You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نواز شریف اب بظاہر دکھی کیوں ہیں؟
پاکستانی سیاسی حلقوں میں یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج کل خوش دکھائی نہیں دے رہے۔
آئی ایم ایف ٹیم بیل آؤٹ جائزے کے لیے آج پاکستان پہنچ رہی ہے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک جائزہ مشن آج بدھ تیرہ مارچ کو پاکستان پہنچ رہا ہے۔
اسلام آباد میں سینکڑوں اقسام کے پرندے ایک ہی مقام پر
اسلام آباد میں پرندوں کا ایک ایسا مرکز موجود ہے جہاں 350 سے زائد اقسام کے پرندے موجود ہیں۔ یہ ایشیا کا ایسا سب سے بڑا مرکز ہے، جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا
کیویز اٹھارہ سے ستائیس اپریل تک کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
پائلٹ، کیبن عملہ ڈیوٹی کے دنوں میں روزے نہ رکھیں، پی آئی اے
پی آئی اے نے اپنے پائلٹوں اور کیبن سٹاف کو رمضان کا پورا مہینہ پروازوں اور سفر کے دوران روزہ نہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
تباہ حال پاکستانی معیشت کی ’گہری سرجری‘ ضروری، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تباہ حال ملکی معیشت کی ’گہری سرجری‘ ضروری ہو چکی ہے۔
خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کس حد تک کامیاب رہی؟
دوہزار بارہ سے اب تک محکمہ صحت اور پولیو کے 138 اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔
پی ٹی آئی کی احتجاجی مہم: کیا اب بھی احتجاج کی طاقت ہے؟
پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر احتجاجی موڈ میں نظر آرہی ہے ۔
پاکستان میں نئی وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا
پاکستان میں نئی وفاقی کابینہ کے ارکان نے آج پیر کے روز اسلام آباد کے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں حلف اٹھا لیا۔
پشاور میں دھماکا، دو افراد ہلاک
پشاور کے بورڈ بازار میں ایک موٹر سائیکل پر لدا کئی کلوگرام دھماکا خیز مواد پھٹ گیا۔
کون آصف علی زرداری؟
کرپشن کے الزامات، فوج، خفیہ اداروں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ اختلافات، مگر مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری۔
جمرود قلعہ، سکھوں کے عظیم جرنیل کی یادگار
جمرود فورٹ کی تعمیر سکھ جرنیل ہری سنگھ نلوہ کا خواب تھی۔ وہ اس قلعے سے افغانستان کے حالات کا جائزہ لے کر افغانستان تک سکھ سلطنت کا دائرہ کار بڑھانا چاہتے تھے لیکن وقت نے انہیں مہلت نہ دی اور اس قلعے کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے جان دے دی۔
گوا سے آئے مسیحیوں نے کراچی کیوں چھوڑا؟
گوان مسیحیوں کے کراچی سے جانے کی وجوہات بہتر روزگار کی تلاش اور ان کے طرز زندگی پر اعتراضات بتائی جاتی ہیں۔
اف رے مہنگائی! رمضان تو گزر ہی جائے گا لیکن عید پر کیا ہو گا؟
پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کے باعث بالخصوص غریب عوام ایک الجھن کا شکار ہو گئے ہیں۔ مسلمانوں کا یہ مقدس مہینہ ذخیرہ اندوزوں کے لیے کمائی کا ایک بڑا ذریعہ قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ مائیں اس بات پر پریشان ہیں کہ اس عید پر وہ بچوں کے خواب کیسے پورا کریں؟
آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب
حکومتی جماعتوں کے حمایت یافتہ آصف علی زرداری نے 411 جبکہ ان کے مد مقابل اپوزیشن کے محمود اچکزئی نے181 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان میں ایکس کی بندش چوتھے ہفتے میں داخل
صحافیوں اور ماہرین تعلیم نے ایکس پر پابندی کے حکومتی اقدام کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
تمام انتخابی تنازعات کا منصفانہ حل چاہتے ہیں، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ نے نئی پاکستانی حکومت کو اقتصادی پروگرام کی تیاری میں مدد کی پیشکش بھی کی ہے۔
پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو ’صنفی ایمرجنسی‘ کا سامنا، رپورٹ
پاکستان میں دیگر شعبہ ہائے جات کی طرح میڈیا میں بھی خواتین کی نمائندگی نہایت کم ہے۔
اپنا لوہا منواتی پاکستانی خاتون پائلٹ
آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن مختلف شعبہ ہائے جات میں خواتین کی محنت کو سراہنے کا دن بھی ہے۔ ایسی ہی محنتی اور معاشرے اپنا مقام حاصل کرنے والی خواتین پائلٹس سے ملوا رہی ہیں، کراچی سے مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔
پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں تاریخ رقم کرنے والی خواتین
محترمہ فاطمہ جناح، بے نظیر بھٹو، بیگم نسیم ولی اور مریم نواز شریف ملکی پارلیمانی سیاست کے نمایاں ترین ناموں میں سے ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلہ
پاکستان کی تاریخی دانش گاہ جامعہ پنجاب میں تین روزہ کتاب میلہ جاری ہے۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ کشمیر پر پاکستان کی نکتہ چینی
پاکستان نے مودی کے دورہ کشمیر کو علاقے میں 'حالات کو معمول کے مطابق ظاہرکرنے کی کوشش' قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
اڈیالہ جیل پر ناکام حملے کی خبروں کے بعد انکوائری کا مطالبہ
اڈیالہ جیل پر ناکام حملے سے متعلق خبروں پر پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بدترین چیلنجز سے نئی راہیں نکالنے والی باحوصلہ خاتون
گجرات سے تعلق رکھنے والی انسہ نورین کی کم عمری میں شادی کر دی گئی، جس کے بعد انہيں گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رشتے کو ختم کرنے کے بعد انسہ نے دوسری شادی کی۔ اس شادی ميں وہ ہيومن ٹریفکنگ کا نشانہ بنيں۔ مگر انسہ نے ان مشکلات کو اپنی کمزوری نہ بننے ديا اور وقت کے ساتھ اپنے پيروں پر کھڑی ہوئيں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔
امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعلقات کا خواہاں
امریکہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارک باد دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
بھٹو ریفرنس: سپریم کورٹ کی رائے تنقید کی زد میں
بھٹو کیس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے تنقید کی زد میں ہے،
انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات افسوسناک ہیں، پاکستانی فوج
فوج کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں اس نے صرف سکیورٹی فراہم کی اور اس پر مداخلت کے 'غیر مصدقہ الزامات' مایوس کن ہیں۔
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
سانپوں کا کرتب دکھانے کی دم توڑتی روايت
پاکستان اور بالخصوص صوبہ سندھ ميں چند قبيلے عرصہ دراز سے سانپوں کا کرتب دکھانے کے کام ميں مہارت رکھتے ہيں۔ تاہم اب وقت کے ساتھ يہ روايت دم توڑتی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ اسے جانوروں پر ظلم کی نگاہ سے بھی ديکھتے ہيں۔
پاکستان میں عورت مارچ: ’امید مزاحمت سے ہی جنم لیتی ہے‘
آٹھ مارچ کو منائے جانے والے خواتین کے عالمی دن کی تیاریاں پاکستان میں بھی اب اپنے آخری مراحل میں ہیں۔
پاکستان نے سو سے زائد بھارتی زائرین کو ویزے جاری کر دیے
پاکستانی ہائی کمیشن نے ایک سو بارہ بھارتی ہندو زائرین کو پنجاب کے چکوال ضلع میں کٹاس راج مندر کے لیے ویزا جاری کیا ہے۔
امریکہ شہباز حکومت کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنے کا خواہاں
امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
’ايک ہی رات ميں زندگی بدل گئی‘
خيبر پختونخوا ميں تازہ سيلاب اور تباہی اياز محمد جيسے متاثرين کے ليے يقين دہانی ہے کہ موسمياتی تبديليوں کے سبب قدرتی آفات کا خطرہ کس قدر حقيقی ہے۔ بحرين کے رہائشی تيئس سالہ محمد اياز آج بھی اس رات کو نہيں بھلا سکتے، جب سيلابی ريلے ان کا سب کچھ بہا کر لے گئے تھے۔ 2022ء کے سيلابوں ميں تينتيس ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے جب کہ ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آ گيا تھا۔
چھاپے اور بلیک آوٹ کی گونج: ذمہ دار کون ہے؟
بدقسمتی سے یہ سلسلہ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ہی شروع ہوا تھا، نفیسہ شاہ
شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، کیا مشکلات ٹلنے کو ہیں؟
پاکستان میں آج تک کسی بھی منتخب وزیر اعظم نے اپنے اقتدار کی مدت پوری نہیں کی۔
پاکستان میں بارش و برفباری سے تباہی، درجنوں افراد ہلاک
صرف صوبہ خیبر پختونخوا میں ہی بارش سے متعلقہ واقعات میں تقریباً بیس بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
عالمی رہنماؤں کی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد
متعدد ملکوں کے سربراہوں نے انہیں مبارک باد دی ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کی سیاسی جماعتیں وکلا کو عہدے کیوں دے رہی ہیں؟
حالیہ عرصے میں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا وکلا پر انحصار بہت بڑھ گیا ہے۔
شہباز شریف کی حکومت، یا پی ڈی ایم ٹو؟
شہباز شریف پاکستان کی قومی اسمبلی کے سولہویں قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔
پاکستان کا گلابی نمک دنیا بھر میں مشہور ہے
کہا جاتا ہے کہ اس نمک کے بہت سے غذائی فوائد بھی ہیں۔ ہمالیہ سے کوئی تعلق نہیں تو اسے عالمی سطح پر ہمالین سالٹ کیوں کہا جاتا ہے، پاکستانی پنک سالٹ کیوں نہیں کہا جاتا ہے؟
مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے ملک گیر مظاہرے
پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں نے ہفتے کے روز حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔
قلعہ شب قدر اور اس کا ایک صدی سے قید دروازہ
خیبر پختونخوا کا شب قدر فورٹ سکھوں کے شاندار دور حکمرانی کی ایک مثال ہے۔ مگر اس قلعے کا کبھی داخلی دروازہ، سو برس قید کی سزا بھگت رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ
بچوں کا بڑھتا اسکرین ٹائم، کیوں خطرناک؟
آمنہ سویرا
اب بچے سکول سے آتے ہی موبائل فون، ٹیبلٹ یا ایکس باکس کے ریموٹ اٹھا لیتے ہیں۔
نمک منڈی پشاور،جوہریوں کی جنت
پاکستانی شہر پشاور کا نمک منڈی کہلانے والا علاقہ ثقافتی اہميت کا حامل ہے۔ یہ نہ صرف لذیذ پکوانوں کا مرکز ہے بلکہ يہ مارکيٹ قیمتی پتھروں کے ليے بھی مشہور ہے۔ البتہ يہ شعبہ حکومتی تعاون کا منتظر ہے۔
نئی جماعت کی تشکیل کی خبریں
پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اس معاملے پر بحث جااری ہے۔
پاکستان کا اگلا وزیر خزانہ کون ہوگا؟
ذرائع کے مطابق اس اہم منصب کے لیے اسحاق ڈار، شمشاد اختر اور حبیب بینک کے صدر محمد اورنگزیب کے نام زیر غور ہیں۔
عمر رسیدہ خواتین کا سماجی تحفظ ایک خواب کیوں؟
ڈاکٹرتابندہ خالد
افرادی قوت کی عمر بڑھنے سے عمر کی بنا پر تعصب بھی ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے جمعے کے روز کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان کی نئی حکومت تسلیم نہ کی جائے، امریکی قانون ساز
امریکی قانون سازو ں نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ فی الوقت پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے گریز کریں۔
اجلاس کے دوران احتجاج: ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کشیدگی
نو منتخب اراکین پارلیمان کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے پر افسوس ظاہر کیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ