریٹ ریزیگنیشن‘
کیا کورونا کی عالمی وبا نفسیاتی لحاظ سے بھی ہم پر اثر انداز ہو رہی ہے؟
کفیل ماؤں کی آغوش اور ڈے کیئر
اشتہار، اعتراض اور معاشرہ
وجہ؟ اس اشتہار میں فیب انڈیا نے اردو زبان میں ‘جشن رواز' کا استمال کیا تھا۔
کیا آپ اپنی والدہ کی زندگی جینا چاہیں گے؟
اگر آپ کو اپنی والدہ کی زندگی گزارنے کا کہا جائے تو کیا آپ ان کی زندگی گزاریں گے؟
پاکستان کی جیت، ویراٹ کی مسکراہٹ اور محبتوں کے بے تاب موسم
ویراٹ کوہلی نے مسکراتے ہوئے رضوان اور بابر اعظم کو مبارکباد دے کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ