پاکستان کی اسپیشل ایتھلیٹ مناہل کہتی ہیں کہ وہ جرمنی میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لانا چاہتی ہیں۔ برلن روانگی سے قبل ان خصوصی ایتھلیٹس نے تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں سپورٹ کریں اور دعا کریں کہ وہ جرمنی میں اچھا کھیل پیش کرسکیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ