You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کشمیر: ’میڈیا بے زبان‘اور ’یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے‘
خوف کے سائے تلے کشمیر کے صحافیوں کے خلاف کیسز درج کر دیئے گئے ہیں جو کہ ان کی گردنوں پر لٹکتی تلواروں کی مانند ہیں۔
بھارت: دسویں جماعت کے نصاب سے فیض کے اشعار حذف
پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کے یہ اشعار حکومتی تعلیمی بورڈ کے تحت دسویں جماعت کی ایک نصابی کتاب میں شامل تھے۔
یوم ارض: شہری منصوبہ بندی کے مثالی ماحول دوست منصوبے
اس یوم ارض پر ہم بتائیں گے کہ بلدیاتی کونسلز اور شہروں کے میئر ماحولیات کوبہتر بنانے کے لیے کیا اقدامات کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم مودی کا دورہء کشمیر کامیاب ہو گا؟
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ ایک خطاب بھی کریں گے۔
برطانیہ بھارت کو امریکہ اور یورپی یونین کے مساوی درجہ دے گا
برطانیہ نے بھارت کو دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں جدید ترین ہتھیاروں اورسازو سامان کی پیش کش کی ہے۔
الہان عمر کے دورہ کشمیر پر بھارت کی سخت تنقید
بھارت نے امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کو 'تنگ نظر' سیاست قرار دیا ہے۔
دہلی کی تیس فیصد شہری آبادی 'غیر قانونی کالونیوں' کی رہائشی
جہانگیر پوری میں انہدامی کارروائی کے بعد دارالحکومت دہلی میں 'غیر قانونی بستیوں' کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث ہے۔
دہلی: فسادات کے بعد مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلا دیے گئے
سپریم کورٹ نے اس کارروائی کو روکنے کے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اس کے باوجود توڑ پھوڑ کی کارروائی جاری رہی۔
دہلی میں فسادات، مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلا دیے گئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے بعد میونسپل کارپوریشن نے ایک مسجد کے دروازوں سمیت بہت سی املاک کو مسمار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے کارروائی روکنے کے احکامات کے باوجود بھی توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری رہا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کا جرمنی سمیت تین یورپی ملکوں کا دورہ
بھارتی وزیر اعظم یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کر رہے ہیں، جب یوکرین پر روسی حملے نے یورپ کے لیے نئے مسائل کھڑے کیے ہوئے ہیں۔
لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے بھارتی فوج کے نئے سربراہ مقرر
لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے کور آف انجینئرز سے تعلق رکھنے والے پہلے افسر ہیں جو بھارت کے اعلیٰ ترین فوجی عہدے پر پہنچے ہیں۔
دہلی کے مسلم مخالف فسادات اور مسلمانوں کی گرفتاریاں
مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مسلم برادری ہی کو مارا بھی جا رہا ہے اور پھر جیل بھی مسلمان ہی ڈالے جا رہے ہیں۔
بھارت: اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے دلت بچے سے پیر چٹوائے
پیر چٹوانے کا یہ واقعہ ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی حکومت والی ریاست اترپردیش کے رائے بریلی کا ہے۔
رام نومی کا جلوس اور فرقہ وارانہ کشیدگی
روہنی سنگھ
ہندو دھرم کے اساطیری رزمیہ رامائن میں بھگوان رام کو صبر اور قربانی کی مثال کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ روہنی سنگھ کا بلاگ
چالیس لاکھ ہلاکتوں کی رپورٹ، بھارت کا شدید احتجاج
حکومت کی جانب سے ہلاکتوں سے متعلق حقائق پر پردہ ڈالا گیا۔ یہ عالمی رپورٹ بھارتی حکومت کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔
کشمیری تاجروں کا پاکستان کےساتھ تجارتی راستے کھولنےکا مطالبہ
وہ دیہاتی جو آزاد تجارت پر انحصار کرتے تھے، وہ چاہتے ہیں کہ دور دراز سرحد پار تجارتی راستہ دوبارہ کھولا جائے۔
بھارت کو چھیڑا تو چھوڑیں گے نہیں، بھارتی وزیردفاع کی دھمکی
بھارت نے چین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسے ’کوئی چھیڑنے کی کوشش کرے گا، تو بھارت بھی اسے چھوڑے گا نہیں۔‘
بھارتی سیاست کی سیاہ کاریاں
صدف فاطمہ
دنیا کا سیاسی منظرنامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے۔ خواہ وہ ایشیا ہو یا یورپ۔
کیا 'اکھنڈ بھارت' کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے گا؟
اگلے 15 برس میں ''اکھنڈ بھارت‘‘ بن جانے کے آر ایس ایس سربراہ کے دعوے کو ماہرین نے خام خیالی قرار دیا ہے۔
مداحوں کی محبت کا شکریہ، عالیہ اور رنبیر
بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی کی تقریب ممبئی میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔
بھارت میں اسقاط حمل کے کیسز کیوں بڑھے ہیں؟
بھارت میں اسقاط حمل اگرچہ قانونی ہے لیکن اس ملک میں ہونے والے اسقاط حمل کے دو تہائی کیسز کو غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔
بھارت میں لیموں کیوں چوری ہو رہے ہیں؟
چوری کا تازہ ترین واقعہ کل کانپور میں پیش آیا جہاں چور ساڑھے سات سو کلوگرام لیموں چرا لے گئے۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انسانی حقوق پر بات نہ ہوئی، بھارت
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ’ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ‘ کے دوران انسانی حقوق کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔
پاکستان: کوئٹہ کا دو سو سال پرانا سری سنگھ صبا گرودوارہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ کوئٹہ میں واقع سری سنگھ صبا گوردوارے کو قیام پاکستان کے بعد ایک اسکول میں بدل دیا گیا تھا؟
ڈی ڈبیلو سے تازہ ترین عالمی خبریں
وہ بھارتی شہر جہاں لوگ ہر لمحہ ’زہر پینے‘ پر مجبور ہیں
ہریانہ کے بھیواڑی شہر کو دنیا کا سب سے زیادہ ماحولیاتی طور پر آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔
کیا جرمنی جی سیون سمٹ میں بھارت کو مدعو کرے گا؟
بھارت پہلے مہمان ممالک کی فہرست میں شامل تھا، تاہم روس کے ساتھ اس کے رویے نے اب صورت حال کو تبدیل کر دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
تشدد کا الزام، درجنوں بھارتی مسلمانوں کی املاک مسمار
مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نے کہا تھا،''جس گھر سے پتھر آئے ہیں اس گھر کو پتھروں کے ڈھیر بنا دیں گے۔‘‘
'بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کی نظر ہے‘
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی سے متعلق جب بیان دیا، تو بھارتی وزیر خارجہ اور دفاع بھی وہیں موجود تھے۔
اب نیپال کو بھی اقتصادی بحران کا خوف ستا رہا ہے
نیپال نے اپنا خرچ کم کرنے کے لیے کار، سونا اور کاسمیٹکس کی درآمدات نصف کردی ہیں۔
مودی کی شہباز شریف کو مبارک باد اور امن و استحکام کی تمنّا
وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت امن و استحکام کا متمنّی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: رام نومی کے موقع پر کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تصادم
فرقہ وارانہ لحاظ سے گرم ماحول میں رام نومی کے تہوار کے موقع پربھارت کی کئی ریاستوں میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔
بائیڈن اور مودی میں کن امور پر بات چيت کا امکان ہے؟
امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج ایک آن لائن میٹنگ میں اہم امور پر بات چيت ہونی ہے۔
بھارت میں پانچ سو ٹن وزنی فولادی پل دو دن میں چوری ہو گیا
بھارت میں جہاں دھاتی اسکریپ بھی آمدنی کا ذریعہ ہوتا ہے، چوروں کا ایک گروہ پانچ سو ٹن وزنی ایک فولادی پل چرا کر لے گیا۔
بھارت میں اب مسلم ڈرائیور بھی شدت پسند ہندوؤں کے نشانے پر
شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔
بھارت: صحافیوں کو برہنہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل
ایک تھانے میں صحافیوں کو نیم برہنہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی
مندر کے ایک پجاری نے مبینہ طور پر مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
بھارت: مسلمان پھل فروشوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل
جنوبی ریاست کرناٹک میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے اب مسلم پھل فروشوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
چینی ہیکرز کا بھارتی پاور گرڈ پر مبینہ سائبر حملہ
سائبر سکیورٹی سے متعلق ایک امریکی ادارے کا دعوی ہے کہ لداخ میں بعض 'چینی ہیکرز' بھارتی پاور گرڈ کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔
دنیا حریف دھڑوں میں تقسیم ہے، لیکن بھارت مضبوط کھڑا ہے، مودی
بھارتی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دنیا مختلف دھڑوں میں منقسم ہے لیکن بھارت اپنے مفادات کے لیے غیر جانبدار موقف پر قائم ہے۔
اردو صحافت کے دو سو سال اور اب ہم کہاں کھڑے ہیں؟
روہنی سنگھ
27 مارچ 1822ء کو اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما بھارت کے مشرقی شہر کولکتہ سے جاری ہوا تھا۔
القاعدہ کے سربراہ کا بھارتی مسلم طالبہ کے نام تعریفی پیغام
ایمن الظواہری کے اس ویڈیو پیغام سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ان کی موت کی خبر غلط تھی اور وہ ابھی زندہ ہیں۔
بھارت پر سری لنکا کے اقتصادی بحران کے مضمرات
سری لنکا کے اقتصادی بحران کے اثرات بھارت میں بھی محسوس ہونے لگے ہیں۔
بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ
کشمیر کے اندر حملوں میں یہ اضافہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب کشمیری پنڈتوں کی واپسی کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
بھارت: اگر مساجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹائے گئے تو ۔۔۔
ممبئی کے ایک سخت گیر ہندو رہنما نے مودی حکومت سے پاکستانی حامیوں سے بھرے مبینہ مدارس پر چھاپہ مارنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک حویلی تھی دل محلے میں۔۔۔
بشریٰ پاشا
ہم نماز روزہ کر کے، ناجائز منافع خوری کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ بشریٰ پاشا کا بلاگ
خالصتان کی حمایت، برطانوی پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل
برطانیہ میں خالصتان سے متعلق متنازعہ مواد نشر کرنے پر ایک معروف پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا ہے۔
یوکرین پر بھارتی پالیسی: روس متعرف، امریکا نالاں
روسی وزیر نے یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے انڈیا کی پالیسی کو 'غیر جانبدار‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ