You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پوپ فرانسِس میانمار کے اولین دورے پر
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس میانمار پہنچ گئے ہیں وہ میانمار کے بعد بنگلہ دیش بھی جائیں گے۔
’بحیرہ روم، دنیا کی سب سے خطرناک اور جان لیوا سرحد‘
سن 2000 سے اب تک تینتیس ہزار سے زائد تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم کی لہروں کی نذر ہوئے۔
روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کا آئندہ دو ماہ میں آغاز ہوگا
بنگلہ دیش اور میانمار نے لاکھوں روہنگیا مسلمان مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسے میں ’یو این ایچ سی آر‘ سے تعاون کرنے پراتفاق
ترکی سے رومانیہ ، مہاجرت کا ایک خطرناک راستہ
بلقان کا راستہ بند ہونےکے بعد اب مہاجرین بحیرہ اسود کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ عراقی فیملی بھی اسی دشوار گزار راستے سے ہوتے ہوئے یورپ پہنچی ہے۔
بنگلہ دیش سے روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی، معاہدہ طے
بنگلہ دیش سے روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی، معاہدہ طے
’مانوس کے حراستی مرکز میں پولیس کارروائی‘
پولیس نے ایسے الزامات مسترد کر دیے کہ سکیورٹی فورسز نے طاقت کا استعمال کیا ہے۔
’دہشت گردی کی منصوبہ بندی‘: جرمنی میں چھ شامی مہاجرین گرفتار
جرمن پولیس نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ شامی باشدوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
جرمنی: حکومت سازی ’سیاست‘ کی نذر ہو گئی
لیبیا سے ریسکیو کیے جانے والے تارکین وطن کو فرانس لے گا
لیبیا سے نائجر منتقل کیے گئے تارکین وطن کو فرانس اپنے ہاں جگہ دے گا۔
جرمنی ميں حکومت سازی کے ليے مذاکرات ناکام
جرمنی ميں حکومت سازی کے ليے مذاکرات ناکام ہو گئے ہيں۔
جرمنی کی طرف سے روہنگیا مہاجرین کے لیے اضافی مدد کا عہد
جرمنی نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے اضافی مالی مدد فراہم کرنے کا عہد کیا ہے۔
لیبیا میں مہاجرین کی ’بطور غلام نیلامی‘
لیبیا کی حکومت نے ملک میں موجود افریقی مہاجرین کی ’بطور غلام نیلامی‘ کی خبروں کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
یونان میں ایک پاکستانی مہاجر کی مشکلات
یونانی جزیرہ لیسبوس میں مہاجرین کی بڑی تعداد سے نہ صرف مقامی حکومت کو انتظامی مسائل کا سامنا ہے بلکہ مہاجرین بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ اس جزیرے پر قائم موریا نامی کیمپ اس صورتحال کو درست بیان کرتا ہے۔ اس کیمپ میں تئیس سو مہاجرین کے رہنے کی گنجائش ہے تاہم اس وقت وہاں موجود مہاجرین کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار بنتی ہے۔
مانوس میں مہاجرین کو طبی مدد پہنچائی جائے، آسٹریلوی ڈاکٹرز
پاپوا نیو گنی کے جزیرے مانوس پر سینکڑوں مہاجرین انتہائی ابتر صورتحال میں رہنے پر مجبور ہیں۔
لیسبوس کی مقامی حکومت بھی سراپا احتجاج
یونانی جزیرے لیسبوس کے حکام نے عام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
جرمنی: مہاجرین کی کثیر تعداد سماجی انضمام میں رکاوٹ
گزشتہ دو برسوں میں جرمنی میں تارکین وطن کی بڑی تعداد کی آمد سے ملک میں سماجی انضمام کی کوششیں بھی متاثر ہورہی ہیں۔
جرمنی : حکومت سازی کے لیے مذاکرات اچانک رک گئے
جرمنی میں مہاجرین کی آمد، بے گھری میں اضافے کا سبب
جرمنی میں مہاجرین کی آمد، بے گھری میں اضافے کا سبب
مہاجرین اپنے اہلخانہ کو جرمنی لا سکیں گے یا نہیں؟
جرمنی میں موجود مہاجرین اپنے اہلخانہ کو بھی یہاں لا سکیں گے یا نہیں؟
’مہاجرین کو روکنا غیر انسانی ہے‘
اقوامِ متحدہ نے تارکین وطن کو روکنے کے لیے یورپی یونین اور لیبیا کے درمیان تعاون پر تنقید کی ہے۔
چار سالہ مہاجر بچے کا اس کی ماں سے ملاپ
اسپین پہنچنے والا ایک چار سالہ مہاجر بچہ سات ماہ بعد ماں کی بانہوں میں۔
پاکستانی مہاجرین کے اسمگلر پر یونانی پولیس کی فائرنگ
یونانی پولیس نے پاکستانی مہاجرین کو اسمگل کرنے والے مشتبہ شخص کو گولی مار دی۔
یورپ جانے کا خواب، مزید ایک پاکستانی ہلاک
حالیہ کچھ عرصے کے دوران نوشہرہ ورکاں کے ایک ہی دیہات کا ہلاک ہونے والا یہ چھٹا نوجوان ہے۔
’ہولوکاسٹ کا انکار کرنے والے مہاجرین کو کیوں قبول کیا؟‘
جرمن فیشن ڈیزائنر کارل لاگرفیلڈ نے چانسلر میرکل کو مہاجرین کو جرمنی میں قبول کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یونان سے واپس جانے والے پاکستانی مہاجرین کی مالی مدد
واپس جانے والے پاکستانیوں کو فی کس کتنی رقم ادا کی جا رہی ہے؟
مہاجرین کا گروپ لیبیا سے نائجر منتقل
اقوام متحدہ نے مہاجرین کے ایک گروپ کو شمالی افریقی ملک لیبیا سے نائجر منتقل کر دیا ہے۔
مہاجرین کے آبائی ملکوں کا پتا، موبائل ڈیٹا سے لگایا جائے گا
اس کا مقصد مہاجرین کے ’موبائل فون کالز کی نگرانی‘ کرنا ہے۔
یورپ کا سفر کِسے کیسے کھا گیا؟ دلدوز داستانیں شائع
ایک جرمن اخبار نے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہو جانے والے مہاجرین کی فہرست شائع کی ہے۔
ڈنمارک میں مہاجرین ذہنی مسائل کا شکار ہو گئے
ڈنمارک کے ایک ڈی پورٹیشن سینٹر میں مقیم اٹھائیس ایرانی کرد مہاجرین وسط اکتوبر سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
مہاجرین حراستی مرکز میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟
نیوزی لینڈ نے ان میں سے کچھ مہاجرین کو پناہ دینے کی دعوت دہرائی ہے۔
یونان پہنچنے کی کوشش، نوّے مہاجرین اسمگلر سمیت پکڑے گئے
یونانی پولیس نے انسانوں کو اسمگل کرنے کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسپین نے ڈھائی سو مہاجرین ڈوبنے سے بچا لیے
ہسپانوی حکام کے مطابق بحیرہ روم میں ریسکیو آپریشنز کے دوران ڈھائی سو تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
’مہاجرین کے اہل خانہ کی جرمنی آمد انضمام کے لیے ضروری‘
جرمن پروٹسٹنٹ چرچ کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان مہاجرین کے اہل خانہ کی آمد ان کے سماجی انضمام کے لیے ضروری ہے۔
مہاجرین کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت
پاپوا نیو گنی کے مانوس جزیرے پر واقع مہاجرین کے حراستی مرکز کی بندش میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کر دی ہے۔
یورپ پہنچنے کی خواہش تینتیس ہزار سے زائد مہاجرین کو نگل گئی
یہ تینوں بچے ان ہزارہا مہاجرین میں شامل تھے، جو مہاجرت کے خوفناک سفر کی نذر ہو گئے۔
ماما میرکل، دروازہ کھول دو !
ان میں سے کئی مہاجرین کے قریبی عزیز برلن میں آباد ہیں۔
زبردستی نہ کی جائے، مہاجرین کی آہ و بکا
پاپوا نیو گنی کی حکومت نے مانوس جزیرے پر قائم مہاجر کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
شامی مہاجرین کی طرف سے اسد حکومت کے خلاف مقدمات
شامی مہاجرین نے اسد حکومت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کر دیے
ماحولیاتی تبدیلی مہاجرین کے بحران کا نیا سبب؟
اگلے بیس برس کے دوران ماحولیاتی تبدیلیاں بیس ملین انسانوں کی ممکنہ ہجرت کا سبب بن سکتی ہیں۔
’لیبیا کے ساحلی محافظ سمندر میں مہاجرین کی ہلاکت کے ذمہ دار‘
جرمن سماجی تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ بحیرہ روم میں پانچ مہاجرین کی ہلاکت کے ذمہ دار لیبیا کے ساحلی محافظ ہیں۔
ہنگری ميں مسلمانوں کے خدشات جاننے کے ليے معلوماتی واک
ہنگری کے دارالحکومت میں مقامی لوگوں میں مسلمانوں اور مساجد کے بارے خصوصی معلوماتی واک کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمنی، تارکین وطن کے گھروں پر حملوں میں اضافہ
جرمنی، تارکین وطن کے گھروں پر حملوں میں اضافہ
’تربیت اور کام دو، ملک بدر نہ کرو‘
جرمن حکومت نے ایسے افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر رکھا ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ تاہم ایک افغان نوجوان کی جرمن حکومت سے درخواست کچھ مختلف ہے۔ عمید ہمدرد نامی یہ افغان خود بھی سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی آیا تھا۔
' تھائی حکومت بائیس پاکستانی مہاجرین کو فوری طور پر رہا کرے‘
' تھائی حکومت بائیس پاکستانی مہاجرین کو فوری طور پر رہا کرے‘
ترکی نے پاکستانیوں سمیت 310 مہاجرین یونان جانے سے روک دیے
ترک ساحلی محافظوں نے ایک کشتی میں سوار ہو کر یونان جانے کی کوشش کرنے والے سینکڑوں مہاجرین اور تارکین وطن کو روک دیا۔
شامی مہاجرین کی واپسی کا مطالبہ سنگ دلی ہے، گرین پارٹی
اے ایف ڈی نے وفاقی جرمن پارلیمان میں شامی مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے قرارداد جمع کرائی ہے۔
مہاجرین کی سستی لیبر سے منافع کمانے والی یورپی کمپنیاں
یورپ کے کئی بڑے اسٹور کپڑوں سمیت کئی اشیا ترکی میں تیار کراتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی مہاجرین کو پناہ دینے کی پیشکش
نیوزی لینڈ کی مہاجرین کو پناہ دینے کی پیشکش
پانی، بجلی اور خوراک کی فراہمی معطل، مہاجرین پریشان
پاپوا نیو گنی میں موجود سینکڑوں مہاجرین نے اس جزیرے پر قائم مانوس کے حراستی کیمپ کو خیر باد کہنے سے انکار کر دیا ہے۔
جرمنی میں پناہ کی درخواستوں پر کارروائی ’سست روی کا شکار‘
جرمنی میں آنے والے تارکین وطن اور مہاجرین کی پناہ کی درخواستوں پر کارروائی سستی روی کا شکار ہو گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ