ٹرمپ کی ’ٹریڈ وار‘ دنیا کو کن مسائل سے دوچار کرے گی؟
امریکہ
5 فروری 2025
کینیڈا، میکسیکو اور چین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کا اعلان دنیا بھر میں ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ یورپی یونین پہلے ہی امریکی صدر کی جانب سے شروع کردہ ’تجارتی جنگ‘ سے پریشان نظر آتی ہے۔