You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پہلگام حملہ: بھارتی اور پاکستانی رہنماؤں کی لفظی جنگ جاری
دنیا کے اہم رہنما جنوبی ایشیا کی حریف جوہری طاقتوں بھارت اور پاکستان کو باہمی کشیدگی کم کرنے کے مشورے دے رہے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی، 'کشمیر میں جنگ چھڑنے کا خوف'
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں گزشتہ ہفتے عسکریت پسندوں کے حملے میں تقریبا 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد عوام میں نہ صرف غصہ بڑھ رہا ہے بلکہ ان میں بدلہ لینے کے جذبات بھی بھڑک اٹھے ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ خدشہ بھی بڑھ رہا ہے کہ کہیں دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی جنگ کی صورت اختیار نا کر لے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کریک ڈاؤن پر غم و غصہ
بھارتی سکیورٹی فورسز نے نو مشتبہ باغیوں کے گھروں کو دھماکوں سے تباہ کر دیا ہے۔
پہلگام حملہ: بھارتی جوابی کارروائی کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
بھارت نے''غلط معلومات اور اشتعال انگیز مواد پھیلانے‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی ہے۔
کشمیر کی بغاوت میں شامل اہم عسکریت پسند گروہ
ڈی ڈبلیو نے عسکریت پسند گروہوں کا جائزہ لیتے ہوئے ان کے مقامی اثرات اور عالمی جہادی روابط کو تلاش کیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے روز بھی فائرنگ کا تبادلہ
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان مسلسل تیسری رات بھی فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جبکہ بھارتی بحریہ بحری مشقیں کر رہی ہے۔
فیکٹ چیک: پہلگام حملے سے منسلک غلط دعوے
پہلگام میں سیاحوں پر مہلک حملے کے بعد بڑی تعداد میں ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن گردش کر رہی ہیں جو فیک نیوز ہیں۔
پہلگام: غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔
پہلگام حملہ، سیاحت کا سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی ختم
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے باسی پہلگام میں ہوئے حالیہ حملے پر غمزدہ تو ہیں ہی لیکن انہیں یہ تکلیف بھی ستا رہی ہے کہ سیاحت کے سیزن میں کی گئی اس ’بزدلانہ کارروائی‘ نے ان کا روزگار ان سے چھین لیا ہے۔
کیمرے اور خودکار رائفلیں: کشمیر حملہ کیسے ہوا؟
حملہ آوروں نے مردوں کو عورتوں اور بچوں سے الگ کیا اور انہیں گولیاں مارتے رہے جبکہ وہ لوگوں سے کلمہ بھی سنتے رہے۔
کشمیر میں پاکستانی، بھارتی فوجیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
اقوام متحدہ نے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’تحمل‘ سے کام لیں۔ ادھر بھارتی فضائیہ اور بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
بھارت اور پاکستان میں کشیدگی کے دوران کشمیری طلبہ پر حملے
اس کشیدہ ماحول کے دوران جمعہ 25 اپریل کو بھارتی فوج کے سربراہ اوپیندر دویدی سری نگر کا دورہ کرنے والے ہیں۔
بھارت اور پاکستان کے مابین تقسیم اور جنگ کی تاریخ
ان دونوں ملکوں کے مابین دہائیوں پر محیط پریشان کن تعلقات میں اہم واقعات یہ ہیں۔
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطلی کے فیصلے کے پاکستان پر مضمرات
بیشترماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
کشمیر حملہ آوروں کا ’زمین کے کناروں تک‘ پیچھا کریں گے، مودی
مودی نے کہا ہے کہ بھارت ’دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی شناخت کرتے ہوئے ان کا پیچھا کرے گا اور انہیں سزا‘ دے گا۔
پاکستان کے خلاف بھارتی اقدامات پر اسلام آباد کا ردعمل
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے، سفارتی عملے کو کم کرنے اور واہگہ سرحد بند کرنے جیسے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر حملے کا جواب ’واضح اور سخت‘ دیں گے، بھارتی وزیر دفاع
وزیر دفاع کے مطابق حملے کے ذمہ داروں اور اس کے پس پردہ منصوبہ سازوں کو جلد ہی ایک ’واضح اور سخت جواب‘ دیا جائے گا۔
بھارت: حملے کے بعد سیاحوں کا کشمیر سے تیزی سے انخلا
اس واقعے کے بعد سیاحوں کا بڑے پیمانے پر انخلا شروع ہو چکا ہے، جس سے مقامی سیاحت کو شدید دھچکا لگا ہے۔
پہلگام: ’حالیہ برسوں کا بڑا حملہ‘
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک ریزورٹ کے قریب کم از کم 26 سیاحوں کو قتل کر دیا، جبکہ کم از کم تین درجن افراد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ حملہ حالیہ برسوں میں شہریوں پر ہونے والے حملوں سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
مسلمانی کا ناپ تول
روہنی سنگھ
یہ کیسی دنیا ہے صاحب، جہاں خیرات دینے کے لیے بھی شناختی کارڈ اور ’’تقویٰ سرٹیفکیٹ‘‘ پیش کرنا ہوگا۔
پہلگام 'دہشت گردانہ' حملے پر عالمی ردعمل
امریکہ، یورپی یونین اور ایران سمیت متعدد ملکوں کے رہنماؤں نے بھارت کے زیر انتظام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملہ، 24 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کی سیاحوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت، سعودی عرب کے مابین اسٹریٹیجک شراکت داری کی نئی راہیں
کیا نریندر مودی کا یہ دورہ خطے میں بھارتی اثر و رسوخ کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا؟
بھارت: روح افزا کے خلاف بیان پر بابا رام دیو کی سرزنش
بھارت کے یوگا گرو بابا رام دیو نے معروف شربت 'روح افزا' بنانے والی کپنی ہمدر پر 'شربت جہاد' کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
'مجھے کرکٹ کھیلنے پر افسوس ہے'، سابق بھارتی کپتان اظہر الدین
بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین حیدرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ سے اپنا نام ہٹانے کے فیصلے سے ناراض ہیں۔
امریکہ کے نائب صدر کا دورہ بھارت اور تجارتی امور پر مذاکرات
نئی دہلی نے امریکی نائب صدر کے دورے کو مثبت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دو طرفہ رشتوں اور تجارت کو فروغ ملے گا۔
بیساکھی میلہ: ہزاروں بھارتی سکھوں کی پاکستان یاترا
حسن ابدال میں ’گردوارہ پنجہ صاحب‘ میں جاری بیساکھی میلے کا احوال بتا رہی ہیں، ہماری ساتھی فاطمہ نازش۔
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے خلاف درخواست مسترد کر دی
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو کو گنگا جمنا کی تہذیب کی علامت قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف تعصب پر تنقید بھی کی۔
آلودگی کا خاتمہ: گاڑیوں کے انجن برقی موٹرز میں تبدیل
ایک بھارتی کمپنی پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں، ٹرکوں اور موٹرسائیکلوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کر رہی ہے۔
بھارتی 'مسلمان پنکچر لگاتے ہیں‘: مودی کے بیان پر کڑی تنقید
بھارت کے اپوزیشن رہنماؤں کے بقول اگر وسائل ملکی مفاد میں استعمال ہوتے، تو بچپن میں مودی کو بھی ’'چائے نہ بیچنا پڑتی۔‘‘
دیسی یا پردیسی، شادی پر خرچہ تو ہوتا ہی ہے
شادی بھارت میں ہو، پاکستان میں یا جرمنی میں، شادی تو شادی ہوتی ہے۔ تاہم مغرب اور مشرق کی شادیوں پر خرچ ہونے والی رقم مختلف ہوتی ہے۔ آئیے آج جرمنی اور بھارت کی شادیوں میں موازنہ کریں۔
بھارت اور نیپال میں شدید بارشیں، تقریباﹰ سو افراد ہلاک
حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق بھارت اور نیپال میں بدھ سے اب تک شدید بارشوں کے نتیجے میں تقریباﹰ سو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
تہور رانا کو دہلی کے تہاڑ جیل میں رکھا جائے گا
ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا پاکستانی نژاد کینیڈین شہری ہیں اور بھارتی حکام انہیں خاص طیارے میں لے کر نئی دہلی پہنچے۔
دلی کا ایک مچھلی بازار ویڈیوز میں وائرل کیوں؟
سخت گیر ہندو قوم پرستوں کی جانب سے دہلی میں ہندوؤں کی دکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے سبب سیاسی جماعتوں میں ہنگامہ برپا ہے۔
چھ ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جاری
بیساکھی کے تہوار پر ہزاروں بھارتی سکھ یاتری اس سال بھی پاکستان میں سکھ مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔
گائے کا گوبر: گرین انرجی کا غیر معمولی وسیلہ
تامل ناڈو میں ایک پروسیسنگ پلانٹ گائے کے گوبر کو نامیاتی کھاد اور بائیو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) میں تبدیل کرتا ہے۔
بھارت میں متنازع وقف قانون سپریم کورٹ میں چیلنج
پارلیمان سے منظوری کے بعد بھارتی صدر دروپدی مرمو نے ہفتے کے روز اس متنازع بل پر دستخط کر دیے تھے۔
امریکی پالیسیوں سے ایشیائی ممالک کیسے متاثر ہوں گے؟
امریکہ کے نئے تجارتی محصولات سے ایشیا کی برآمدی طاقتیں شدید متاثر ہوں گی۔
دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لے مودی کا سری لنکا کا دورہ
نریندر مودی کے دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی اور توانائی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
بھارت کے ممنوعہ جزیرے پر امریکی سیاح کیا کرنے جا رہا تھا؟
یہ سیاح سینٹینی باشندوں کے لیے "تحفے" کے طور پر ایک ناریل اور ڈائٹ کوک ساتھ لے گیا تھا۔
انقلاب کے بعد بنگلہ دیش اور بھارت کے رہنماؤں کی پہلی ملاقات
یہ ملاقات ان دونوں ملکوں کے مابین تعلقات میں بہتری لائے گی یا پھر شیخ حسینہ کی حوالگی اس راہ میں دیوار ثابت ہو گی؟
منوج کمار، پیدائش ایبٹ آباد میں انتقال ممبئی میں
حب الوطنی پر مبنی فلموں کی وجہ سے منوج کمار کو ’بھارت کمار‘ کا لقب دیا گیا تھا۔
بھارت: متنازع وقف بل منظور، اب صرف صدر کی توثیق باقی
وزیر اعظم مودی نے بل کی منظوری کو 'اہم لمحہ' بتایا لیکن ناقدین اسے'سیاہ دن'، 'مایوس کن' اور 'افسوس ناک' قرار دے رہے ہیں۔
بھارت: مخالفت کے باوجود متنازع 'وقف بل‘ لوک سبھا میں منظور
متنازع وقف بل کی منظوری کو بھارتی مسلمانوں سے ان کا آئینی حق چھین لینے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش، بحث جاری
بل کے مخالفین اسے وقف املاک کو ہڑپنے کی حکومت کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
ہندو مسلم بھائی چارے کی عمدہ مثال
بھارتی شہر چنئی کی ایک تاریخی مسجد میں ہندو باشندے مسلمانوں کے لیے ہر سال ماہ رمضان میں افطاری کا اہتمام کرتے ہیں۔
ماؤ نواز باغیوں کے خلاف کارروائی، سولہ باغی ہلاک
وزیراعظم نریندر مودی کی تیسری مدتِ اقتدار میں سکیورٹی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
دقیانوسی روایات کو چیلنج کرتی بھارت کی خواتین باؤنسرز
نئی دہلی کی خواتین باؤنسرز پارٹی کے لیے جانے والی عوام کو محفوظ محسوس کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خواتین باؤنسر اب تقریبات کے داخلی راستوں پر نظر آنے لگی ہیں۔ مگر ان باؤنسرز کو خود کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
امریکی ادارے کا بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر پابندی کا مطالبہ
بھارت نے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے۔
وزیراعظم مودی کا بنگلہ دیشی ہم منصب محمد یونس کے نام خط
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ