گیس، مٹی کے تیل اور کوئلے کی قیمتوں میں اضافے سے ہر کوئی پریشان ہے۔ ایسے میں نائجیریا کی ریاست کانو کے ایک نوجوان نے پانی سے چلنے والا چولہا ایجاد کیا ہے۔ کچھ کیمیائی مادوں کے ساتھ یہ چولہا زیادہ تر پانی ہی کا استعمال کرتا ہے۔ یہ چولہا ماحول دوست گیس پیدا کرتا ہے۔