نیدرلینڈز کو غیر رسمی طور پر ہالینڈ بھی کہتے ہیں اور یہ یورپ کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں جرمنی، جنوب میں بیلجیم جبکہ شمال اور مغرب میں سمندری ساحلی پٹی کے ساتھ ملتی ہیں۔