You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دختر لیاری ماہین بلوچ
کراچی کے پسماندہ علاقے لياری میں ماہین بلوچ نے بچوں کو بلا معاوضہ تعليم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 بلین ڈالر کی منظوری سے پاکستانی معیشت کے استحکام میں اضافہ ہو گا۔
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
نواز شریف کی طرف سے ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کی خبروں اور اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کو معنی خیز سمجھا جا ر
مظفر آباد: اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات تجاوزات کی زد میں
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں اقلیتی برادری کی تاریخی عبادت گاہوں کی خستہ حالی دیکھتے ہوئے خصوصی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی بات چیت کی ہے۔
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
راولپنڈی میں ڈرگ کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کے بعد ملک میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ دوبارہ اجاگر ہوا ہے۔
میری تنہائی
ڈاکٹر مبارک علی
ایک طرف تنہائی سوچ پیدا کرتی ہے تو دوسری جانب یہ افسردگی کو جنم دیتی ہے۔
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان کی نئی نسل میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔
تھیئٹر ميری پہلی محبت ہے، یاسر حسین
پاکستان ہدايت کار و اداکار یاسر حسین کو اپنا کون سا کردار سب سے زيادہ پسند ہے؟
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
خیبرپختونخوا میں خواتین غیر مستند ہیلتھ ورکرز اور دائیوں کے ہاتھوں زچگی کے دوران موت کا شکار ہو رہی ہیں۔
بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
بلوچستان میں مفاہمت کی قومی پالیسی حکومتی دعووں کے باوجود تضادات کا شکار ہو رہی ہے۔
ریاستی اداروں کے خلاف بیان پر پابندی کا حکم، تنقید و سوالات
عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے خلاف بیانات دینے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔
مر یم نواز پولیس وردی میں: کہیں تنقید، کہیں تعریف
مریم نواز نے خواتین کانسٹیبلز کی ایک پاسنگ آؤٹ تقریب میں پولیس کی وردی میں شرکت کی، جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
ڈاکٹرتابندہ خالد
بچوں کا اغوا بدقسمتی سے شرپسند عناصر کے لیے اب ایک منافع بخش تجارت کی صورت اختیار کر چکا ہے۔
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ملک کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے اشارے مل رہے ہیں۔
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کا اہم اتحادی ہے اور اس تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔
پاکستان میں انسانی حقوق: امریکی رپورٹ پرستائش بھی تنقید بھی
انسانی حقوق کے کارکنان نے اس رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔
کراچی اسٹریٹ کرائم، رواں برس اب تک درجنوں افراد قتل
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ کہلانے والے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر ہونے والی اس لوٹ مار کے دوران رواں برس اب تک درجنوں افراد قتل ہو چکے ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹ
یرغمال تفریح گاہیں
آمنہ سویرا
شہروں کی تفریح گاہوں میں اب ایک اذیت پسند مخلوق کے غول کےغول موجود ہوتے ہیں، جو وہاں بد تہذیبی کے ریکارڈ قائم کرتے ہیں۔
پشاور یونیورسٹی کی ماحول دوست الیکٹرک شٹل سروس
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کو بھی دیگر شہروں کی طرح فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی پاکستان کی وہ پہلی یونیورسٹی ہے جہاں طالب علموں کو ایک ماحول دوست الیکٹرک شٹل سروس فراہم کی گئی ہے۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
امریکہ نے منگل کے روز پاکستان کو ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کی تجارتی سرگرمیوں کے متعلق بالواسطہ طور پر خبردار کیا۔
غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتے ہیں، رئیسی
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف واضح ہے
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر
پاکستانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ رواں سال جولائی تک پاکستان کو آئی ایم ایف سے نیا اور بڑا قرض مل جانے کی توقع ہے۔
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
دونوں ملکوں نے تجارتی حجم کو سالانہ دس ارب ڈالر تک بڑھانے کے ساتھ ہی باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر بھی دستخط کیے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
دونوں رہنماوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کی جانب سے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔
ضمنی الیکشن یا ’آٹھ فروری کے الیکشن کا ری پلے‘
اتوار کے روز قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلیوں کی سولہ نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہلکار ہلاک
جمعرات اور اتوار کے دن کیے گئے دونوں حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض پاکستان میں
دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض پاکستان میں ہیں جن کی تعداد 88 لاکھ ہے۔
سندھ ميں کالکا دیوی کا مندر
اروڑ کے ايک غار میں بنے کالکا دیوی کے مندر کو دیکھنے کے لیے ہندوؤں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی آتے ہیں۔ ہندوؤں کے مذہبی تہواروں پر یہاں لوگوں کا رش لگ جاتا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ ۔۔۔
پاکستان نے برآمدی کنٹرول کا ’سیاسی استعمال‘ مسترد کر دیا
پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون پر چار غیر ملکی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کیا ہے۔
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
حکومت پاکستان کے ایک حالیہ فیصلے سے مشکلات کے شکار افغان مریضوں اور ان کے لواحقین نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
ان حملوں سے ملک میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
آسٹریلوی وزیر اعظم کے مطابق وہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں بندش کے حوالے سے پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایرانی صدر ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
اب سعودی نائب وزیر دفاع پاکستان میں
ایک روز قبل ہی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد واپس لوٹے۔
پاکستان میں کئی روزہ شدید بارشیں، ہلاکتیں کم از کم تریسٹھ
موسمی خرابی کے سبب پیش آنے والے مختلف واقعات میں آخری اطلاعات ملنے تک کم از کم 63 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
پاکستان:غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی ملک بدری دوبارہ شروع
ایسے میں پاکستان میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزین اپنی بچیوں کی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
کھانسی کے شربت کے ناقص اجزا، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
ڈبلیو ایچ او نے ادویات ساز اداروں کو کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے ایک کیمیائی مرکب کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نئے پروگرام پر تبادلہ خیال
پاکستان خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں کو فروخت کرنے کے مرحلے کا آغاز کر چکا ہے۔
بچوں کو جنسی استحصال سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
صبا حسین
صبا عباسی کی رائے میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بہتر اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
پاکستان: آوارہ جانوروں سے محبت کی انوکھی مثال
محمد ندیم سڑکوں پر گھومتے بے سہارا اور آوارہ جانوروں سے نہ صرف محبت کرتے ہیں بلکہ ان کی بھرپور دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔
بھارتی شہری سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کو کس نے مارا؟
پولیس کے مطابق سربجیت سنگھ کے قتل کے الزام سے رہائی پانے والے ملزم کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت کی تحقیق کی جا رہی ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان اہم کیوں؟
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی 22 اپریل کو پاکستان آنے والے ہیں لیکن ابھی اس کی حکومتی طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
ایران، اسرائیل تناؤ اور پاکستان کی ممکنہ حکمت عملی
غزہ کی جنگ روز بروز مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ یہ تنازعہ اب مشرق وسطیٰ سے نکل کرمختلف خطوں کو براہ راست متاثر کر رہا ہے
ماحولیاتی تبدیلیوں کا شاخسانہ: پاکستان میں 29 افراد ہلاک
آسمانی بجلی گرنے، طوفان باد وباراں اور شدید بارشوں کے سبب پاکستان میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے۔
میں نے تاریخ سے کیا سیکھا
ڈاکٹر مبارک علی
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا۔
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے، نو مزدوروں سمیت گیارہ ہلاک
قتل کیے گئے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب سے تھا۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ملوث ہونے کا شبہ
زینبیون بریگیڈ کالعدم قرار: کالعدمی کی وجوہات؟
پاکستانی حکومت نے شیعہ عسکریت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے مزید قرضے کے حصول کی کوشش میں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس عالمی ادارے سے مزید قرضے کے حصول کے لیے بات چیت میں مصروف ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 35
اگلا صفحہ