You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکا کی بھارت، جاپان، آسٹریلیا سے مکالمت چین کے لیے پیغام
نئے امریکی صدر بائیڈن جمعہ بارہ مارچ کو بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم سے پہلی مرتبہ مشترکہ بات چیت کریں گے۔
لڑاکا مرغے نے ٹانگ سے بندھے بلیڈ سے اپنے مالک کی جان لے لی
جنوبی بھارتی ریاست تیلنگانا میں لڑاکا مرغوں کی لڑائی سے پہلے ایک مرغے نے اپنے ہی مالک کی جان لے لی۔
کشمیری لڑکيوں ميں تائی کوانڈو کا بڑھتا شوق
بھارتی کشمیر ميں لڑکياں تائی کوانڈو کھیل میں زور آزماتے ہوئے اپنا نام روشن کر رہی ہیں۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔
بھارت: گِدھوں کے تحفظ کا منصوبہ
بھارت میں حکومت نے گِدھوں کے تحفظ کے لیے 207 کروڑ روپے کے لاگت سے ایک پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا ہے-
پاکستان کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے درمیانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کسانوں کا پاکستان میں دبئی لگا ہے - بلاگ
کیا کریں بڑے مجبور ہیں۔ دل لگی کرنے کو اپنا مسئلہ کوئی بچا ہی نہیں۔
پہاڑی علاقوں میں پانی گرم کرنے کا پائیدار طریقہ
ہمالیائی پہاڑی علاقوں میں رہنے والوں کو گرم پانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ ایک تنظیم ’گرم حمام‘ کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔
پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں قدر مشترک کیا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟
بھارت: ہیلتھ سیکٹر کے بجٹ میں 135 فیصد اضافہ، کسان نظر انداز
بھارتی حکومت نے آئندہ مالی بجٹ میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبہ کے لیے 30.6 بلین ڈالر مختص کیے ہیں۔
سنگاپور: مسلمانوں پر حملوں کا پلان، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار
سنگاپور میں ایک ایسا بھارتی نژاد لڑکا گرفتار کر لیا گیا ہے، جو مقامی مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملے کرنا چاہتا تھا۔
خاتون صحافی پر جنسی ہتھکنڈوں کا الزام، صدر کے بیٹے کو سزا
برازیل کی ایک عدالت نے ملکی صدر بولسونارو کے ایک بیٹے اور رکن پارلیمان ایڈوارڈو بولسونارو کو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
اردو کے عظیم ادیب اور نقاد شمس الرحمان فاروقی انتقال کر گئے
دور حاضر کے عظیم اردو ادیب، شاعر اور نقاد شمس الرحمان فاروقی پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
کشمیر میں کنٹرول لائن پر تازہ جھڑپیں، پاکستانی فوجی ہلاک
کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی اور بھارتی دستوں کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک ہو گیا۔
کشمیر کے ماحولیاتی کارکن کا خاص کارنامہ: دو لاکھ درخت لگائے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے تحفظ ماحولیات کے ایک کارکن نے وادی کشمیر میں اب تک دو لاکھ سے زائد درخت لگائے ہیں۔
کشمیر کا ورثہ اور وقار، اس کے چنار
کشمیر کے قومی درخت چنار کے تحفظ کے بارے میں سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔
پالتو کتوں کے ساتھ ریستوراں میں انجوائے کریں
دہلی میں ایسے ریستوراں مقبول ہورہے ہیں جہاں انسانوں کے ساتھ پالتو کتوں کے لیے بھی لذیذ پکوان میسر ہوتے ہیں۔
عالمی رہنما ’ماحولیاتی ایمرجنسی‘ کا اعلان کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ ’ماحولیاتی ایمرجنسی‘ کا اعلان کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔
کارگل وار کی کہانی، دراس کے مقامی باشندوں کی زبانی
کارگل جنگ کے دوران دراس اور بٹالک سیکٹر کے بیشتر علاقے پاکستان کے ماتحت تھے۔ دراس سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
بھارت: مندر میں بوس و کنار، نیٹ فلکس مصيبت ميں
نیٹ فلکس کی ایک ویب سیریز میں مندر میں فلمائے گئے ایک سین میں بوسہ لینے کے مناظر نے بھارت میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔
دہلی میں خواجہ سراؤں کا پرائیڈ میٹرو اسٹیشن
نئی دہلی میں ایک میٹرو اسٹیشن خواجہ سراؤں کے نام وقف کر دیا گیا ہے۔ پرائڈ اسٹیشن میں نصف درجن ٹرانس جینڈر افراد ملازمت کرتے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
کشمیر کی نئی نسل کی مزاحمتی اور رومانوی موسیقی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوان موسیقار قدیم اور جدید موسیقی کے انمول سنگم سے اپنی ایک منفرد پہچان بنا رہے ہیں۔
کشمیر میں خونریز جھڑپ: چار بھارتی فوجی، تین عسکریت پسند ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک بڑی جھڑپ میں چار بھارتی فوجی اور تین عسکریت پسند مارے گئے۔
سعودی عرب میں غیر ملکی کارکن: روزگار کی سخت شرائط میں نرمی
سعودی حکومت نے ملک میں کئی ملین غیر ملکی کارکنوں کے لیے روزگار کی بہت سخت اور متنازعہ شرائط میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ سری نگر میں مارا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے گروپ حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر سری نگر میں مارا گیا۔
ستر لاکھ روپے کا الہ دین کا چراغ، مگر اس میں جن تھا ہی نہیں
بھارت میں دو ملزمان نے ایک ڈاکٹر کو شیشے میں اتار کر اسے سات ملین روپے کے عوض ’الہ دین کا ایک جعلی چراغ‘ بیچ دیا۔
کرس گیل کا نیا عالمی ریکارڈ: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہزار چھکے
ویسٹ انڈیز کے سٹار بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔
دانشور سے نہیں، ٹِک ٹاک کی اہمیت کا اشرافیہ سے پوچھیے
ٹِک ٹاک جیسے رسوائے زمانہ پلیٹ فارم کو میں نے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ فرنود عالم کا بلاگ
بھارتی کشمیر: کورونا میں شادی، باراتی ماسک پہن کر آئیں
نئے کورونا ضوابط نے کشمیریوں کو شادی بياہ کے موقع پر اپنی صدیوں پرانی روایات تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
دلت طبقے کی بھارت میں مشکل زندگی
برلن میں ساؤتھ انڈیئن آرٹسٹ ساجن مانی کی فن پاروں کی نمائش دلت طبقے کی مشکلات کی عکاسی کر رہی ہے۔
ارنب گوسوامی ’ریٹنگ فراڈ‘ کے الزامات کے بعد تنقید کی زد میں
بھارتی پولیس کے مطابق ارنب گوسوامی کے ریپبلک ٹی وی نیٹ ورک نے ٹی آر پی بڑھانے کے لیے فراڈ سے کام لیا۔
بھارت: ’جسم فروشوں کا گاؤں‘ ڈیجیٹل مہارت کی جانب گامزن
بھارت کے مندسور ضلعے میں جسم فروشی کا روایتی کاروبار کم ہو رہا ہے اور نوجوان لڑکیاں ڈیجیٹل دور کے نئے ہنر سیکھ رہی ہیں۔
چینی بھارتی متنازعہ علاقے کے قریب ہمالیائی سرنگ کا افتتاح
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ تین اکتوبر کو اسٹریٹیجک ہائی وے سرنگ کا افتتاح کر دیا۔
مودی حکومت کو شاید ہماری موجودگی پسند نہیں، ایمنسٹی
حقوق کے سرگرم کارکنوں کا خیال ہے کہ بھارتی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تفتیش کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔
پشاور میں میرے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کریں، دلیپ کمار
دلیپ کمار نے ٹوئٹر پر پشاور میں لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے آبائی رہائش گاہ کی تصاویر شیئر کریں۔
برلن: بالی ووڈ ستاروں کی آمد کے بغیر ’انڈو جرمن فلم ویک‘
کورونا وائرس کے سبب اس مرتبہ حاضرین کی تعداد میں تیس فیصد کمی دیکھی گئی۔ فلم فیسٹیول کی تصاویری جھلکیاں۔
جناح پر کتاب کے مصنف بھارتی سیاستدان جسونت سنگھ کا انتقال
بھارت ميں حکمران جماعت بے جے پی کے بانی ارکان ميں سے ايک جسونت سنگھ انتقال کر گئے ہيں۔
کشمیر میں مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟
سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔
بالی وُڈ اور منشیات: دیپیکا پڈوکون، دیگر اداکاراؤں سے تفتیش
انسداد منشیات کے بھارتی محکمے کے حکام نے بالی وُڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور دیگر اداکاراؤں سے پوچھ گچھ کی ہے۔
کورونا سے دو ملین سے بھی زائد اموات کا امکان کافی زیادہ
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے انسانی اموات کی کل تعداد دو ملین سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔
بیٹا ہے یا بیٹی؟ شوہر نے درانتی سے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹ دیا
بھارت میں بیٹے کے خواہش مند ایک متجسس شوہر نے اپنی نامولود اولاد کی جنس پتا کرنے کے لیے درانتی سے بیوی کا پیٹ کاٹ دیا۔
گوبر - بھورے رنگ کا سونا
بھارت مین جانوروں کا فضلہ اب کسانوں کی اضافی آمدن کا ذریعہ بن گیا۔
بھارتی فوج نے کشمير ميں ’فيک انکاؤنٹر‘ کا اعتراف کر ليا
بھارتی فوج نے تین کشمیریوں کو ’پاکستانی دہشت گرد‘ سمجھ کر غلطی سے ہلاک کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
نئی ہلاکتیں: سینکڑوں کشمیری شہریوں کی بھارتی دستوں سے جھڑپیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے سینکڑوں مشتعل شہریوں اور بھارتی سکیورٹی دستوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں۔
کورونا وائرس کے نئے روزانہ کیسز کی تعداد کا نیا عالمی ریکارڈ
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں روزانہ بنیادوں پر کل اتوار کو ایک نیا ریکارڈ دیکھنے میں آیا۔
مرد ریپ کیوں کرتے ہیں؟ جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کی نفسیات
وہ کیا عوامل ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے کوئی مرد ریپسٹ بن جاتا ہے؟
چین اور بھارت کی عسکری طاقت کا تقابل
بھارت اور چین کے مابین گزشتہ مہینوں سے سرحدی کشیدگی میں شدت دیکھی جا رہی ہے۔
رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب کی کمی متوقع
انسانوں میں افزائش نسل میں کمی کے رجحان کی وجہ سے رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب تک کی کمی ہو سکتی ہے۔
مزید کئی عرب رياستوں کے ساتھ خفيہ مذاکرات جاری، نيتن ياہو
اسرائيلی وزير اعظم نے کہا ہے کہ سفارتی تعلقات کے قيام کے ليے متعدد عرب رياستوں کے ساتھ بات چيت کا عمل جاری ہے۔
بھارت کا نیا ريکارڈ، ايک دن ميں کورونا کے سب سے زيادہ کيسز
ايک دن ميں 78,761 نئے کيسز کے بعد بھارت ميں نئے کورونا وائرس کے متاثرين کی مجموعی تعداد پينتيس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ