You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: جھڑپوں کے بعد گھر مسمار، سینکڑوں مسلمان بے گھر
ہریانہ میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد مسلم کمیونٹی ’اجتماعی سزا‘ دیے جانے کا الزام عائد کر رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت بین الاقوامی خلائی دوڑ میں آگے کیوں بڑھ رہا ہے؟
اس سے بھارت انٹرنیشنل اسپیس ریسرچ کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہو جائے گا اور عالمی اقتصادی طاقت بننے کے لیے یہ بڑی کامیابی ہوگی۔
گھروں کے دروازے کھول دو مہم
روہنی سنگھ
ہم دہائیوں سے نسلی تفریق کی حالت میں جی رہے ہیں اور اس کو تسلیم بھی نہیں کرتے ہیں۔
یوم آزادی کے موقع پر مودی نے اپنے خطاب میں کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب میں اپنی قیادت اور حکومت کی تعریف کی۔
بھارت: ہمالیائی خطے میں مون سون کی تباہی جاری، 33 ہلاکتیں
بھارت کے ہمالیائی علاقے میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی لائی ہے۔
بھارت: برطانوی دور کے فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیاں
حکومت نے ہجوم کی جانب سے تشدد اور خواتین کے خلاف جرائم کے لیے نئی سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ذاتی المیہ اس مہم کی وجہ بنا
اپنے پیارے دوست کی روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ہونے والی موت کے بعد راگھوندر کمار نے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کے اس مشن کا آغاز کیا۔ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی اپنے پیارے سے اس طرح جدا نہ ہو۔
بھارت: میوات میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد صورت حال کیا ہے؟
بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل میوات نامی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے ایک ہفتے بعد بھی کشیدگی برقرار اور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات کے بعد حکومت نے دکانوں اور عمارتوں کو بلڈوزر سے منہدم کرنے کا سلسلہ شروع کیا، جس سے مقامی لوگوں کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ صلاح الدین زین نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ تازہ ترین صورتحال کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کھانسی کے شربت پر عالمی ادارے کی بھارت کو ایک اور تنبیہہ
بھارتی کمپنیوں کی ادویات کے خلاف عالمی ادارہ صحت کی گزشتہ دس ماہ میں یہ پانچویں وارننگ ہے۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی فسادات کے تازہ واقعات
ایک ہفتہ قبل اسی ریاست کے ضلع گروگرام میں پر تشدد واقعات کے نتیجے میں سات افراد مارے گئے تھے۔
بھارت کی براہ راست حکمرانی کے چار سالوں کے کشمیر پر اثرات
کشمیریوں کے مطابق صورتحال بدتر ہو گئی ہے اور اب ان کی امیدیں بھارتی سپریم کورٹ سے لگی ہیں۔
مخبروں کی دنیا اور رچرڈ برٹن
ڈاکٹر مبارک علی
برٹن نے بھیس بدل کرحج بھی کیا تھا۔ وہ ایک فرد اپنی مختصر زندگی میں بیک وقت کئی منصوبوں کو پورا کر سکتا ہے۔
وضو خانے کا فوارہ يا شیوا کی مورتی، بھارتی مسجد پر تنازعہ
ايک بھارتی عدالت نے ايک تاريخی مسجد کی جانچ کی اجازت دی ہے تاکہ يہ پتا لگايا جا سکے کہ آيا وہاں پہلے مندر تو نہيں تھا۔
بھارت: منی پور نسلی تشدد کا شکار ہونے والی خواتین
ڈی ڈبلیو نے نسلی تشدد کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی ماں سے ملاقات کی۔ عادل بھٹ اور شارق احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
گُڑگاؤں میں ہندو مسلم فسادات، ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی
بھارت کے اکثریتی ہندوؤں اور اقلیتی مسلم برادری کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے دیکھا جاتا رہا ہے۔
کشمیر کی خصوصی حثیت کے خاتمے کے خلاف درخواستوں کی سماعت
مودی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کا آغاز ہو گيا ہے۔
پاکستان اور بھارت میں رشتے کرانے کے نِت نئے طریقے
میچ میکنگ انڈسٹری ہمارے معاشرے میں کس طرح اپنا کردار ادا کر رہی ہے؟ آئیے مسز خان اور نیلم شرما سے جانتے ہیں۔
بھارت میں سونے کی طلب تین سال کی کم ترین حد چھو سکتی ہے
سونے کے دوسرے بڑے عالمی صارف ملک بھارت میں کم خریداری اس قیمتی دھات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو محدود کر سکتی ہے۔
ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست: بھارتی کرکٹ شائقین شدید نالاں
مڈل آرڈر کی ناکامی پر بھارتی شائقین کرکٹ شدید نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔
بائیو مائننگ: کوڑے کے ڈھیروں کا حل
انا یونیورسٹی کے محققین ان ڈھیروں سے اہم دھاتیں نکالنے کے مائیکروآرگینزم پر تجربات کر رہے ہیں۔
کشمیر: 33 برس بعد محرم میں جلوس نکالنے کی اجازت
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 33 برس سے عائد پابندی کے بعد پہلی مرتبہ شیعہ مسلمانوں نے محرم میں جلوس نکالے۔
بھارت: غیر مسلم بھی یکساں سول کوڈ کے مخالف کیوں؟
روہنی سنگھ
بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر قائم ہو چکا ہے اور کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی نہیں رہی تو اب کوئی مسئلہ تو چاہیے تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارتی کھانسی کے شربت سے 70 بچوں کی اموات ہوئیں، گیمبیا
چار مختلف شربتوں کی وجہ سے کم از کم 70 شیرخوار بچوں کے گُردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور وہ موت کے منہ میں چلے گئے۔
بھارت: تاج محل خطرے میں
مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔
جرمن بھارتی تجارتی روابط: ماضی، حال اور مستقبل
جرمنی اور بھارت نئے نہیں، بلکہ صدیوں سے تجارتی شراکت دار ہیں۔ اس وقت تجارتی حجم کیا ہے؟
بھارت یوکرینی جنگ سے متعلق غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، جرمنی
جرمن وزیر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جرمنی بھارت کے ساتھ قریبی اقتصادی اور کاروباری تعاون کا خواہاں ہے۔
کشمیریوں کو ہزاروں میل دور کیوں قید کیا جاتا ہے؟
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے کئی قیدیوں کو ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ دور بھارتی ریاستوں کی جیلوں میں قید کیا جاتا ہے۔
بھارت میں زمین کھسکنے سے متعدد ہلاکتیں
حکام کے مطابق رائے گڑھ ضلعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد افراد تقریبا ًبیس فٹ گہرے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
بھارت میں جی ٹوئنٹی اجلاس اور عالمی قرضوں کا مسئلہ
پیر کو بھارت میں جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کے شروع ہونے والے اس اجلاس کا مقصد کمزور ہوتی عالمی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
بھارت: کروڑوں خواتین ویڈیو گیمرز آن لائن ہراسانی کا شکار
خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اکثر مرد آن لائن اسٹریمنگ کے دوران ان سے پرائیوٹ باڈی پارٹس دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
بھارتی دارالحکومت دہلی پانی میں ڈوب گیا
بھارتی دارالحکومت دہلی آج کل شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ اس ماہ جہاں شہر میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، وہیں پڑوسی ریاست ہریانہ نے اپنا ایک بیراج دریائے جمنا میں کھول دیا۔ اس کی وجہ سے دریائے جمنا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے اور شمال مشرقی دہلی کے لاکھوں لوگ بجلی اور پانی سے محروم ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے بعض متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دے دیا گیا
ان دنوں فرانس کا دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دے دیا گیا۔
بھارت نے چندریان سوم راکٹ کو کامیابی سے لانچ کر دیا
اب تک صرف امریکہ، چین اور سابقہ سوویت یونین ہی چاند پر درست سافٹ لینڈنگ کرنے میں کامیاب ہو پائے پائے ہیں۔
بھارت کی چاند پر جانے کی پھر کوشش
بھارتی خلائی سائنسدانوں نے چاند پر قدم رکھنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ چاند مشن کے لیے روانہ کیے جانے والے خلائی راکٹ کا انجن مکمل طور پر بھارت میں ہی بنایا گیا ہے۔ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوتا ہے تو، بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
بھارتی عدالت کشمیر سے متعلق دفعہ 370 پر سماعت کے لیے راضی
مودی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے کو بھارتی کشمیر کی متعدد شخصیات نے چیلنج کیا تھا۔
شدید گرمی بھی گھریلو تشدد میں بدترین اضافے کا سبب
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔
شمالی بھارت میں بارشیں اور تودے گرنے سے دو درجن افراد ہلاک
شمالی بھارت میں پچھلے کئی دنوں سے ہونے والی بارش کے سبب کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ڈاکٹر مبارک علی
1858ء میں جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اورایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا۔
اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے کیا درست قدم؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تمام سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے پرائیویٹ اسکول بھی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کی خاطر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ تاہم کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ ’مسلسل نگرانی کا خیال‘ بچوں کے رویوں کو منفی انداز میں متاثر کرے گا جبکہ ان کیمروں کے غلط استعمال کا خطرہ بھی ہے۔
بھارت: بس میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قریب ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت میں دلت صحافیوں کا اپنا نیوز پلیٹ فارم
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔
بھارت میں تیار کردہ گٹر صاف کرنے والے روبوٹ
بھارت میں تیار کیے گئے گٹر صاف کرنے والے روبوٹ دلت برادری کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟
بھارت کا ایک ایسا ضلع، جسم فروشی جہاں ایک روایت
بھارت کے کچھ دیہی علاقوں میں جسم فروشی تو طرز زندگی کا ایک حصہ ہی بن کر رہ گئی ہے۔ ہندو کاسٹ سسٹم کے مطابق ’نچلی ذات‘ سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے تو یہ گھر چلانے کا ایک وسیلہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ