You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان کا سب سے مہنگا گوادر کا نیا ایئرپورٹ، ایک معمہ
چین کی طرف سے 240 ملین ڈالر کی مالی اعانت سے تعمیر کیا گیا گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔
پاکستان میں سائنس کے جرمن محسن، ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر
جرمن سائنسدان ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر پاکستان میں کیمیائی تحقیق کے فروغ کا لازوال کردار تھے۔
ضلع کرک میں آپریشن کے دوران چھ شدت پسند ہلاک، پاکستانی فوج
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی ٹی پی کے خلاف یہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔
پاکستان کی ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور تدفین کے مسائل
معاشرتی دباؤ کی وجہ سے کبھی کبھار ٹرانس جینڈرز کے گھر والے بھی جنازے میں شرکت کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔
یو ایس ایڈ کی بندش، جیکب آباد کے لاکھوں شہری پانی سے محروم
امریکی امداد کی معطلی سے دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل جیکب آباد میں مفت پانی کی فراہمی کا پراجیکٹ بند ہو گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں کے چند متنازع لمحات
آئیے ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچوں کے پانچ دلچسپ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں۔
پنجابی بولتے ہوئے ’شرمندگی محسوس ہوتی‘ ہے!
امتیاز احمد
جینز اور اوپر کیسری رنگ کا کُرتا کنول دیپ کور کو سب سے منفرد بنا رہا تھا۔
سوشل میڈیا نے مادری زبانوں سے ہمارا تعلق مضبوط کیا یا کمزور؟
پاکستان کے روایتی ایجوکیشن سسٹم میں نظر انداز ہونے والی مادری زبانوں کا آخر مستقبل کیا ہے؟
پاکستانی فوج اوراس کی ایجنسیوں کو نشانہ بنایا تھا، بی ایل اے
سکیورٹی فورسز کئی دہائیوں سے معدنیات سے مالا مال صوبے بلوچستان میں نسلی اور علیحدگی پسند تشدد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
کیا مریم نواز نوجوان ووٹروں کو رام کر سکیں گی؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نوجوان ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
پاکستانی شہر کراچی میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ کے آغاز سے قبل ریکارڈ کی گئی ہمارے ساتھی رفعت سعید کی رپورٹ
کیا پاکستان باسمتی چاول کے حقوق کا اکیلا مالک بن گیا؟
پاکستان اور بھارت باسمتی چاول کی ’خصوصی پیداوار اور برانڈنگ کے حقوق‘ کے حوالے سے ایک ’قانونی جنگ‘ لڑ رہے ہیں۔
پاکستان میں مداحوں سے ملنا میرا خواب ہے، تلوتما شوم
بھارتی اداکارہ تلوتما شوم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری اور فنکاروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی منتظر ہیں۔
’پاکستان تمام افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا چاہتا ہے‘
افغان سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ افغان شہریوں کو دارالحکومت اسلام آباد اور شہر راولپنڈی سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
کھانے پکانے کی کلاسز، ٹرانس جینڈر افراد کے لیے امید کی نئی کرن
پاکستان میں اکثر ٹرانس جینڈر افراد تعلیم اور ہنر نہ ہونے کی وجہ سے گداگری، رقص اور جسم فروشی پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب حکومت پنجاب نے ان کے لیے پیشہ ورانہ شیف کی تربیتی کلاسز کا آ غاز کیا ہے، جہاں انہیں مختلف قسم کے کھانے پکانے کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ ان کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
ملائیشیا میں پاکستانیوں کی زندگی کیسی ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مطابق وہ پاکستان کے مقابلے میں ملائیشیا میں زیادہ بہتر زندگی گزار رہے ہیں۔
بارکھان میں بس پر حملے میں سات پنجابی مسافر ہلاک، حکام
اے ایف پی کے مطابق رواں برس پاکستان میں اب تک کیے گئے دہشت گردانہ حملوں میں کم ازکم 67 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکہ اور چین کے درمیان پاکستان پل بن سکتا ہے، بلاول بھٹو
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹرمپ انتظامیہ سے وابستہ توقعات اور پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کے بارے میں بات کی۔
ذرا کم عمر لڑکوں کی جانب بھی توجہ دیجیے
ڈاکٹرتابندہ خالد
نوعمر لڑکوں کی نقل و حرکت سے باخبر رہیے قبل اس کے کہ وہ خبر کی زد میں آ جائیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے لیے کرکٹ سے بڑھ کر
اگلے ڈھائی ہفتوں میں تین شہروں میں چیمپئنز ٹرافی کا آسان اور محفوظ انعقاد پاکستان کی ساکھ کے لیے بہت اہم ہے۔
پاڑہ چنار: امدادی قافلے پر حملہ، کم از کم چھ افراد ہلاک
مسلح افراد نے پاڑہ چنار میں خوراک کا سامان لے جانے والے درجنوں ٹرکوں کے قافلے پر حملہ کرتے ہوئے سامان لوٹ لیا ہے۔
ملاکنڈ کی یونیورسٹی میں استاد کی طرف سے ہراسانی کا واقعہ
جامعہ ملاکنڈ کی ایک طالبہ کی شکایت پر پولیس نے ایک پروفیسرکوگرفتار کر کے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔
پاکستان میں کیا رکھا ہے؟
سعدیہ مظہر
بہتر زندگی کی تلاش میں غیر قانونی طریقے سے پاکستان چھوڑ کر یورپ کے سمندروں میں ڈوبنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
غالب کی بیٹھک: وہ کیفے، جہاں چائے سے زیادہ شاعری چلتی ہے!
گلگت کی تحصیل دینور میں کوئی پبلک لائبریری نہیں ہے لیکن ’غالب کی بیٹھک‘ نامی کیفے یہ خلا پُر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ذاتی اقتدار کے تحفظ کے لیے سیاسی مخالفین پر ظلم و جبر
ڈاکٹر مبارک علی
جب بھی کسی ملک میں استبدادی نظام قائم ہوتا تو سب سے پہلے اُس کو یہ فکر ہوتی ہے کہ نظام کے خلاف کوئی سازش نہ ہو۔
پاکستان میں غیر ملکی سموں کا کاروبار: سکیورٹی کے لیے خطرہ؟
ایف آئی اے کے مطابق، برطانوی کمپنی نے دنیا بھر کے موبائل آپریٹرز سے الحاق کر رکھا ہے۔
میران شاہ، شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار فوجی ہلاک
پاکستان میں فعال شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر قانونی مہاجرت یا موت کا سفر
واکس پاپس غیر قانونی راستے سے لیبیا سے اٹلی پہنچنے کی کوشیش میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سولہ نوجوان لقمہء اجل بن گئے ہیں جن کے خاندان اس حادثے کا ذمہ دار ملک میں بدامنی اور معاشی عدم استحکام کو قرار دے رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان میں طوطوں کی مقامی نسلیں بقا کے خطرے سے دوچار
جنگلات کی بے دریغ کٹائی طوطوں کی مختلف نسل کی بقا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے
ہندو میرج ایکٹ کے قواعد و ضوابط کب طے ہوں گے؟
سن 2017 میں خیبر پختونخوا اسمبلی ميں ہندو میرج ایکٹ پاس ہوا ليکن ابھی تک اس کے قواعد و ضوابط طے نہيں ہو سکے ہيں۔
لاہور میں سجی آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش میں علاقائی رنگ
لاہور میں منعقدہ نمائش میں پاکستان کے مختلف علاقوں کی نمائندگی اور ثقافتی میلانات کا ایک رنگ ان تصاویر میں دیکھیے۔
پولیو کو ہراتا شجر دوست خضر
خضر تین برس کے تھے جب پولیو نے انہیں نشانہ بنایا تھا۔ اس کے باوجود وہ پاکستان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار پودے لگا چکے ہیں۔
بلوچستان: بم دھماکے میں گیارہ کان کن ہلاک، متعدد زخمی
فی الحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
’درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو‘
معذور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے پشاور میں ایک ایسا ادارہ کام کر رہا ہے جہاں ایسے بچوں کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ محبت اور شفقت سے بھی نوازا جارہا ہے، فاطمہ نازش کی رپورٹ
ترک صدر کا دورہ پاکستان، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو
بین الاقوامی امور پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ترک صدر کے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان: شعبہ تعلیم میں اے آئی کا استعمال مؤثر ہو سکتا ہے؟
چند سالوں میں روایتی کلاس، روایتی استاد اور روایتی امتحانات سمیت بہت کچھ بدلنے جا رہا ہے۔
پاکستان میں اب ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ کیوں؟
پاکستان کے ایک بڑے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اس وقت متعدد مقدمات کی زد میں ہیں، مگر ایسا کیوں؟
پاکستانی وزیر اعظم کا ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب
ڈبلیو جی ایس ’ورلڈ گورنمنٹس سمٹ‘ کا آغاز دُبئی میں 11 فروری کو ہوا۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بھارت کی نگاہوں میں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
آئی ایم ایف کی تجویز پر پاکستان سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم
قانون سازوں نے ایک اہم سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کو ہر اچھا کام آئی ایم ایف کی ہدایت پر ہی کیوں کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان ميں موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے نصف تعليمی سال ضائع
اسکولوں ميں تعلیمی سال کے قريب 100 دن شدید گرمی کی لہروں اور فضائی آلودگی سميت ديگر موسمی حالات کی وجہ سے ضائع ہو گئے۔
لیبیا: کشتی ڈوبنے کا تازہ ترین واقعہ، متعدد پاکستانی ہلاک
گذشتہ ہفتے کے روز یہ کشتی لیبیا کے مغربی شہر زاویہ کی مارسا ڈیلا بندرگاہ پر الٹ گئی۔
12فروری: پاکستان میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد کا دن
پاکستان ميں 12 فروری کا دن خواتین کے قومی دن کے طور پر منايا جاتا ہے۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
پاکستان کی نئی نسل کیسی کتابیں پڑھنا چاہتی ہے؟
آج کل کے ڈیجیٹل دور میں پاکستان کی نئی نسل میں کتاب خوانی کے رجحان میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
سندھ کی لوک فنکار کلائمیٹ ایکشن کا درس دیتے ہوئے
حیدر آباد ڈویژن کے ضلع ٹنڈو الہیار کی ہند وکمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شام بائی گزشتہ سات برسوں سے اپنے لوک گیتوں کے ذریعہ ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے۔ ان کے گیتوں میں غم جاناں کے بجائے کچھ دیگر اہم موضوعات حاوی ہو گئے۔ وقاص احمد کی رپورٹ۔
ڈی پرسنلائزیشن ڈس آرڈر کے مریض کیا محسوس کرتے ہیں؟
ڈی پرسنلائزیشن ڈس آرڈر ایک ذہنی بیماری ہے جس میں مریض خود کو حقیقت اور ماحول سے لاتعلق محسوس کرتا ہے۔
تاریخ کا خوف
ڈاکٹر مبارک علی
حکمراں طبقے تاریخ نویسی پر اپنے مقرر شدہ مورخین کے ذریعے اپنےکارنامے لکھواتے رہے۔
مچھلی، فالودہ اور اندرسے: قصور کی نسل در نسل مقبول سوغاتیں
فاسٹ فوڈ بڑے شہروں سے نکل کر دیہی آبادیوں تک پھیل چکا ہے تاہم قصور کا معاملہ مختلف نظر آتا ہے۔
گوادر کے لیے سمندر کبھی نعمت تھا لیکن اب عذاب
وہاں گزشتہ ایک دہائی سے شدید موسم کا راج ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ