You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
وہ آم جو بہت خاص ہیں
پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی نسل کے آم ( میازاکی) کی کاشت کی گئی ہے۔ پاکستانی روپے میں ایک کلو آم کی قیمت 3 سے 4 لاکھ کے قریب ہے۔ یہ چار درخت کراچی کے ایک فارم میں لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان اور افغانستان پولیو کے خاتمے میں ناکام کیوں؟
دنیا کے وہ دو ملک جہاں مسلسل کوششوں کے باوجود پولیو کی بیماری کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا، پاکستان اور افغانستان ہیں۔
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
آمنہ سویرا
آپ حسن اور خوب صورتی کی پہچان کرنے لگتے ہیں، آپ مختلف کیفیات کا ادراک کر کے ان کے اظہار کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں چار پاکستانی ہلاک
اس واقعے پر ایران یا پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی۔ ایک ماہ کے دوران لڑکیوں کا یہ تیسرا اسکول تباہ کیا گیا ہے۔
جھلسا دینے والی گرمی سے کیسے بچا جائے؟
ماہرین صحت کے مطابق اگر گرمی کی شدت سے مناسب بچاؤ نہ اختیار کیا گیا تو یہ جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
پاکستان: بس گھاٹی میں جا گری، کم از کم 27 افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس گھاٹی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس وقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ لاہور معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
مسلم لیگ ن کی صدارت شہباز شریف سے لے کر نواز شریف کے حوالے
پاکستان مسلم لیگ نون کی صدارت دوبارہ میاں محمد نواز شریف کو سونپ دی گئی ہے۔
پاکستان: یوم تکبیر کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان
وزیر اعظم شہبار شریف کے مطابق یہ دن پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں قومی اتحاد کی یاد دہانی کراتا ہے۔
پاکستان ایران سرحد کی بندش پر مقامی لوگوں کا احتجاجی مارچ
ماشکیل سرحد کی بندش سے مقامی سطح پر کھانے پینے کی چیزیں اور روزمرہ استعمال میں آنے والی اشیاء کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
سرگودھا میں مسیحیوں پر حملہ، مزید گرفتاریاں اور مقدمات
سرگودھا میں پولیس نے مسیحی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں مزید متعدد افراد کو گرفتارکر لیا ہے۔
پاکستان: 'افغانستان بشام حملے کے منصوبہ سازوں کو حوالے کرے'
پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بشام حملے میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کے 'دہشت گردوں' کو حوالے کر دے۔
طلعت حسین کا انتقال، ایک عہد کا اختتام
طلعت حسین اپنی آواز کے ساتھ ساتھ چہرے کے تاثرات سے بھی کھیلنا جانتے تھے۔
’’اب دلہن گھر پر تیار ہوگی، مگر کسی اور کے‘‘
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی خواتین برائیڈل میک اپ کی خاطر ہوم بیسڈ میک اسٹوڈیوز کو ترجیح دے رہی ہیں۔ یوں دلہنوں کو نہ تو دو ماہ قبل کسی بیوٹی پارلر میں بکنگ کروانی پڑتی اور نہ ہی پانی کی طرح پیسہ بہانا پڑتا ہے۔ رافعہ احسن کی رپورٹ
سرگودھا میں پانچ مسیحیوں کو ’بچا لیا گیا‘
سرگودھا ضلع کے پولیس چیف شارق کمال کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے پانچ مسیحیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں سورج آگ کیوں برسا رہا ہے؟
ملک میں جاری گرمی کی لہر کی وجہ سے متعدد علاقوں میں سکول بند اور ہسپتالوں میں ہنگامی امداد کے کاؤنٹر کھول دیے گئے ہیں۔
فوراً شادی کر لیں؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
یہ مشورہ کہ جو ملے اس سے فوراً بیاہ رچا لیں کسی صورت قابل عمل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان میں عورت خوبصورت نہ ہو
ڈاکٹرتابندہ خالد
جاذب نظر خاتون جب کام کے لیے کسی مرد سے رابطہ کرتی ہے تو اسے اکثر ناقابل برداشت فیشل ایکسپریشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان، آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ: اہم پیش رفت
نئے معاہدے کے تحت پاکستان مزید چھ ارب ڈالر حاصل کر سکے گا۔
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
پاکستانی فوج کے مطابق جنرل عاصم منیر دورہ جرمنی کے دوران فوجی قیادت کے ساتھ ہی سویلین رہنماؤں سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 49 ڈگری
پاکستان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جو انسانی صحت پر بری طرح اثرانداز ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی یہ لہر م
ثناء احسان نے اپنی موٹر سائیکل کو ہی میڈیکل اسٹور بنا لیا
ادویات ڈیلیور کرنے والی فارماسسٹ ثناء کہتی ہیں کہ زیادہ تر ميڈيکل اسٹورز پر اکثر غير تربيت يافتہ عملہ ہی تعينات ہوتا ہے۔
پاکستانی امن فوجیوں کے لیے اقوام متحدہ کا اعزاز
جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن کے لیے کام کرنے والے پاکستانی امن فوجیوں کو بہترین خدمات کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔
کرغیزستان: واپسی کے منتظر پاکستانی طلبہ کی طویل قطاریں
طالبات کو ترجیحی بنیادوں پر واپس لایا جا رہا ہے جبکہ مناس ایئرپورٹ پر ابھی بھی طالب علموں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
پاکستانی کپتان بابر اعظم مسلسل تبدیلیوں کا سامنا کرتی ہوئی قومی ٹیم کے ساتھ عالمی کپ کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں۔
کرغزستان میں حملوں کے بعد وطن لوٹنے والے ایک طالب علم کی داستان
ذوالقرنین حیدر ان تین ہزار سے زائد پاکستانی طالب علموں میں سے ایک ہیں، جو کرغزستان میں غیر ملکی طلبہ کو نشانہ بنانے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد وطن واپس آئے ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو اپنی تکلیف دہ کہانی کچھ یوں سنائی۔
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
لاہور ہائی کورٹ نے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا۔
پنجاب اسمبلی میں منظور کیا گیا ہتک عزت قانون کیا ہے؟
ہتک عزت بل کی منظوری کے بعد ٹک ٹاکرز، سوشل میڈیا حتیٰ کہ وٹس ایپ میسجز پر بھی لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے گی۔
پاکستان: کسانوں کے احتجاج میں مزاحمت کرتی واحد خاتون
اس سال حکومتِ پنجاب کی جانب سے کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار پر کاشتکاروں کا احتجاج جاری ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
پاکستان: گرمی کی شدید لہر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
مئی میں ہی پاکستان کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پنجاب میں اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے چمن میں زندگی مفلوج کیوں ہے؟
چمن میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے تقریباً دو ہفتوں سے معمولاتِ زندگی درہم برہم ہے۔
روایتی ہیروئن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، سونیا حسین
سونیا حسین پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ ہیں اور وہ غیر روایتی کردار ادا کرنے میں شہرت رکھتی ہیں۔
پاکستانی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی،کرغیزستان
بشکیک نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایرانی صدر کی موت، پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ ہیں۔
بشکیک میں حملوں کے بعد پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف نے ہجوم کے تشدد میں زخمی ہونے والے طلبا کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کی ہدایت کی ہے۔
’’دنیا فلموں کے ذریعے پاکستانی کہانیاں سننا چاہتی ہے‘
پاکستان میں تیسرے یورپین فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب پندرہ مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
کراچی کے درخت کہاں گئے؟
کراچی میں درختوں کے ناپید ہونے کی وجہ سے وہاں گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کیا جنگلات کے تحفظ سے کراچی کا موسم ایک مرتبہ پھر خوشگوار بنایا جا سکتا ہے؟
’کشمیر میں قبرستان کا سناٹا ہے، یہ امن نہیں ہے‘: التجا مفتی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہند نواز سیاسی جماعت پی ڈی پی کی نوجوان رہنما التجا مفتی کا کہنا ہے کہ چونکہ بھارت میں کشمیر واحد مسلم اکثریتی ریاست ہے، اسی لیے وہاں کے رہائشیوں کو سزا دی جا رہی ہے۔ وہ کہتی ہيں کا یہ ’گاندھی کا انڈیا نہیں بلکہ گوڈ سے کا بھارت‘ ہے۔
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخی حد تک کم ہو گئیں
بے تحاشا سپلائی کے باعث سولر پینلز کی قیمتیں پاکستان میں اپنی تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آ گئی ہیں۔
بچوں کو تعلیم فراہم کرنے والا سب سے بڑا غیر سرکاری ادارہ
دا سٹیزن فاونڈیشن پاکستان نامی ادارہ چونسٹھ اضلاع میں آزادانہ طور پر تقریبا دو ہزار اسکول چلا رہا ہے۔ یہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے بھی کوشاں ہے۔حافظ احمد کی رپورٹ۔
پاکستان میں خواتین ججوں کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟
پاکستان کا پدرسری نظام عدلیہ میں اعلیٰ عہدوں تک پہنچنے کی کوشش کرنے والی خواتین کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔
جنوبی وزیرستان: لڑکیوں کا اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا
پاکستانی طالبان کے سابق گڑھ جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر بم حملہ کرتے ہوئے اس کا ڈھانچا تباہ کر دیا ہے۔
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی
جب سماعت شروع ہوئی نہ تو عدالت کی ویب سائٹ اور نہ ہی یوٹیوب پر کوئی ویڈیو نشر کی گئی۔
’جیل اور ظلم کا جواب ووٹ سے‘
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پارلیمانی نشست پر انجینیئر رشید کے مقابلے ميں اترنے سے مقابلہ کافی دلچسپ ہو گيا ہے۔
چین بین الاقوامی امور میں پاکستان کے بڑے کردار کا حامی ہے
چین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اور علاقائی معاملات میں بڑا کردار ادا کرنے کے لیے وہ پاکستان کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
گندم تنازعہ، سندھ کی خاتون کسانوں کو کيسے متاثر کر رہا ہے؟
صوبہ سندھ میں گندم کی حالیہ کٹائی کے عوض خواتین کسانوں کو معاوضے میں دو سے تین من گندم دی گئی۔ گندم کی کٹائی کرنے والی بیشتر کسان خواتین سخت گرمی کی وجہ سے بیمار بھی ہو گئی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
فتح ٹو راکٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب رہا، پاکستانی فوج
آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ترین گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ٹو چار سو کلو میٹر تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت پر رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کی کرپشن سے متعلق کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 33
اگلا صفحہ