You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے ٹی وی چینلوں کی سرزنش کی
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیلیویژن چینلز ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کے چکر میں معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔
جموں و کشمیر کے گاؤں میں گارڈز کے نیٹ ورکس کی بحالی
بھارت عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد کشمیر میں گاؤں کے محافظوں کے 26 ہزار نیٹ ورکس کو بحال کر رہا ہے۔
لال بہادر شاستری: جن کی اچانک موت پر ایوب خان بہت غم زدہ تھے
دس جنوری انیس سو چھیاسٹھ کی رات بھارتی وزیر اعظم شاستری نے پاکستانی صدر ایوب خان کی طرف گرم جوشی سے ہاتھ بڑھایا تھا۔
کشمیر میں تین بھارتی فوجی کھائی میں گر کر ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس تعینات تین بھارتی فوجی گہری کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔
بھارتی ایئر لائن بیسیوں مسافروں کو رن وے پر ہی بھول گئی
بھارتی شہر بنگلور کے ہوائی اڈے پر ایک فضائی کمپنی کے بیسیوں مسافر ابھی رن وے پر بس میں تھے کہ ان کا جہاز پرواز کر گیا۔
فصل کی باقیات سے دستکاری
سردیوں میں اسموگ لاہور اور دہلی کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ فصلوں کی کٹائی کے بعد بچ جانے والی باقیات کو جلائے جانے کا یہ رواج سانس اور جلد کی بیماریوں کی وجہ بن رہا ہے۔ لیکن بھارت نے اس کے کچھ ممکنہ حل پیش کیے ہیں۔
بھارت: اسکولوں میں بچوں کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے
ان کیمروں کی مدد سے بچوں کی ہر حرکت پر نظر رکھی جائے گی اور نگرانی کے نظام میں چہروں کی شناخت کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔
بھارت گرین ہائیڈروجن کی صنعت میں عالمی لیڈر بننے کا خواہشمند
بھارت خود کو دنیا کی اس اُبھرتی ہوئی صنعت کا عالمی مرکز بنانا چاہتا ہے۔
کشمیر میں ہیروئن کے نشے کی لت کیوں بڑھ رہی ہے؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہیروئن کا نشہ عروج پر ہے اور نشہ کے عادی افراد میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔
بھارت میں دوران پرواز مسافر نے خاتون پر پیشاب کر دیا
نیویارک سے دہلی آنے والی فلائٹ میں ایک شخص نے خاتون مسافر پر پیشاب کر دیا، جس کے خلاف حکام نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
دہلی کی یہودی برادری نے اپنی رسومات کیسے زندہ رکھی ہیں؟
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے بھی کم خاندانوں پر مشتمل ایک چھوٹی سی یہودی برادری اور ان کی ایک عبادت گاہ بھی ہے۔
گنگا جل اب آپ کی دہلیز پر، کیا ہندتوا کا فروغ ہے؟
بھارتی محکمہ ڈاک نے ہندو مذہب میں انتہائی متبرک سمجھے جانے والے گنگا جل کو بذریعہ ڈاک لوگوں تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے اور وہ بھی آلودگی سے پاک۔ مگر بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بے جے پی حکومت کے ہندتوا کو آگے بڑھانے کے ایجنڈا کا ہی حصہ ہے۔
جموں و کشمیر میں فائرنگ اور دھماکے، متعدد عام شہری ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں دو مختلف پر تشدد واقعات میں اب تک پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی تمام تر جوہری تنصیبات کی تازہ فہرستیں حسب روایت ایک دوسرے کے حوالے کر دی ہیں۔
بھارت: کشمیر میں بھی بلڈوزر سے انہدام کی کارروائی شروع
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اس طرح کے ماورائے عدالت اقدام ہوتے رہے ہیں، تاہم کشمیر میں یہ ایک نیا رجحان ہے۔
پاکستان اقلیتی ہندو برادری کو تحفظ فراہم کرے، بھارت
بھارت نے صوبہ سندھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ قتل کے بعد پاکستان سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کھانسی کی بھارتی دوا سے ازبکستان میں بھی 18بچے ہلاک
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت کھانسی کی چار بھارتی دواؤں کے متعلق پہلے ہی الرٹ جاری کرچکا ہے۔
جموں و کشمیر میں تصادم کے دوران چار عسکریت پسند ہلاک
بھارتی سکیورٹی فورسز نے جموں و کشمیر میں تصادم کے دوران چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
کیا بھارت منشیات اور شراب نوشی کے بحران کے دہانے پر ہے؟
ایک قومی سطح کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شراب، بھنگ یا افیون کی لت میں مبتلا ہے۔
بھارت میں امیر روسی سیاستدان اور ان کے ساتھی کی اچانک اموات
سن 2019ء میں فوربس میگزین نے انہیں ملک کے تمام ارکان پارلیمان میں امیر ترین سیاستدان کا درجہ دیا تھا۔
بھارت میں اب ایک فوجی کو بھی لنچ کر دیا گیا
بھارتی ریاست گجرات میں ہجومی تشدد کے ایک نئے واقعے میں مقامی لوگوں نے ایک فوجی جوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
اس وقت بھارت کی پوزیشن 'انتہائی کمزور' ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مل کرتیاری کر رہے ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو یہ دونوں ممالک کے خلاف ہو گی۔
'میرے اللہ برائی سے بچانا' پڑھوانے پر بھارتی ٹیچر معطل
ہندوؤں نے صبح اسکول کی اسمبلی میں علامہ اقبال کی مقبول نظم "بچے کی دعا" پڑھوانے پر اسکول پرنسپل کے خلاف شکایت کی تھی۔
نئی دہلی میں دس برس بعد بھی صورتحال وہی ’ابتر‘
دس سال قبل نئی دہلی میں ایک گینگ ریپ نے بھارت بھر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس لرزہ خیز اور بھیانک جرم کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔ تب بھارتی حکومت نے خواتین کے تحفظ کے متعدد وعدے کیے تھے لیکن آج ایک دہائی بعد بھی صورتحال خاطر خواہ نہیں بدل سکی۔
بھارت: تپ دق کے خاتمے کی کوشش، کووڈ انیس کا پھیلاؤ بڑھتا ہوا
بھارت دنیا بھر میں ٹی بی کے مرض سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔
مودی حکومت چین کے مسئلے پر بحث سے خوف زدہ کیوں ہے؟
اپوزیشن بھارت چین سرحدی تنازعے پر پارلیمان میں بحث کا کافی دنوں سے مطالبہ کرتی رہی ہیں، تاہم مودی حکومت انکاری ہے۔
نئی دہلی کی اولین ٹرانس جینڈر کونسلر
بوبی کنر نے نئی دہلی کے مونسپلٹی الیکشن میں کونسلر کی نشست جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ان کا حلقہ ان سے محبت کرتا ہے۔
گجرات فسادات میں ریپ اور قتل کے مجرمان کے خلاف اپیل خارج
گجرات کے مسلم کش فسادات کے دوران ان افراد نے بلقیس بانو کا ریپ کرنے کے ساتھ ہی خاندان کے 14 افراد کا قتل کر دیا تھا۔
عالمی کپ فٹ بال، ’’میسی ہم سب کا ہے‘‘
قطر میں جاری عالمی کپ فٹ بال میچ دیکھنے والوں میں ایک بڑی تعداد بھارتی شہریوں کی ہے۔
سیاستدان علاج کے لیے بیرون ملک کیوں جاتے ہیں؟
روہنی سنگھ
یہ وبا بھارت تک ہی محدود نہیں ہے۔ پاکستان میں بھی کسی سیاست دان کو چھینک آ جائے تو وہ علاج کے لیے باہر پہنچ جاتے ہیں۔
دہلی گینگ ریپ اور قتل کے دس سال بعد خوف کی فضا برقرار
دہلی گینگ ریپ اور قتل کے 10 سال بعد بھی بھارت بھر میں خوف برقرار ہے۔
بھارت، تاخیر کے باوجود اسقاط حمل کی اجازت کا خیر مقدم
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی کورٹ نے 33 ہفتوں کی حاملہ خاتون کو اسقا ط حمل کی اجازت دے دی۔
کیا بھارت سے اردو ختم ہو جائے گی؟
بھارت میں نوجوان لوگوں میں اردو بولنے کا رجحان بدتریج کم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف دائیں بازو کے ہندو قوم پرست گروپ اردو پر ’مسلمانوں کی زبان‘ کا لیبل لگا کر اس کی بیخ کنی میں مصروف ہیں۔
کیا پنجابی بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرتے رہے؟
ایک تازہ تحقیقی کتاب میں پنجابیوں کی طرف سے بیرونی حملہ آوروں کا خیر مقدم کرنے کے تاثر کی تردید کی گئی ہے۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہجوم نے دن دیہاڑے خاتون اغوا کر لی
سوشل میڈیا پر موجود ایک ویڈیو میں درجنوں مردوں کو ایک خاتون ڈینٹسٹ کے گھر میں گھس کر اسے باہر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا
بھارت: گجرات میں بی جے کی ساتویں فتح اور ہماچل میں شکست
ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں گجرات میں مسلسل ساتویں مرتبہ کامیابی حاصل کی۔
نئی دہلی میں اسکولوں کی ڈیجیٹل نگرانی پر سلامتی کے خدشات
دہلی میں زیادہ سے زیادہ اسکول حفاظتی اقدام کے طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر رہے ہیں جبکہ ناقدین اسے محفوظ نہیں سمجھتے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جرمن وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ بھارت پر دہلی میں
دونوں ملکوں کے درمیان موسمیاتی بحران سے نمٹنے اور نقل و حرکت سے متعلق بعض معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔
'بھارت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا چین سے کوئی واسطہ نہیں'
امریکہ نے بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں پر چینی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر نئی دہلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
'جمہوریت سے متعلق ہمیں سبق پڑھانے کی ضرورت نہیں'، بھارت
اقوام متحدہ میں بھارتی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ بھارت مکمل جمہوری اقدار کا حامل ہے اس لیے اسے سبق پڑھانے کی ضرورت نہیں۔
جی 20 کی صدارتی ذمہ داریاں اور بھارت سے وابستہ اُمیدیں
بھارت آج سے ایک برس کے لیے جی 20 کی صدارت سنبھال رہا ہے، جس کی مودی حکومت کافی تشہیر کر رہی ہے۔
بھارت سے تعلقات میں مداخلت نہ کریں، امریکہ کو چین کی تنبیہ
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی حکام کو خبردار کیا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں۔
بھارت میں دماغی صحت سے متعلق مسائل خصوصی توجہ کے مستحق
زینت اختر ( نئی دہلی)
’زندگی‘ جو خود کشی کی راہ ہر چلنے سے روکتی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خودکشی سے بچاؤ کی امدادی سروس ذہنی صحت کے مسائل سے نبردآزما افراد کے لیے لائف لائن ہے۔
'تاریخ درست کرنے سے ہمیں کون روک سکتا ہے؟' مودی حکومت
بھارتی مورخین اسے حکومت کی سیاسی شعبدہ بازی بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ حقائق مرضی کے مطابق نہیں گڑھے جا سکتے۔
گورنر کا عہدہ اور گورنر ہاؤس میں ہونے والی شاہ خرچیاں
روہنی سنگھ
جنوبی ایشیا میں برطانوی استعمار اور نو آبادیاتی نظام کی، جو باقیات رہ گئی ہیں، ان میں سے ایک کا نام گورنر بھی ہے۔
ایک انوکھا کیفے، جسے صرف گونگے بہرے افراد چلاتے ہیں
آئیے آپ کو سیر کراتے ہیں ایک ایسے انوکھے ریستوراں کی جسے چلانے والے تمام کے تمام افراد قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہیں۔ اشاروں کی زبان نہ جاننے والے افراد بھی یہاں اپنے کھانے کا آرڈر بہت دلچسپ انداز میں دے سکتے ہیں۔ کیا آپ ایسے ریستوراں میں جانا چاہیں گے؟
قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم
بھارت نے فیفا ورلڈ کپ میں ذاکر نائک کو دعوت دینے پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے اس کو دوحہ کے ساتھ اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافے پر تشویش
بھارت میں ایک لڑکی کے درجنوں ٹکڑے کرنے کی خبر ابھی موضوع بحث ہی تھی کہ ایسے مزید متعدد واقعات میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ