You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکی سفیر کی جانب سے'آزاد کشمیر‘ کہنے پر بھارت ناراض
امریکی سفیر نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اپنے حالیہ دورے کے دوران کئی بار 'آزاد کشمیر' کا لفظ استعمال کیا۔
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی موت کی وجہ ممکنہ طور پر بھارتی دوا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دہلی میں تیار ہونے والی چار دواؤں سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔
مسلمانوں کے ليے اب بھارت ميں کرائے پر مکان لينا بھی مشکل
بھارت ميں مذہبی بنيادوں پر کشيدگی اور امتيازی سلوک اس قدر بڑھ گئے ہيں کہ مسلمانوں کے ليے کرائے پر مکان لينا بھی مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ کئی مبصرين کا ماننا ہے کہ ماضی میں کثير الثقافتی اور کثير المذہبی معاشرے کے حامل اس ملک ميں بی جی پی کی حکومت کے دوران مذہبی کشيدگی کافی بڑھی ہے۔ نئی دہلی حکومت ايسے تمام تاثرات کو غلط قرار ديتی ہے۔
آبادی میں مذہبی توازن برقرار رکھنا ضروری، آر ایس ایس
سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آبادی میں مذہبی عدم توازن بھارت کی تقسیم کی وجہ بن سکتا ہے۔
بھارت میں داخلی سیاسی تقسیم کے پھیلتے اثرات برطانیہ میں بھی
برطانیہ کے شہر لیسٹر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان حالیہ تشدد کی لہر نے اس برطانوی شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔
جموں و کشمیر میں محکمہ جیل کے ڈائریکٹر کا قتل
بھارتی خطے جموں میں اعلیٰ پولیس افسر کے قتل کے بعد متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا گیا ہے۔
بھارت، پاکستان سفارت کاری کا ایک باب بند
روہنی سنگھ
جہاں لامبا پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے تھے، وہاں عزیر کی پیدائش دہلی کی تھی۔
برفانی خطوں کے لیے بھارتی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی
بھارت میں اندرون ملک تیار کردہ اور بہت بلندی پر پرواز کرنے والے نئے جنگی ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیے گئے ہیں۔
کشميری سيب ٹرکوں ميں پڑے پڑے سڑنا شروع ہو گئے
سری نگر۔جموں ہائی وے پر مرمت کے کام کی وجہ سے کئی ہزار ٹن سيب ٹرکوں ميں پڑے پڑے خراب ہو رہے ہيں۔
انٹرنیٹ کی بندش، کشمیریوں کے لیے ’پتھر کے دور‘ کی طرح
اٹھارہ ماہ تک ہر کوئی آف لائن تھا۔ کشمیری نوجوان بندش میں گزارے جانے والے اس وقت کو 'پتھر کے دور‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔
بھارت میں شراب نوشی کیوں بڑھ رہی ہے؟
ایک تحقیق کے مطابق بھارتی اب پیسہ زیادہ کماتے ہیں اور اچھے برانڈ کی شراب پر خرچ کرتے ہیں۔
تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل ہے، بھارتی سپریم کورٹ
ملکی سپریم کورٹ نے اپنے اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اسقاط حمل سمیت تمام خواتین کو 'تولیدی خود مختاری' حاصل ہونی چاہیے۔
کینیڈا کی بھارت سے متعلق ایڈوائزری کیا ہے اور آخر کیوں؟
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری پاکستانی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاستوں سمیت بعض دیگر علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔
بھارت میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور کا استعمال
بھارتی ریاست پنجاب میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور پلانٹس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی زیر زمین پانی نکالنے کے لیے ایک رحمت سے کم نہیں۔ یہ پاور پینلز واٹر پمپ چلانے کے لیے توانائی پیدا کرتے ہیں۔
بھارت نے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی
بھارت نے ايک انتہائی کم قيمت ای کار متعارف کرا دی ہے، جو کئی لوگوں کی پہنچ میں ہو گی۔
ملیے بھارت کی ایک نوجوان خاتون پہلوان سے
پائل شرما بھارت میں ایک پروفیشنل خاتون ریسلر بننے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔
بھارت: پی ایف آئی پر دہشت گردی کے الزام کے تحت پابندی عائد
بھارت نے مسلم تنظیم 'پاپولر فرنٹ آف انڈیا' اور اس سے وابستہ بعض دیگر اداروں پر پانچ برس کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
بھارتی ماہی گیروں کی بندرگاہ کے خلاف جدوجہد
ولہنجم اڈانی پورٹ منصوبے کا مقصد کیرالا میں معیشت کو فروغ دینا ہے لیکن مقامی ماہی گیروں کو اس کا فائدہ نظر نہیں آرہا۔
پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کسی کے مفاد میں نہیں، بھارت
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی امریکہ کے شراکت دار ہیں اور دوںوں کے ساتھ رشتوں کی اپنی الگ نوعیت ہے۔
ایس جے شنکر کی امریکی میڈیا پر تنقید
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے مرکزی امریکی میڈیا پر بھارت کے معاملے میں تعصب برتنے کا الزام عائد کیا۔
پرانی دلی کے آخری خطاط محمد غالب
اردو خطاطی کا فن صدیوں پرانا ہے اور اسے غیر منقسم ہندوستان کے قدیم ترین ثقافتی ورثے میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ڈیجیٹل دور کے آغاز سے ہی یہ شعبہ زوال پذیر ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہجرت، آج کی دنیا کی ایک حقیقت
جنوبی ایشیا میں کئی ممالک و خطے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں۔
بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم کی پیشکش مسترد کر دی
بھارت نے کشمیر سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدت پسندی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔
کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مھسا میں فرق تلاش کریں
فرنود عالم
کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مھسا میں بظاہر ایک فرق ہے۔ مسکان کو حجاب پہننے سے اور مھسا کو حجاب اتارنے سے روکا گیا تھا۔
بھارت: جیل میں مسلمانوں کی داڑھی جبراً کاٹ دی گئی؟
متاثرین اور بعض مسلم رہنماؤں نے اسے حراست میں اذیت دینے کے مترادف قرار دیا، جس کے بعد تفتیش کا حکم دیا گیا ہے۔
ترکی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو پھر اٹھایا
جنرل اسمبلی میں ترک صدر نے کہا کہ وہ کشمیر میں بھی انصاف پر مبنی مستقل امن اور خوشحالی کے قیام کے لیے دعا گو ہیں۔
کشمیر: فلموں سے بھارت کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
بھارتی کشمیر میں دو عشروں بعد سنیما ہال کھولے جا رہے ہیں، جس کی بھارت میں بڑی تعریف کی جا رہی ہے۔
بھارت، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد خود کشی پر مجبور
ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
بھارت: چیتوں کی نسل کی افزائش کے لیے ایک اہم کوشش
بھارت میں تقریبا 70 برس قبل چیتے کی نسل معدوم ہو گئی تھی، جن کی دوبارہ افزائش کے لیے کچھ چیتے نمیبیا سے لائے جا رہے ہیں۔
ءڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت میں الیکٹرک موٹر سائیکل چل سکے گی کیا؟
تحفظ ماحول اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں پیٹرول یا ڈیزل سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے بجائے الیکٹرک کاروں اور الیکٹرک موٹر سائیکلوں کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ بھارت میں بھی کچھ ایسی ہی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ کامیاب ہو سکیں گی؟ مانیرا چوہدری اور شریک احمد کی نئی دہلی سے رپورٹ۔
بھارت میں اسلامو فوبیا کی لہر، عبادت گاہیں محفوظ نہیں
زینت اختر ( نئی دہلی)
'ڈونلڈ لو‘ سے بھارت نے کیوں ناراضگی کا اظہار کیا؟
ایف 16 طیاروں کی مرمت کے لیے پاکستان کو امریکہ کی جانب سے دی جانے والی امداد پر بھارت نے سخت اعتراض کیا ہے۔
برصغیر میں فقیری کلچر کیسے پیدا ہوا؟
ڈاکٹر مبارک علی
دنیا کے مسائل سے دور رہنے کا علاج، جو انہوں نے دریافت کیا تھا، وہ بھنگ اور چرس کا نشہ تھا۔
مندر کی دیکھ بھال کرتا مسلمان کشمیری
غلام قادر شیخ ایک دہائی سے زائد عرصے سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوؤں کے ایک مندر کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔
بھارتی مسلم صحافی کو تقریبا دو برس بعد ضمانت مل گئی
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے 'متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟
بھارت اور چین میں ایک اور پوسٹ سے فوجیں پیچھے کرنے پر اتفاق
چین اور بھارت نے مشرقی لداخ میں گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
بلقیس بانو کے مجرموں کی معافی نے نو دیپ کے زخم ہرے کر دیے
روہنی سنگھ
مجھے لگا کہ یہ نہ صرف نودیپ بلکہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ہر عورت کی اخلاقی شکست تھی۔
بھارتی بنگلہ دیشی تعلقات پڑوسی ممالک کے لیے ماڈل، شیخ حسینہ
شیخ حسینہ نے پانی سے متعلق تنازعے کے حل کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ مودی نے بنگلہ دیش کو بڑا تجارتی شراکت دار قرار دیا۔
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت کے دورے پر
شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ’قابل اعتماد دوست‘ ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کی ضرورت ہے۔
بھارت، ہر دس منٹ میں ایک دلت ظلم و ستم کا شکار
زینت اختر ( نئی دہلی)
اس معصوم کو اپنی جان محض اس وجہ سے گنوانا پڑی کہ اس نے اپنے ’اعلی ذات‘ کے ٹیچر کے مٹکے سے پانی پینے کی جرات کی تھی۔
28 سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے کلدیپ کی بھارت واپسی
بھارتی ریاست گجرات کے کلدیپ یادو کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
داؤد ابراہیم کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے کا انعام
بھارتی ایجنسی نے داؤد ابراہیم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 25 لاکھ روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
نوآبادياتی دور کی ميراث، بھارتی بحريہ کے پرچم میں تبدیلی
بھارتی وزيراعظم نريندر مودی يکم ستمبر کو ملکی بحريہ کا نيا پرچم منظر عام پر لائيں گے۔
بھارتی ریاست آسام میں ایک اور اسلامی مدرسہ بلڈوز کر دیا گیا
بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت شدت پسند تنظیموں سے روابط کے الزام میں اب تک تین مدرسوں کو بلڈوز کر چکی ہے۔
نریندر مودی کا پاکستانی سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی
مودی نے پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حالات جلد ہی بہتر ہو جائیں گے۔
پاک بھارت میچ ’ہیرو سازی‘ کی ایک اور کوشش
کسی کھیل کو اگر کامیاب بزنس بنانا ہے تو اس میں جذبات اور حب الوطنی کے عناصر کا ہونا بہت ضروری بن چکا ہے۔
برصغیر میں ہجوم کا حصہ بننے کی ثقافت
ڈاکٹر مبارک علی
اشرافیہ نے ہمیشہ غربا کی ہجوم کا حصہ بننے کی نفسیات کا فائدہ اُٹھایا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: کامیڈین منور فاروقی کو دہلی میں بھی شو کی اجازت نہیں
منور فاروقی ایک مدت سے انتہا پسند ہندو تنظیموں کے نشانے پر ہیں، اس لیے دہلی میں بھی انہیں پروگرام کی اجازت نہیں ملی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ