You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: ٹرین کے پٹری سے اترنے پر متعدد افراد ہلاک
متاثرہ ٹرین نئی دہلی سے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی طرف جا رہی تھی اور راستے میں پٹری سے اتر گئی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
نریندر مودی کی حکومت میں لبرل تھنک ٹینکس کے خلاف کریک ڈاؤن
نریندر مودی حکومت اختلاف رائے کو دبانے اور متنازعہ مسائل پر عوامی بیانیے کو کنٹرول کرنے کر بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
بھارت: سیلاب کی وجہ سے تقریباً دو درجن فوجی لا پتہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست سکم میں بادل پھٹنے کی وجہ سے دریائے تیستا کے پانی کی سطح میں اچانک اضافہ ہوا اور سیلاب آ گیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت نے 41 کینیڈین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیا
ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ دس اکتوبر تک اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے۔
جی ٹوئنٹی کا اجلاس اور مذاق کا سامان
روہنی سنگھ
شان و شوکت سے اختتام پذیر ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں کچھ ایسے کتابچے بانٹے گئے جن پڑھ کر عقل دنگ رہ گئی
کشمیر: ’100 روپے ماہانہ تنخواہ میں کیسے گزارا کریں؟‘
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرکاری اسکولوں میں صفائی کرنے والے ہزاروں عارضی ملازمین کو انتہائی معمولی تنخواہ ملتی ہے، جس میں برسوں سے اضافہ نہیں کیا گیا۔
بھارت میں تقریباً ایک سال سے کوئی چینی سفیر نہیں
یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔
سیکنڈ ہینڈ کار، ہر کوئی پارسیوں کی گاڑی ہی کیوں خریدنا چاہتا ہے؟
پارسیوں کی استعمال شدہ گاڑیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بھارت کی سیکنڈ ہینڈ کار مارکیٹ کا ایک منفرد خزانہ ہیں۔ فارس سے تعلق رکھنے والے پارسی اپنی کاروں کی جنون کی حد تک دیکھ بھال کرتے ہیں۔ کم مائلیج، ایک ہی خاندان کی ملکیت، اور دیکھ بھال کا منفرد انداز، یہ گاڑیاں معیاری کاروں کے خریداروں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔DWREV#
بھارت کے خلاف خفیہ معلومات ’فائیو آئیز‘ نے فراہم کیں
کینیڈا کو ’فائیو آئیز‘ ممالک کی ایجنسیوں کی مدد سے پتہ چلا ہے کہ اس کے شہری ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہے۔
بھارتی ایتھلیٹس کے لیے چینی ویزوں کا مسئلہ
بھارت اور چین کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازعے کی وجہ سے تین بھارتی ایتھلیٹس ایشیائی گیمز میں شریک نہیں ہو پائے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کینیڈا نے بھارتی ٹریول ایڈوائزری کو یکسر مسترد کر دیا
کینیڈا کی حکومت ایک کینیڈین سکھ رہنما کے قتل اور بھارتی حکومت کے مابین ممکنہ روابط کی تحقیقات کر رہی ہے۔
بھارتی شہری کینیڈا کے کچھ حصوں میں نہ جائیں، نئی دہلی حکومت
بھارتی حکومت نے ملکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شمالی امریکی ملک کینیڈا کے کچھ حصوں میں نہ جائیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کینیڈا میں سکھ کارکن کا قتل، بھارت پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے
کینیڈا میں سکھ کارکن کے قتل کے معاملے میں اوٹاوا اور نئی دہلی نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کے بے دخل کر دیا ہے۔
بزرگ افراد کی مدد کے لیے ’ٹائم بینک‘، کیا آپ بھی اپنا وقت جمع کرانا چاہیں گے؟
ٹائم بینک، جس میں اب تک 600 سے زیادہ رضاکار شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ نوجوان افراد بزرگ افراد کی مدد کے لیے آج اس ٹائم بینک میں اپنا وقت جمع کرا رہے ہیں۔ کل کو انہیں یہ وقت واپس مل سکے گا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
حملہ آوروں کے سماجی اثرات
ڈاکٹر مبارک علی
بھارت عالمی طاقتوں کے درمیان ایک پل
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ٹوئنٹی ممالک کے درمیان موجود تقسیم کے تناظر میں ایک پل کا کردار ادا کیا ہے۔
کشمیری باشندوں میں ذہنی امراض، منشیات کی لت میں واضح اضافہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج کل روزانہ سینکڑوں مقامی باشندے مختلف نفسیاتی علاج گاہوں کا رخ کرتے ہیں۔
بھارت: جی ٹوئنٹی کی تیاریاں، بھارت میں متعدد کچی بستیاں تباہ
جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا انعقاد بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں ہونے جا رہا ہے اُس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس ضمن میں مقامی حکومت میں دہلی کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ خوبصورت دیواریں، فوارے، سڑکوں کے کنارے پھول اور درخت لگائے جا رہے ہیں۔ تاہم اس چمک دمک کے پیچھے ایک سیاہ حقیقت چھپی ہے۔ جبری بے دخلی، بستیوں کی تباہی، جس نے کچی آبادی میں رہنے والے ہزاروں انسانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت جی 20 سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
بھارت میں سنیچر اور اتوار کے روز جی 20 سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے، جس کے لیے عالمی رہنما نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ مودی حکومت نے اس کے لیے زبردست تیاریاں کی ہیں اور ہزاروں کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اس مناسبت سے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے انقرہ کی یلدرم یونیورسٹی میں عالمی امور کے پروفیسر عمیر انس سے بات چیت کی ہے۔
دہلی میں جی 20 کی تیاریاں اور سخت ترین سکیورٹی
بھارت میں جی 20 سربراہی کانفرنس کے لیے تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جس کے لیے سکیورٹی کے سخت ترین انتظام کیے گئے ہیں۔ حکومت نے دہلی شہر کی تزئین و آرائش پر کافی پیسہ خرچ کیا ہے اور اب بھی دن رات کام جاری ہے۔ تفصیل کے ساتھ نئی دہلی سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سولر مشن سے بھارت کو کوئی فائدہ بھی ہو گا کیا؟
بھارت نے اپنا پہلا شمسی مشن کامیابی کے ساتھ لانچ تو کر دیا ہے لیکن اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے اور اس کا بھارت کو فائدہ کیا ہو سکتا ہے۔ اس خلائی مشن سے کیا توقعات ہیں اور سائنسدانوں کو اس سے سورج اور خلا سے متعلق کیا معلومات حاصل ہوں گی، جانیے اس رپورٹ میں؟
پاک بھارت میچ کے بعد شاہین آفریدی کی تعریفوں کی بھرمار
شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بولنگ میں پارٹنرشپ کی وجہ سے وہ بھارتی بلے بازوں کی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔
رابندر ناتھ ٹیگور
ڈاکٹر مبارک علی
داستان جہلم: دریائے جہلم کا خوبصورت منبع اور اس کا سفر
پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ ویری ناگ نامی اس چشمے سے کئی اساطیری کہانیاں جڑی ہیں۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز انکشافات سے بھری صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
بھارت نے اولین سولر مشن بھی لانچ کر دیا
چاند پر قدم رکھنے کے بعد بھارت کی نظریں اب سورج پر ہیں۔
دہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیور
دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سکیٹ بورڈنگ کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اب تو اس شہر میں اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ کوشش بچوں اور نوجوانوں کو ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ نئی دہلی سے سہیل بھٹ کی رپورٹ۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اسے اور زور سے مارو، بچے کو تھپڑ مروانے کے واقعے پر غم وغصہ
بھارت میں خاتون استاد نے اپنے شاگردوں کو باری باری ایک مسلمان ہم جماعت کو تھپڑ مارنے کا حکم دیا تھا۔
بھارت: ٹرین کی ایک بوگی میں آتش زدگی، نو افراد ہلاک
مقامی میڈیا کے مطابق جس نجی کوچ میں آگ لگی اُسے لکھنو سے رامیشورم جانے والی ٹرین میں شامل کیا گیا تھا
عالمی ریسلنگ باڈی نے بھارت کی رکنیت معطل کر دی
قبل ازیں خواتین کھلاڑیوں کی طرف سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت: ہماچل میں بارشوں سے زبردست تباہی 238 افراد ہلاک
ریاست ہماچل پردیش کے کلو میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے تازہ واقعات کے بعد مزید کئی مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔
یہ نئے بھارت کی فتح کا نعرہ ہے، نریندر مودی
اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
مودی کی 'پاکستانی بہن' راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آئیں گی
مودی کی پاکستانی بہن اس بار رکشا بندھن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آنے والی ہیں۔
بمرا کی شاندار واپسی، پاکستان کے لیے تیاری شروع
جسپریت بمرا کی واپسی سے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی روایتی حریف پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کچھ فائدہ ہو سکے گا؟
میڈیکل انٹرنس امتحان میں ناکامی پر باپ بیٹے نے خودکشی کرلی
بھارت میں ایسے واقعات کی فہرست کافی طویل ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے جب بیٹے کی ناکامی پر باپ نے بھی اپنی زندگی ختم کرلی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ