You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا پاکستان میں کامیابی کا معیار صرف دولت ہے؟
لیکن ہمارے نزدیک وہ زندگی، جسے کامیاب سمجھا جائے اس کا معیار کیا ہے؟
آئی اے رحمان چلے گئے، مگر ان کا جلایا ہوا دیا جلتا رہے گا
بھرپور زندگی گزارنا ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔ جن کے حصے میں آتا ہے، وہ اپنی ‘واپسی' سے پہلے بہت کچھ کر جاتے ہیں۔
زندگی کے دن چار ہیں تو کیا منصوبہ بندی ہی نہ کی جائے؟
ہمارے معاشی اشاریے پست ترین سطح پر ہی کیوں نہ ہوں لیکن آبادی کی شرح بلند ترین سطحوں پر ہوتی ہے۔
کیا انگریزوں نے ہندوستان کو فتح کیا تھا؟
تاریخ میں جب بھی کسی ملک کو فتح کیا گیا تو حملہ آور اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ آئے، خونریز جنگیں ہوئیں۔
’نامعلوم افراد‘ نے گلگت بلتستان کا یہ پُل کیوں جلایا؟
گلگت بلتستان کی حسین وادیوں میں ایک ضلع دیامر بھی ہے اور چلاس ضلع دیامر کا ہیڈ کوارٹر ہے۔
پاکستان: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی
پانی نے اقرا کا خواب چھین لیا
بچوں کی نفسیاتی تربیت، ان باتوں کا خیال رکھیے!
جوں جوں وقت اور زمانہ بدل رہے ہیں، توں توں بچوں کی تربیت کے رنگ ڈھنگ نئے تقاضے کر نے لگے ہیں۔
بیساکھی کا تہوار اور مسلم اکثریتی مالیر کوٹلہ کا منفرد تعلق
لیکن ان میں پنجاب میں منائے جانے والے بیساکھی کے تہوار کی شان ہی الگ ہے۔
پڑوسی ملک پاکستان سے محبت کی ہے!
صبح صبح فون کے الرٹ سے آنکھیں کھلی، پڑوسی ملک پاکستان سے کئی دوستوں کے ’ہولی مبارک‘ کے خوش کن پیغامات آ رہے تھے۔
چین میں قبروں کی صفائی اور مرمت کا تہوار
وہ چار اپریل کو صبح سات بجے اپنے والدین اور پھپھو کے ساتھ اپنے دادا اور دادی کی قبر کی صفائی کرنے جائیں گے۔
خدا کی بستی میں بستا سائیں امر جلیل
کوئٹہ میں ایک خاتون سودا سلف لینے گھر سے نکلی تو ہر طرف شانتی تھی لیکن پلٹی تو قیامت کا منظر نامہ تھا۔
دنیا الٹی پلٹی
کہیں ایسا نہ ہو کہ پانی سر سے گزر جائے!
زندگی کا حسن پانی سے ہی ہے۔ چاہے رنگ دھنک کے ہوں یا پھولوں کے، پانی سے کھِلتے ہیں۔
کیا ماسڑ جی کا مولا بخش اب بھی چلے گا؟
اچانک علی چلایا کہ سر اکرم آ گئے۔ سب بچے بوکھلا کر اپنی اپنی سیٹوں کی جانب بھاگے۔ پوری کلاس میں سکوت چھا گیا۔
کیا ہم ان بنیادی سماجی آداب سے آگاہ ہیں؟
پہلے شاید نیند کی وجہ سے پتا نہ چلا لیکن کوئی پانچویں بیل پر مکمل حواس بحال ہوئے تو میں نےکال اٹھائی۔
پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: رسمی پیغامات سے آگے تو بڑھیے
بھارت پاکستان کے ساتھ نہ صرف متعدد جنگیں لڑ چکا ہے بلکہ ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں بھی شامل ہے، عصمت جبیں کا بلاگ
بھارت میں حقوق انسانی کی پامالی اور دوہرے معیار کا مسئلہ
تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ
تعلیم کے حوالے سے طلبہ پر سماجی اور نفسیاتی دباؤ وہاں تک پہنچ جاتا ہے کہ وہ خودکشی تک کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں۔
خواتین کو بااختیار بنانے کے وعدے اور انتخابات
غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنان نے پر جوش تقاریر کیں اور خواتین کو سبھی شعبہ ہائے زندگی میں بااختیار بنانے کے وعدے کیے۔
بنگلہ دیش کو گولڈن جوبلی مبارک!
پاکستان سے آزادی کے وقت بنگلہ دیش دنیا کا ایک مفلس ملک تھا۔ آج وہ برصغیر کی دوسرے بڑی معیشت کیسے بن گیا؟
کیا خواتین بہتر باس ثابت ہوتی ہیں؟
جب سے خواتین نے اداروں کی سربراہی کا سہرا اپنے سر لینا شروع کیا ہے، ماتحتوں کے مسائل کی نوعیت میں بھی تنوع آیا ہے۔
دیر آید درست آید
ڈیجیٹل دور میں اردو ادب کا المیہ
شعر میں ناف پیالے کا ذکر آیا ہے کیوں نہ اک نیم قابل اعتراض تصویر بھی ساتھ ٹانک دی جائے، بہت کمنٹس اور لائیکس آئیں گے۔
ملتان میں جاری ’قتل آم‘ اور ایک بوڑھے باپ کے آنسو
اندازہ تھا کہ موت قریب ہے لیکن باپ ہاتھ اٹھائے دعا کر رہا تھا کہ اے خدا قاتل نرم دل ہوں تو اچھا ہے۔
پاکستان: بگڑا گھر اور الجھے خواب
یہ حقیقت پسندانہ بیان ہے لیکن یہ گھر بگڑا کیسے؟ اس کے باسیوں نے اسے کیسے بھگتا؟ یہ حقیقت اس سے بھی زیادہ تلخ ہے۔
اُف، یہ والدین اپنی صحت کا دھیان کیوں نہیں رکھتے؟
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے جسم، دماغ، دل اور روح کا بھی اتنا ہی دھیان رکھیں جتنا آپ اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔
آپ سے چڑیاں روٹھ جائیں، خدا نہ کرے!
چڑیا کے گھونسلے سے جونہی کوئی بچہ (بوٹ) نیچے گرتا تو اس کی ماں ایک دم شور مچانا شروع کر دیتی۔
اسٹیبلشمنٹ سے دوستی یا پھر جمہوریت بہترین انتقام؟
میل ملاقاتیں، اتحاد اور مشترکہ تحریک چلتی رہی مگر آصف زرداری کے لئے سب سے اہم معاملہ بلاول کے مستقبل کا رہا۔
تعلیمی اداروں میں محبت اور نفرت کی نئی لہریں
ابھی عورت مارچ کا چاند ڈوبا نہیں تھا کہ ایک چاند اور چڑھ گیا۔ لڑکی نے ایک لڑکے کو پرپوز کرتے ہوئے گلے لگا لیا۔
کیا اب پھر بیٹیاں زندہ دفن کر دی جائیں؟
اکثر یہی سمجھا جاتا ہے کہ اگرخواتین کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے تو اس کی روک تھام ممکن ہے۔ طاہرہ سید کا بلاگ
بھارتی قبائلیوں کا مطالبہ، مردم شماری میں الگ مذہب کا خانہ
بھارتی قبائلیوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں ہندو کی بجائے ’سرنا‘ تسلیم کیا جائے۔
'کتے کو زہر کیا کیسے دوں‘
سات دن، سات ووٹ اور طلسماتی سیاست
زرداری کی سات دن کی جیت کا سحر ٹوٹ کر بکھر گیا۔ اویس توحید کا بلاگ
اپوزیشن کے لیے دھچکا، عددی برتری پھر بے کار گئی
سنجرانی کو شکست دینے کی خاطر آصف علی زرداری کی منصوبہ بندی کافی پیچیدہ اور طویل رہی لیکن آخر میں انہیں ناکامی ہی ہوئی۔
مجھ سے کوئی بھی مروت میرے فنکار نہ مانگ
کیا فن اور فنکار کے ساتھ ہمارا رویہ ہتک آمیز اور نادرست ہے؟
ریاست غافل ہو تو فرح جیسے دیپ جل پڑتے ہیں
زبانِ وقت، اس کے اثرات اور تقاضے
بھارت: انتخابی میلے میں صحافیوں کی عید
اب بات جسم سے آگے بڑھ چکی ہے
ادھر آپ کے منہ سے لفظ نکلے ’میرا جسم‘ ادھر ان کے منہ سے گالیوں اور مغلظات کا طوفان ابل ابل پڑتا ہے۔
صرف عورت آزادی مارچ یا کوئی عملی کام بھی؟
عورت آزادی مارچ کی تیاریوں کو دیکھ کر ذہن میں بھی کئی سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آخر اس مارچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
چین میں انٹرنیٹ کی بندش اور وی پی این کا استعمال
چین کی ’دی گریٹ فائر وال‘ کس طرح انٹرنیٹ کے ذریعے آپ کے معمولات اپنے ہاتھ میں رکھ لیتی ہے۔
عمران خان کا ہنی مون کب تک چلے گا؟
پاکستان کے قومی اداروں میں موجودہ مفلوج "ہائیبرڈ نظام" کا مزید بوجھ اٹھانے کی سکت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
عورت مارچ میں شرکت کریں تو شاید سمجھ آ جائے
میرا جسم اور تمہاری خوش گمانیاں
مارچ جہاں ہمارے علاقوں میں بہار کی آمد کی نوید لاتا ہے۔ وہیں اس مہینے ایک دن عورت کا بھی آتا ہے۔
سینیٹ الیکشن، ’سیاسی سپر اوور شروع‘
پہلی گیند نو بال ہوئی اور حفیظ شیخ کی شکست کے طور پر اپوزیشن کو فری ہٹ مل گئی۔
آئین میں خواتین کے حقوق کیا ہیں؟
پاکستان میں خواتین کا عالمی دن اب عورت مارچ کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔
بچہ ضدی اور نافرمان ہے یا ہم نے کیا ہے؟
والدین کے قول و فعل کا تضاد بھی بچوں کو الجھن میں ڈال دیتا ہے۔
معصوم بچیوں کا ریپ اور ہمارا سماجی رویہ
جبلت کا لفظ سنتے ہی کان یوں کھڑے ہوتے ہیں جیسے رات کو کتے کے بھونکنے یا بلی کے رونے پہ ہوتے ہیں۔ رابعہ الرباء کا بلاگ
شادی بندھن یا مجبوری؟
شادی ایک سماجی معاہدہ ہے، جو مرضی سے طے ہوتا ہے، مگر نبھانے میں عمر لگ جاتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 34
اگلا صفحہ