تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی درجنوں گروہوں پر مشتمل ایک تحریک ہے۔ مختلف عسکری گروہ محسود گروپ کی چھتری تلے جمع ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے ٹی ٹی پی کو ایک دہشت گرد گروہ قرار دے رکھا ہے۔