You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عظیم ایجادات جو بھارت میں ہوئیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت میں کون کون سی ایسی ایجادات و دریافتیں ہوئیں جس سے پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے؟ دیکھیے اور جانیے اس ویڈیو میں
دہلی میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گیا
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے نئے رجحان ماحولیات کی تبدیلی کے واضح ثبوت ہیں۔
تاج محل: بائیس 'مقفل کمروں' کا راز کیا ہے؟
ہندو قوم پرستوں کا ایک طبقہ کافی عرصے سے تاج محل کے 22 مقفل کمروں کا شوشہ چھوڑتا رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کیا کشمیر میں شدت پسندی ختم ہونے والی ہے؟
کیا بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندی خاتمے کے دہانے پر ہے؟
بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی
ایک ایسے وقت جب دنیا کو گندم کی قلت کا سامنا ہے، بھارت نے بھی فوری طور پر اس کی برآمدات پر پابندی لگا دی ہے۔
دہلی کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک
بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک کمرشل عمارت میں آتش زدگی کے واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی خوراک کی فراہمی کو خطرہ
کیا روس یوکرین جنگ خوراک کی عدم فراہمی کے مسئلے کو مزید سنگین کر دے گی؟
بھارتی کشمیر: سرکاری ملازم کشمیری پنڈت کے قتل کے خلاف احتجاج
بھارتی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اب شاذ ونادر بات ہیں، تاہم ایک ملازم کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت مظاہرہ کر رہے ہیں۔
تاج محل: بھارتی عدالت نے عرضی گزار کی سرزنش کیوں کی؟
بی جے پی کے ایک رہنما نے تاج محل کی 'اصل تاریخ‘ جاننے کے لیے اس کے 22 کمرے کھلوانے کی درخواست کی تھی۔
کھانے کے لیے پیسے مانگنے پر پولیس نے بچے کا قتل کر دیا
ریاست مدھیہ پردیش میں ایک پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر چھ برس کے بچے کا قتل کرنے کے لیےگرفتار کیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست گجرات کے مسلمان ماہی گیر ’موت‘ کیوں چاہتے ہیں؟
بھارتی ریاست گجرات کے ماہی گیر مسلمانوں نے اپنے لیے ’قتل رحم‘ کی خاطر ایک عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
پاکستان میں میڈیکل سیٹوں کی 'فروخت‘، حریت رہنما پر مقدمہ
پاکستانی میڈیکل کالجوں میں داخلے کی سیٹ فروخت کرنے کے الزام میں بھارت میں کئی کشمیریوں کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔
بغاوت قانون پر مودی حکومت کا اچانک یوٹرن
مودی حکومت نے دو روز قبل بغاوت سے متعلق قانون اور اس کے جواز کے متعلق آئینی بنچ کے 1962کے فیصلے کا پرزور دفاع کیا تھا۔
کشمیر کی پہلی خاتون فوٹوگرافر پلٹزر ایوارڈ سے سرفراز
اس برس کشمیر کی ثناء ارشاد مٹو، عدنان عابدی اور مرحوم دانش صدیقی کو فوٹو جرنلسٹ کو با وقار پلٹزر انعام سے نوازا گیا ہے۔
سنگاپور نے بھارتی فلم 'دا کشمیر فائلز‘ پر پابندی لگا دی
سنگاپور نے بھارتی فلم 'دا کشمیر فائلز‘ پر پابندی لگا دی ہے۔
شاہين باغ ايک بار پھر مزاحمت کی علامت بن گيا
نئی دہلی کا محلہ شاہين باغ ايک مرتبہ پھر مزاحمت کی علامت بن گيا ہے۔
بھارت میں خالصتان کے لیے ریفرنڈم کی کال، سکیورٹی میں اضافہ
بھارت میں سکھ علیحدگی پسندوں کی ایک تنظیم نے چھ جون کو الگ ریاست 'خالصتان‘ سے متعلق ریفرنڈم کرانے کی کال دی ہے۔
ممبئی کی مساجد اذان کی آواز کم کرنے پر مجبور
ہندو رہنماؤں کا مطالبہ تھا کہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کو کم کیا جائے۔
کورونا اموات کی تعداد پر بھارت اور ڈبلیو ایچ او میں اختلاف
ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی حقیقی تعداد سرکاری تعداد سے دس گنا زیادہ ہے۔
جموں و کشمیر کی نئی حد بندی سے اپوزیشن جماعتیں ناراض
حد بندی کمیشن نے جموں و کشمیر میں حالانکہ سات اسمبلی سیٹوں کا اضافہ کیا ہے لیکن کشمیر کو صرف ایک سیٹ دی گئی ہے۔
اخبار ہو یا انٹرنیٹ، دنیا بھر میں صحافت خطرے میں
آن لائن نیوز پلیٹ فارمز کے استعمال میں کافی اضافے کے باعث غلط معلومات اور نفرت انگیز تقاریر کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔
تیرہ سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، ملزم بھارتی پولیس افسر گرفتار
ایک دلت ٹین ایجر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔
آج کے بھارت کی حالت بڑی شرمناک ہے، اروندھتی رائے
بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کے مطابق آج کا بھارت الٹی سمت میں پرواز کرنے والا وہ طیارہ ہے جو حادثے کا شکار ہو کر رہے گا۔
پیشاب سے کاشت کردہ فصلیں، آپ ایسی خوراک کھانا پسند کریں گے؟
ماہرین انسانوں کے پیشاب سے فصلوں کی سینچائی پر غور کررہے ہیں لیکن ایسی فصلوں کے لیے لوگوں کو آمادہ کرنا بڑا چیلنج ہے۔
سادھوؤں کا تاج محل کے اندر دھرم سنسد کرنے کا اعلان
سخت گیر ہندوؤں کا دعوی ہے کہ شہنشاہ شاہ جہاں کا تعمیر کردہ تاج محل دراصل ہندوؤں کا ایک مندر ہے۔
بھارت، چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری میں تاخیر کیوں؟
جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے چار ماہ بعد بھی ان کے جانشین کا اعلان نہ کیے جانے پرکئی طرح کی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
عید کے موقع پر بھی فرقہ وارانہ تشدد اور کرفیو
مدھیہ پردیش کے کھرگون میں عید سے قبل ہی کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے تمام عبادت گاہیں بند ہیں۔
کشمیر ہائی کورٹ بار کی خاموشی کی کیا وجہ ہے؟
کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی خاموشی سے سیاسی قیدیوں اور متاثرہ کنبوں پر دباؤ بڑھا ہے۔
جرمنی - بھارت تعلقات: وزیراعظم مودی کی برلن آمد
کیا جرمن حکومت بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ وزیراعظم مودی کے سامنے رکھے گی؟
'جنگی جرائم کے احتساب پر بھارت کے ساتھ اتفاق کی توقع ہے'
جرمنی اور بھارت ’وسیع حد تک متفق‘ ہیں کہ یوکرین پر روسی حملہ ’’اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں‘‘ کی خلاف ورزی ہے۔
بھارتی عدالتوں میں تقریباً پانچ کروڑ مقدمات زیر التوا
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ بھارت میں اس وقت چار کروڑ 70 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں۔
لالی وڈ کی لو مدھم کیسے پڑی؟
لالی وڈ کی رونقیں کیونکر ماند پڑیں اور کراچی پاکستان کی فلم انڈسٹری کا مرکز بن کیسے بنا؟
بھارت میں زیرو ویسٹ مہم، ماحول دوست اور بہتر معیار زندگی
بھارت میں ان دنوں ماحول دوست شہری زیرو ویسٹ طرز زندگی پر زور دیتے نظر آرہے ہیں۔
بھارتی وزیر اعظم جرمنی کا دورہ کریں گے
جرمنی کے دورے پر بھارتی وزیر اعظم تجارتی اور سفارتی تعلقات میں بہتری اور روس کے حوالے سے پالیسیوں کی وضاحت کریں گے۔
بھارت: خالصتان کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں اور تشدد
دوگروہوں میں جھڑپوں کے بعد ہندوؤں نے پٹیالہ میں ہڑتال کی کال دیتے ہوئے خالصتان کے حامیوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی کشمیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر عمران ملک کی اڑان
ناقدین کا کہنا کہ عمران ملک قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔
بھارت: بجلی کا سنگین بحران، اس پر گرمی کی مار
بھارت میں بجلی کی مانگ اور گرمی دونوں اتنی زیادہ بڑھ گئی ہے کہ لوگوں کا جینا دوبھر ہو گیا ہے۔
مودی کے دورہ کشمیر پر پاکستان کو تبصرے کا حق نہیں ہے، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے باوجود اس کی پالیسی میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
مسجد، مولوی، مدرسے اور میڈیا سب کیسے خاموش کیے گئے؟
بھارتی کشمیر کی جامع مسجد میں رمضان کے مقدس مہینے میں پابندیوں کے سبب عقیدت مندوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔
کیا بالی وڈ اداکار اجے دیوگن بی جے پی کے ترجمان بن گئے ہیں؟
بالی وڈ اداکاراجے دیوگن ہندی کو بھارت کا قومی زبان قرار دینے کے تنازع میں مزید پھنستے جارہے ہیں۔
کشمیر: فوجی سرکلر میں نقاب کے بجائے حجاب ایک غلطی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج نے اپنے کنٹرول والے اسکولوں میں ٹیچرز کو حجاب نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت: جے پور کے لذیذ شیرمال اور مزیدار حلیم
راجستھان کے اس گلابی شہر میں ماہ رمضان کے دوران خاص طور پر شیرمال اور حلیم پکایا جاتا ہے، جسے شہری بہت پسند کرتے ہیں۔
بھارت نے یوکرین بحران پر مغرب کو کھری کھری سنائی
بھارت نے یوکرین پر روسی جارحیت کے معاملے میں یورپ اور امریکہ کی جانب سے نصیحت پر انہیں کھری کھوٹی سنائی ہے۔
'ملک میں نفرت سے بھری تباہی کا مشاہدہ کر رہے ہیں'
بھارت کی سرکردہ شخصیات نے مودی کے نام ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ وہ ملک میں نفرت سے بھری تباہی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
بھارت خود کو یورپی یونین سے قریب کرے، فان ڈیئر لائن
ارزولا فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ چین اور روس کی شراکت داری میں ’کوئی حد نہیں‘ اور یہ بھارت اور یورپ کے لیے خطرہ ہے۔
بھارت اور پاکستان میں اب تعلیمی ڈگریوں کا تنازع
اسلام آباد نے بھارت کی جانب سے اپنے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستان کے سفر سے روکنے کی وضاحت طلب کی ہے۔
ڈرون جو شجر کاری کرتا ہے
ڈرون طياروں کا نام سنتے ہی ذہن ميں حملوں کا خيال آتا ہے مگر اس ٹيکنالوجی کے بہت سے تعمیری فوائد بھی ہيں۔ بھارت ميں ايک کمپنی بغير پائلٹ والے ایسے طياروں کی مدد سے درختوں اور فصلوں کو زيادہ زرخيز بنانا چاہتی ہے۔
ہتھیاروں پر دنیا کے اخراجات، تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ایک نئی رپورٹ کے مطابق صرف امریکا اور چین، دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ کا 52 فیصد دفاع پر خرچ کرتے ہیں۔
منشیات سمیت نو پاکستانی شہری گرفتار، بھارتی پولیس کا دعویٰ
بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے نو پاکستانی شہریوں کو منشیات کی بہت بڑی مقدار سمیت گرفتار کر لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ