You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان ميں سياحت، ايپ نے کر دی مشکل آسان
حال ہی میں ’صاف ڈيسٹینیشن‘ کے نام سے ایک سیاحتی ایپ لانچ کی گئی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو پاکستان کے مختلف تفریحی اور تاریخی مقدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کی خالق اسماء چشتی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت پہلو پیش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی اسماء چشتی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
منشيات کی لت سے چھٹکارا، ايک نوجوان کا مشکل سفر
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم کے مطابق پاکستان میں پندرہ سے چونسٹھ سال کی عمر کے آٹھ لاکھ سے زائد افراد باقاعدگی سے منشيات استعمال کرتے ہیں۔ منشيات کی عادت کسی شخص کو کيسے متاثر کرتی ہے؟
پاکستانی خواتین میں اسکوٹی کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان
ٹریفک پولیس پندرہ روزہ تربیتی پروگرام کے لیے صرف تین ہزار روپے فیس وصول کرتی ہے۔
پاکستانی خواتین کی زندگیاں بدلتی ڈیجیٹل اور مالیاتی خواندگی
منیرہ خالہ بہت خوش ہیں کہ اب وہ بڑھاپے میں گنتی، نوٹوں کی پہچان اور اے ٹی ایم مشین کا استعمال سیکھیں گی۔
الیکشن کے ایک سال بعد شہباز شریف کی حکومت کہاں کھڑی ہے؟
جہاں پاکستان میں سیاسی کشیدگی الیکشن کے ایک سال بعد بھی جاری ہے وہیں معیشت کچھ بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔
پاڑہ چنار میں فرقہ واریت کی وجہ کیا ہے؟
ضلع کرم میں فرقہ واریت کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بالخصوص پاڑہ چنار کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ انہیں بھلا دیا گیا ہے۔ یہ تنازعہ ہے کیا آخر؟ علی کیفی اور فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان : کیا ساری آبادی کو سبسڈی کسان دیں گے؟
کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ پورے ملک کو اپنی جیب سے سبسڈی فراہم نہیں کر سکتے ۔
پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کے حصول میں مشکل رہے گی، فِچ
فچ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے باوجود پاکستان کو آئندہ برس بھی بیرونی فنانسگ کے خطرات لاحق رہیں گے۔
ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ ضروری تھا؟
سیاسی اختلافات کے باوجود قومی اسمبلی کے منتخب ارکان نے اپنی تنخواہیں بڑھا کر تقریباﹰ تین گنا کر دینے پر اتفاق کیا۔
یو ایس ایڈ بند ہونے سے پاکستان میں لاکھوں متاثر ہوں گے
ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدائی طور پر یو ایس ایڈ کے فنڈز نوے دن کے لیے منجمد کیے ہیں۔
لٹریچر فیسٹیول، ادبی میلہ یا سماجی میل ملاپ؟
آمنہ سویرا
لیکن کئی برسوں سے جاری یہ بڑی بڑی ادبی سرگرمیاں کیا ہمارے معاشرے پر بھی اثر انداز ہو رہی ہیں؟
عسکریت پسندوں کا حملہ، تین پاکستانی پولیس افسر ہلاک
عسکریت پسندوں نے کرک میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افسر ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی صدر کا دورہ چین: چینی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ملکوں میں انٹیلیجنس کی شراکت اور سرحدی تحفظ کے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
کئی علاقے انسانوں کے لیے انتہائی گرم ہو جائیں گے
کئی پاکستانی علاقے بھی متاثر ہوں گے اور نوجوانوں کے لیے بھی گرمی کو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔
پاکستان میں خواتین آزادی کی خواہش میں استحصال کا شکار
اقدس وحید سندھیلہ
پاکستان کا ایک مخصوص طبقہ یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عورتوں کا گھر سے باہر نکلنا کس قدر نقصان دہ ہے۔
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور ملکی مسلح افواج کی قیادت نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی سیاسی حمایت کا اعادہ کیا۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کی ’گوریلا کارروائیوں‘ میں اضافہ
ماہرین کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی ’گوریلا کارروائیاں اب شہروں تک‘ پھیل رہی ہیں۔
پاکستان میں انسداد پولیو مہم پھر سے دہشت گردوں کے نشانے پر
پاکستانی طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پولیو مہم میں شامل ایک سکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پاکستانی خواتین: فی کس اوسط شرح افزائش میں کمی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلٹی رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی آئی ہے اور اب یہ صرف 3.6 فی خاتون ہے۔
پاکستان میں آباد افریقی نسل کی مقامی آبادیاں
صنوبر ناظر
جامن سے بنا سینسر جو دودھ کی خرابی جانچ لیتا ہے
جامن کے اجزا سے بنا سینسر دنیا بھر میں اربوں روپے مالیت کا دودھ ضائع ہونے سے بچا سکتا ہے۔
ریڈ بلڈ، سیاہ گندم اور زیتون: گندھارا کی منفرد زراعت
قدیم تاریخ اور عظیم ثقافت کے وارث یہ خطے اب زراعت کے شعبے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنانا چاہتے ہیں۔
ہیپاٹائٹس، بیرون ملک جانے کی راہ میں ایک خاموش رکاوٹ
پاکستان سے ہر سال لاکھوں افراد بہتر روزگار کی تلاش میں دیگر ممالک کا رخ کرتے ہیں۔
پیکا ترمیمی ایکٹ کا نشانہ کون، جعلی خبریں یا ناقدین؟
پیکا کا قانون نافذالعمل ہونے کے بعد سے صحافی اور آزادی اظہار کی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔
مسلح جنگجوؤں کے حملے میں 18 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستانی صوبے بلوچستان میں مسلح جنگجوؤں کے ساتھ ایک جھڑپ میں 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کا ایکسپورٹ اسٹیٹس حقوق سے نتھی ہے، یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اس کی خصوصی تجارتی حیثیت انسانی حقوق سے نتھی ہے۔
ضلع کرم میں قیام امن میں مسلسل ناکامی کیوں؟
اپر کرم میں فائرنگ کے واقعے میں کرم کے اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
سمندی معاملات کے لیے نئی اتھارٹی، خرچے کے چرچے
پاکستانی حکومت میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم کرنے جا رہی ہے، تاہم ماہرین اس اقدام پر تنقید کر رہے ہیں۔
زیب بنگش کا انداز منفرد کیوں ہے؟
زیب بنگش کے بقول پشتون میوزک کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والی زیب پشتو اور فارسی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی گانے گاتی ہیں۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی زیب بنگش سے خصوصی گفتگو۔
پاکستان: تصادم میں میجر سمیت سکیورٹی کے چار اہلکار ہلاک
عسکریت پسندوں کے ساتھ دو مختلف مقابلوں میں میجر سمیت سکیورٹی فورسز کے چار اہلکار اور تیرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
کیا حکومت تعلیم کے شعبے کو بھی کنٹرول کرنا چاہتی ہے؟
حکومت اب اس بل کو سینیٹ میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی تھی، لیکن صدر نے لابنگ کرتے ہوئے اس کی پیشکش اور منظوری رکوا دی۔
فلوٹنگ ویٹ لینڈ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کیا ہے؟
کراچی کی آئی بی اے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کے ایک گروپ نے ایسے فلوٹنگ ویٹ لینڈ بنائے ہیں، جو تیرتے ہوئے پانی کی آلودگی کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان اسٹوڈنٹس کی اس کاوش کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
پاکستان، غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل
پاکستان میں مبینہ طور پر ایک شخص نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔
افریقی پانیوں میں بچا لیے گئے تارکین وطن کی پاکستان واپسی
کشتی حادثے کے پاکستانی متاثرین میں تقریباﹰ تمام کا تعلق پاکستانی صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا۔
پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا طویل سفر
سعدیہ مظہر
مذہبی لحاظ سے اہمیت رکھنے والے ان دینی مدارس کی رجسٹریشن اور ضابطہ بندی تنازعات کا شکار ہی رہتی ہے۔
افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار باعث تشویش، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپ پاکستان کی سرزمین پر حملوں میں ان ہتھیاروں کا استعمال کررہے ہیں۔
شیر کا بچہ گھر میں: پاکستانی یوٹیوبر کو ’ٹیلر میڈ‘ سزا
پاکستان کے معروف یوٹیوب سٹار رجب بٹ کو ماضی قریب میں ان کی شادی کے موقع پر شیر کا ایک بچہ تحفے میں دیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی، جے یو آئی کا اتحاد، حکومت مشکل میں؟
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں درپیش مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کی دیگرسیاسی جماعتوں اور شخصیات کے ساتھ نئے اتحاد بنانے کی کوشش۔
امریکا میں افغان مہاجرین کی آباد کاری کا باب بند؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پناہ گزینوں کے پروگراموں کو معطل کرنے کے فیصلے سے افغان مہاجرین کی امریکہ جانے کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اس بارے میں کچھ زیادہ ہی متفکر نظر آ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
نقطہ نظر کی تبدیلی زندگی تبدیل کر دیتی ہے
ثناء ظفر
ہم اکثران چیزوں کا پیچھا کرتے ہیں جن کے بارے میں یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں مطمئن اور مکمل ہونے کا احساس فراہم کریں گے۔
پیکا ترمیمی بل سینیٹ میں بھی منظور، صحافیوں کا احتجاج
اس بل میں آن لائن غلط اور جھوٹی خبروں کی تشہیر پر تین سال تک قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔
باڈی شیمنگ کس قدر خطرناک ہے؟
پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کی جعلی دنیا بھی قرار دی جاتی ہے۔ مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ خواتین اور حضرات سوشل میڈیا پر فلٹرز کے ساتھ بنائی گئی تصاویر کے ساتھ اپنی شکل و صورت کا موازنہ کرتے ہیں تو وہ احساس کمتری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
پاڑہ چنار میں ادویات اور اشیائے خورونوش کی قلت
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں تنازعات اور جھڑپوں کے بعد شر پسند عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، جس کے سبب مقامی افراد کو اشیائے خورونوش اور ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر
عدالت نے عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ قید کی سزائیں سنائی تھیں۔
پاکستان میں تیز رفتار ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2024 میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کے تجزیے سے کئی مثبت نتائج سامنے آئے۔
امریکی قانون سازوں کو ’پاکستان کے خلاف اکسایا‘ جا رہا ہے
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کو 'پاکستان کے خلاف' اکسایا جا رہا ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین براہ راست پروازیں جلد ممکن
پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اور سفارتی روابط کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
ریکوڈک، کیا پاکستان کے لیے اچھی خبروں کا آغاز ہو گیا؟
تخمینوں کے مطابق آئندہ 37 سالوں میں پاکستان کو اس منصوبے سے 74 بلین ڈالر کی آمدنی ہو گی۔
ٹراؤٹ مچھلی: پاکستان میں سردیوں کی مرغوب غذا
ٹراؤٹ مچھلی پاکستان میں موسم سرما کی ایک پسندیدہ اور لذیذ ڈش بن چکی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ