You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’بوسہ تنازعہ‘ کیا دلائی لامہ کی ساکھ کمزور ہو گئی؟
ُدھ مت کے تبتی پیروکاروں کے رہنما دلائی لامہ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھگوان کے نام پر بھارتی لڑکیاں جنسی غلامی کا شکار
بھارت میں بھگوان کے نام پر کم عمر لڑکیوں کا جنسی و نفسیاتی استحصال کوئی نئی بات نہیں ہے۔
بھارتی جیلوں میں قیدیوں کی عید
روہنی سنگھ
رمضان کے اختتام پر بھارتی جیلوں میں بند قیدیوں کو بھی عید کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے
بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں ، بے شک جسم فروشوں کے ہوں!
بھارت میں ایک غیر سرکاری ادارے نے جسم فروشوں کے بچوں کے لیے ایک مخصوص سینٹر بنایا ہے لیکن کوشش ہے کہ ان بچوں کو معاشرتی دھارے سے الگ نہ ہونے دیا جائے۔
بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
بھارت: مسلم خاندانوں میں برتھ کنٹرول مہم کامیاب
بھارتی مسلمانوں کا اب یہ ماننا ہے کہ مختصر خاندان ہی بچوں کو تعلیم دلوانے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
بھارتی مسلمان سیاست دان بھائی سمیت ڈرامائی حملے میں قتل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ملکی پارلیمان کے ایک سابق رکن کو ان کے بھائی سمیت ایک ڈرامائی حملے میں قتل کر دیا گیا۔
بابر کا حملہ اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کا قیام
پانی پت کی پہلی لڑائی میں بابر نے ابراہیم لودھی کو شکست دی اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کی بنا ڈالی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کولکاتہ کی ناخدا مسجد اور مشہور فوڈ اسٹریٹ
کولکاتہ کی زکریا اسٹریٹ افطار کلچر کے لیے بھارت بھر میں مشہور ہے۔ رمضان کے آغاز سے ہی اس فوڈ اسٹریٹ کو برقی قمقموں، روشنیوں اور رنگوں سے سجا دیا جاتا ہے۔ اس گلی میں سحر و افطار کے لذیز پکوان لوگوں کو یہاں کھینچ لاتے ہیں اور یوں اسی گلی میں واقع ناخدا مسجد بھی نمازیوں سے بھری رہتی ہے۔
بھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکی
میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے والے روہنگیا مہاجرین جنوبی ایشیائی ممالک میں مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نوجوان لڑکی نے مشکلات کو شکست دینے کی ٹھان رکھی ہے۔ وہ بھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکی بن گئی ہیں۔
بھارتی فوج کے اہلکاروں پر حالیہ برسوں میں کیے گئے بڑے حملے
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے واقعے میں بدھ بارہ اپریل کے روز چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
مسلمان قصائی ہندو قوم پرستوں کے نشانے پر
ماہرین کے مطابق یہ عمل خود ساختہ ’’گائے کے محافظ‘‘سخت گیر ہندوؤں کی مسلم اقلیت کے خلاف وسیع تر مہم کا حصہ ہے۔
بھارتی کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس ’غیر ذمہ دارانہ فیصلہ‘
پاکستان نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے دو اجلاسوں کے انعقاد کے فیصلے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
بھارتی مندر میں خاتون کی قربانی، پانچ ملزمان گرفتار
سرکاری ڈیٹا کے مطابق بھارت میں دو ہزار چودہ اور دو ہزار اکیس کے درمیان انسانوں کی قربانی کے ایک سو تین کیس درج کیے گئے۔
بھارت: لاوارث دلہنیں انصاف کے لیے لڑتی ہوئیں
بدسلوکی، مظالم اور شوہر کا چھوڑ جانا، بھارتی ریاست پنجاب میں کئی خواتین ایسی ہیں جن کی یہی کہانی ہے۔
بھارت کی ’این آر آئی دلہنیں‘
دھوکہ دہی سے کرائی گئی شادیوں کے بعد انصاف نہ ملنے پر بھارت میں ہزاروں دلہنیں پریشان ہیں۔
اسمارٹ سٹی حیدرآباد: پورے بھارت کے لیے ایک ماڈل؟
حیدرآباد کا شمار بھارت کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں سب سے زیادہ نگرانی کی جاتی ہے۔ 10 ہزار سے زائد کیمروں کا مقصد عوام پر نظر رکھنا ہے۔ لیکن ڈیٹا کے استعمال کے ساتھ ساتھ رازداری کا تحفظ کیسے کیا جاتا ہے؟
مذہبی رسومات کے لیے مشینی ہاتھی، کیا روایات بدل رہی ہیں؟
کیرالہ میں مذہبی تہواروں کے دوران ہاتھی اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن اکثر انہیں زنجیروں میں جکڑ کر شدید گرمی میں گھنٹوں کھڑا رکھا جاتا ہے۔ اب ایک مندر نے رسومات کے لیے روبوٹک ہاتھی استعمال کیا ہے۔ کیا اس سے روایت بدل سکتی ہے؟
چین نے بھارت میں جی 20 میٹنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
چین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں ہونے والی جی 20 کی ایک اہم میٹنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
سکھوں کے مظاہرے: بھارت نے کینیڈا کے سفیر کو طلب کر لیا
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ کینیڈا کی حکومت وینکوور میں بھارتی مشن کے ہیڈ کوارٹر کو تحفظ فراہم کرے گی۔
ڈرون ٹیکنالوجی کیا پاکستانی زرعی پیداوار میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں؟
پاکستان کی طرح بھارت کو بھی ایک زرعی ملک ہے۔ بھارت کی تقریباً نصف ورک فورس زراعت کے شعبے سے ہی منسلک ہے۔ بھارت میں زرعی ترقی کے لیے بغیر پائلٹ کے ڈرون ٹیکنالوجی کو حکومتی سطح پر فروغ دیا جا رہا ہے۔ کیا پاکستانی حکومت کو بھی کوئی ایسی پالیسی ترتیب دینا چاہیے؟
راہول گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم، حکومت پر سازش کا الزام
گجرات کی ایک نچلی عدالت نے ایک روز قبل ہی راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں قصوروار قرار دیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارتی کشمیر میں پہلی غیر ملکی سرمایہ کاری
دبئی کا اعمار گروپ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چھ کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
پرانے جوتوں کو اپ سائیکل کرتے بھارتی اسٹارٹ اپ
بھارت میں کچھ اسٹارٹ اپ تحفظ ماحول کے لیے استعمال شدہ جوتوں کو اپ سائیکل کر رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارتی ہم جنس جوڑے اپنی شادی قانونی بنانے کے لیے پرعزم
بھارتی ہم جنس جوڑے اپنی شادی کو تسلیم کروانے کے لیے قانونی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
دہلی سلطنت: لودھی حکومت بنی سلاطین دہلی کا خاتمہ
لودھی دہلی کی پانچویں اور آخری سلطنت تھی جس کے حکمران افغان نسل کے تھے اور ان کا طرز حکمرانی ترکوں سے مختلف تھا۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین
بھارتی سنیما میں خواتین نے ایک طویل فاصلہ طے کیا ہے مگر یہ سفر ابھی جاری ہے۔ یہاں بہت سی خواتین پس پردہ ہیروئنیں ہیں۔
کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت میں پھر تکرار
پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے ایک مانیٹرنگ میکنزم کی ضرورت ہے۔
رنگوں کا تہوار، ہولی کے بارے میں پانچ حقائق
ہولی کی ابتدا سے متعلق دیو مالائی تصورات سے لے کر نشہ آور مشروبات تک، بھارت کا یہ سالانہ تہوار اور چند بنیادی باتیں۔
کیا بھارت کی بڑھتی آبادی اس کی ترقی کی ضمانت ہے؟
2022ء میں بھارت کی آبادی 1.4 بلین ہو گئی تھی۔ لیکن کیا یہ بڑھتی آبادی ملک کی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنا سکتی ہے؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
'ہمارے ساتھ پاکستان جنونی کیفیت میں مبتلا ہے'، بھارت
کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک بار پھر تلخ بیان بازی ہوئی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت کے لیے روسی تیل، باہمی فائدے کی شراکت داری
بھارت اور روس کے درمیان تجارتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا خاص بات ہے؟
نئی دہلی میں فلائی اوور کے نیچے ایک کچی آبادی کا اسکول
نئی دہلی کے ایک فلائی اوور تلے کچھ نوجوان ٹیچرز نے کچی آبادیوں میں بسنے والے غریب بچوں کے لیے ایک اسکول بنا رکھا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
دو مسلمانوں کو ’زندہ جلانے‘ والے ملزم پکڑے کیوں نہیں جا رہے؟
حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے پاس ہی گائے کے نام پر دو مسلماں کو ’زندہ جلا‘ کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کے ذمہ داروں کے خلاف کیس بھی درج کیا، تاہم بیشتر ملزم اب بھی آزاد ہیں۔ مسلمان آبادی اس پر سراپا احتجاج ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
جھیلیں بحال کرنے والا ماحولیاتی ہیرو
نِمل راگھاوان ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر اور ایسے ماحولیاتی ہیرو ہیں، جو اب تک سو سے زائد جھیلوں کو بچا چکے ہیں۔ ان کی آبی ذخیروں اور آبی گزرگاہوں کو بچانے کی کوششوں کے باعث تباہ کن موسمیاتی حالات کے باوجود ہزار سے زائد مقامی کسانوں اور ان کے خاندانوں کو نئی زندگی مل چکی ہے۔
بھارتی مزدور کی بیٹی اب ویمنز کرکٹ پریمیئر لیگ میں کھیلیں گی
بھارتی کرکٹرسونم یادوکے گھروالوں کے پاس کبھی ان کے لیے جوتے خریدنے کے بھی پیسے نہیں تھے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس بھارت کے دورے پر نئی دہلی میں
جرمن چانسلراولاف شولس کے دورہ بھارت سے دو طرفہ تعلقات سمیت دونوں کے درمیان اہم شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
مشن ہے ایچ آئی وی اور ایڈز کے خلاف آگاہی
سنجنا تیواری ایک دہائی تک غیر محفوظ سیکس کرتی رہیں۔ سابق جسم فروش اس ٹرانس خاتون نے البتہ اب ایک نیا مشن طے کر ليا ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
بھارتی ریاست پنجاب میں خالصتان کی حمایت میں پھر مظاہرہ
پنجاب میں سکھوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست خالصتان بنانے کے حق میں ہونے والے تازہ مظاہروں کے دوران کئی اہلکار زخمی ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ